Punjab Police Bolsters Defenses: Taking on Drone Threats from Pakistan: پاکستانی ڈرون کے دفاع کے لیے پنجاب پولیس تیار، سرحدی گاؤں میں حفاظتی اقدامات کو بڑھانے کے لیے فعال قدم
ان سرحدی گاؤں کی قلعہ بندی سیکورٹی کے بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے اور پنجاب کے باشندوں کی حفاظت کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
Gilded Cages: The Dark Reality of Khalistan Militants in Pakistan: پاکستان میں خالصتان کے عسکریت پسندوں کی تاریک حقیقت
یہ بات ناقابل تردید ہے کہ پاکستان، خاص طور پر اس کی آئی ایس آئی کو خالصتان اور سکھ عسکریت پسندوں کی فلاح و بہبود سے کوئی سروکار نہیں ہے۔
India Nepal Business Summit: نیپال میں سرمایہ کاری میں ہندوستان کے تقابلی فائدہ کو بڑھا چڑھا کر پیش نہیں کیا جا سکتا: نیپال کے وزیراعظم پشپا کمل دہل عرف ‘پراچندا’
تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ ہندوستان اور نیپال کے درمیان ایک ایسا رشتہ ہے جو سیاسی یا جغرافیائی سیاسی یا اقتصادی مسائل تک محدود نہیں ہے۔
Sikh Philanthropy and Charitable Initiatives: Embodying the Teachings of Sikhism: سکھ انسان دوستی اور خیراتی اقدامات: سکھ مت کی تعلیمات کو مجسم کرتا ہے
سکھ مذہب انسان دوستی کی بنیاد رکھتا ہے، جس کا بنیادی تصور 'سیوا' ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ روح کو پاک کرتا ہے، عاجزی پیدا کرتا ہے اور برادری کے احساس کو پروان چڑھاتا ہے۔
Indian government strides towards food security: ہندوستانی حکومت نے خوراک ورسد کی حفاظت اور کسانوں کو فائدہ پہنچانے کی جانب بڑھایا بڑا قدم
دنیا کے سب سے بڑے اناج ذخیرہ کرنے کے منصوبے کو لاگوکرنے کے علاوہ، حکومت نے کوآپریٹو0سیکٹر میں 1,100 نئی فارمر پروڈیوسرآرگنائزیشنز(ای پی اوایس) کے قیام کا بھی اعلان کیا ہے۔
India-Vietnam discuss ways to Further Strengthen bilateral Relations: ہندوستان-ویتنام نے دفاع، سیکورٹی میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا
سکریٹری (مشرق) سوربھ کمار نے آج ویتنام کے نیشنل باؤنڈری کمیشن کے وائس چیئرمین ترنک ڈک ہے سے ملاقات کی، جس میں دفاعی، تحفظ اور سمندری تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Launch of Agni-1 ballistic missile: ہندوستان نے اگنی- 1 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا
اے پی جے عبدالکلام جزیرے، اڈیشہ سے اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے ذریعہ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی-1 کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا گیا۔ میزائل ایک ثابت شدہ نظام ہے، جو اعلی درجے کی درستگی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس میزائل کے تمام آپریشنل اور تکنیکی فیچرز کامیاب رہے۔
PM Modi-Prachanda discussions in Delhi: دہلی میں وزیر اعظم مودی-پرچنڈ کی ملاقات نے دو طرفہ تعاون کے پورے اسپیکٹرم کو کورکیا: ونے کواترا
خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 10 سالوں کے اندر نیپال سے ہندوستان کو10,000 میگاواٹ تک بجلی کی امپورٹ کی مقدار بڑھانے کا ہدف ہے۔
Coromandel Express accident: اوڈیشہ کے بالاسور میں بڑا ٹرین حادثہ،50سے زائد ہلاکتیں،180سے زائد زخمی
ٹرین حادثے میں زخمی 132 مسافروں کو اسپتال میں کیا گیا منتقل،قریب 50 مسافروں کی ہوئی موت،پچاس ایمبولینس کی گاڑیاں موقع پر موجود، ریسکیو آپریشن جنگی سطح پر جاری
Economists hail India’s GDP growth in Q4 but warn of rocky terrain ahead: چوتھی سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی میں6.1 فیصدکا اضافہ، اقتصادی ماہرین نے خیرمقدم کیا
مارچ میں غیرموسمی بارش کے باوجود زرعی شعبے نے سہ ماہی کے دوران 5.5 فیصد کی مضبوط شرح نمو درج کی۔ یہ اضافہ منفی موسمی حالات کا مقابلہ کرنے اور ہندوستان کی مجموعی اقتصادی توسیع میں نمایاں تعاون کرنے کے شعبے کی صلاحیت کو واضح کرتا ہے۔





