Heavy rains in many parts of Maharashtra: مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش، اورنج الرٹ کے درمیان پالگھر میں 6 جولائی کو بند رہیں گے تمام اسکول
ممبئی میں مسلسل موسلادھار بارش کے باعث شہر کے کئی نچلے علاقوں میں پانی جمع ہو گیا ہے۔ سب سے زیادہ متاثرہ مقامات میں کرلا کا لوکمانیہ تلک ٹرمینس ریلوے اسٹیشن شامل ہے، جہاں شدید پانی جمع ہونے کی وجہ سے مسافروں اور گاڑی چلانے والوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
External Affairs Minister S Jaishankar: وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور قطر کے وزیر اعظم کی ملاقات، اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق ڈاکٹر ایس جے شنکر 5 سے 10 جولائی تک قطر، بحرین، کویت اور عمان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اس دورے کا مقصد ان چاروں خلیجی ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا، علاقائی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کرنا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تعاون کو فروغ دینا ہے
Humanity Shamed: بہار میں انسانیت سوز واردات، کھیلنے کے لیے گھر سے نکلنے والے 6 سالہ بچے کا بے دردی سے قتل
شام تک گاؤں والوں کی مدد سے مسلسل تلاش جاری رہی۔ اسی دوران گاؤں کے قریب کھدائی کے دوران بنائے جا رہے ایک تالاب کے کنارے بچے کی لاش ملی۔ لاش دیکھ کر اہل خانہ اور مقامی لوگوں میں کہرام مچ گیا۔ اہل خانہ کا الزام ہے کہ بچے کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش تالاب کے کنارے پھینک دی گئی تھی۔پ
Reliance Foundation Founder and Chairperson Nita Ambani: فلوریڈا میں اے اے پی آئی ہیومینیٹیرین ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے نیتا امبانی آبدیدہ، والد کو پیش کیا خراج عقیدت
نیتا امبانی نے کہا کہ ان کے والد کی زندگی کے آخری برس شدید علالت میں گزرے اور اسی دوران ان کی دیکھ بھال کے تجربے نے انہیں صحت کے شعبے میں کام کرنے کی ترغیب دی۔ نیتا امبانی نے کہا کہ ریلائنس فاؤنڈیشن کے ذریعے صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کی جو کوششیں کی گئیں،
Ambulance Collides with Army Truck: راجستھان میں فوجی ٹرک سے نجی ایمبولینس کی ٹکر، دو خواتین سمیت تین افراد ہلاک، دو زخمی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی صدر پولیس تھانے کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو سورت گڑھ ٹراما سینٹر منتقل کیا۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد دونوں زخمیوں کو بہتر علاج کے لیے اعلیٰ طبی مرکز ریفر کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی لاشیں سورت گڑھ سب ڈویژنل اسپتال کے مردہ خانے میں رکھوائی گئی ہیں، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Proud of our youth power- PM Modi: اپنی نوجوان طاقت پر فخر ہے، وزیر اعظم مودی نے گجرات کے چپ پلانٹ میں خواتین ورک فورس کی تعریف کی
مودی نے لکھا کہ ان خواتین کا جذبہ قابلِ تحسین ہے، کیونکہ محدود وسائل کے باوجود انہوں نے جدید ٹیکنالوجی سیکھنے کا عزم کیا، خصوصی تربیت حاصل کی اور اب وہ بھارت کے سیمی کنڈکٹر مشن کو مضبوط بنانے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا، "مجھے اپنی نوجوان طاقت پر فخر ہے۔"
Director of Adani Airport Holdings Limited: جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے نجی میزائل ایکو سسٹم کی بنیاد، مدھیہ پردیش دفاعی مینوفیکچرنگ کا نیا مرکز بنے گا- جیت اڈانی
جیت اڈانی نے کہا کہ یہ تمام سرمایہ کاریاں صرف صنعتی منصوبے نہیں بلکہ مدھیہ پردیش کے عوام اور ریاست کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہیں۔ ان کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے "آتم نربھر بھارت" کے وژن کے تحت دفاعی اور فضائی شعبے میں مقامی پیداوار کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
Prime Minister Narendra Modi: ’گنیشا ایک سنسکرتی‘ کو وزیر اعظم مودی کی آمد کا انتظار، گزشتہ دورے میں شیف نے پیش کیے تھے بھارتی پکوان
فوڈ چین کی بانی شلپا دوے اور ان کی پوری ٹیم وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد کے لیے بے حد پُرجوش ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مودی کا یہ دورہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا بہترین موقع ثابت ہوگا۔آئی اے این ایس سے گفتگو کرتے ہوئے شلپا دوے نے بتایا کہ وزیر اعظم مودی اس سے قبل بھی انڈونیشیا آ چکے ہیں
Adani Group Hospital in Kolkata: کولکاتا میں دو ہزار بیڈ پر مشتمل جدید اسپتال قائم کرے گا اڈانی گروپ، غریب مریضوں کے لیے مختص ہوں گے ایک ہزار بیڈ
گوتم اڈانی کے مطابق اس پہل کا مقصد آنے والے برسوں میں ملک بھر میں آنکھوں کی معیاری طبی خدمات کا دائرہ وسیع کرنا ہے۔ بہار کے دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ کسی شخص کی بینائی بحال کرنا صرف ایک طبی علاج نہیں بلکہ اس کی زندگی میں امید، خود اعتمادی اور وقار واپس لانے کا ذریعہ بھی ہے۔
PDP chief Mehbooba Mufti: علی خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد محبوبہ مفتی ہوئیں آبدیدہ، کہا- یہ لمحہ انتہائی دردناک تھا
دوسری جانب آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے دوران ایران کی اعلیٰ سیاسی قیادت بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکی۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی تقریب کے دوران آبدیدہ ہو گئے۔





