7.2% GDP growth is historic given the Global Situation: Piyush Goyal: عالمی حالات کے پیش نظر 7.2 فیصد جی ڈی پی نمو تاریخی: پیوش گوئل
مرکزی وزیربرائے تجارت وصنعت پیوش گوئل نے کہا کہ 2030 میں جب ملک کی اشیاء اورخدمات کی برآمدات 2 ٹریلین ڈالرکا ہندسہ عبورکرجائیں گی تولوگوں اورکاروباروں کے لئے بڑے مواقع ہوں گے۔
The Suspicious Death Of An Elderly Lawyer Was Called Murder By Relatives: بزرگ وکیل کی موت کا معاملہ: اہل خانہ نے کہا- منصوبہ بند طریقے سے ہوا قتل
سینئر وکیل اوپی سکسینہ کی موت سے متعلق سنگین سوال اٹھ رہے ہیں۔ الزام ہے کہ معاملے کو حادثہ بتاکر ملزمین کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جبکہ یہ منصوبہ قتل کا معاملہ ہے۔
Siddaramaiah Govt announce to Implement 5 Guarantee in Karnataka: کرناٹک میں کانگریس نے پورا کیا انتخابی وعدہ، سدارمیا حکومت نے ’5 گارنٹی‘ نافذ کرنے کا اعلان کیا
کرناٹک کی سدارمیا حکومت نے آج (2 جون) کو کابینہ کی دوسری میٹنگ میں اسمبلی انتخابات کے دوران کئے گئے وعدے کو نافذ کرنے پر مہر لگا دی ہے۔
1983 Cricket World Cup Winning Team Issues Statement on Wrestlers Protest: عالمی کپ 1983 جیتنے والی ٹیم کے اراکین نے جاری کیا بیان، پہلوانوں سے متعلق کہی یہ بڑی بات
بیان میں کہا گیا ہے کہ چمپئن پہلوانوں کو ایسے حالات میں دیکھ کر بہت برا لگ رہا ہے۔ خاص طور پر ہم لوگ اس بات سے سب سے زیادہ فکر مند ہیں کہ ہمارے پہلوان میڈل کو گنگا میں بہانے جا رہے ہیں۔
Nepal Prime Minister met NSA Ajit Doval: نیپال کے وزیراعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ نے این ایس اے اجیت ڈوبھال سے کی ملاقات
دونوں رہنماوں نے نیپال اور بھارت کے باہمی مفادات کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ سرحدی تنازعہ کو حل کرنے کے علاوہ سیکورٹی کے امور پر بھی گفتگو کی گئی ۔ دونوں ملکوں کی سرحدیں کیسے محفوظ رہیں اس کیلئے اپنی حکمت عملی پر از سر نو غور کرنے کی کوشش کی گئی ۔
Morgan Stanley Research report: موجودہ ہندوستان 2013 سے بہت ہی مختلف ہے،متعدد مثبت تبدیلیاں ہوئی ہیں: مارگن اسٹینلی ریسرچ رپورٹ
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ رپورٹ ایک ایسے وقت میں شائع ہوئی ہے جب پی ایم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے اپنے اقتدار کے نو سال مکمل کر لیے ہیں اور آئندہ سال پھر سے عام انتخابات کا سامنا ہونے والا ہے۔
Sharjeel Imam moves Delhi High Court: شرجیل امام نے دہلی ہائی کورٹ کا کیا رخ، اپنے خلاف چل رہے الگ الگ کارروائیوں کو کیا چیلنج
جسٹس رجنیش بھٹناگر نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اسٹیٹس رپورٹ داخل کرنے کو کہا۔ معاملہ کی اگلی سماعت 18 اکتوبر کو ہوگی۔
45 Bags of Human Remains Found In Mexico: انسانی جسم کے اعضاء سے بھرے 45 بیگ ملنے سے خوف کی لہر، سات لاپتہ لوگوں کی پولیس کررہی تھی تلاش
میکسیکو میں پولیس افسران نے بتایا کہ وہ گزشتہ ایک ہفتے سے 7 افراد کی تلاش میں تھی۔ ان لاپتہ افراد میں 30 سال کی دو خواتین اور 5 مرد شامل تھے
Delhi Liquor Scam: شراب گھپلا کیس میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منیش سسودیا کی پیشی
منیش سسودیا دہلی شراب پالیسی کیس میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ ان کی ضمانت عرضی دہلی ہائی کورٹ نے 30 مئی کو مسترد کر دی تھی۔
Fire in Andheri: ممبئی کی عمارت میں لگی آگ پر 30 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
میونسپل حکام نے نے کہا کہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن دو فائر مین کو معمولی چوٹیں آئیں۔ موقع پر موجود ایمبولینس میں انہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔





