Bharat Express DD Free Dish

قومی

Asaduddin Owaisi Speech: لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے تلنگانہ میں اسی سال کے آخر میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اسدالدین اویسی کی پارٹی تلنگانہ میں اپنا پورا زور لگا رہی ہے۔

فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے علاقے میں تلاشی مہم چلائی تھی اور اس تلاشی آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے ان پر گولیاں چلا دیں۔ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والے اس تصادم  میں 5 پاکستانی دہشت گرد مارے گئے ہیں

خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے آر کے رنجن سنگھ نے کہا، "میں اس وقت سرکاری کام کے سلسلے میں کیرالہ میں ہوں۔ شکر ہے کہ کل رات میرے امپھال کے گھر میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ گراؤنڈ فلور اور پہلی منزل کو نقصان پہنچا ہے۔"

اس دوران تیل کمپنیوں نے ملک میں ایندھن کے نئے نرخوں کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ کچھ جگہوں پر پٹرول کی قیمت میں کمی آئی ہے تو کہیں ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے

ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ایئر پورٹ پر ایک طیارہ کو ٹریل اسٹرائیک کا سامنا کرنا پڑا۔ بتایاجارہا ہے کہ احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران انڈیگو کا ایک طیارہ  ٹریل اسٹرائیک کا شکار ہوگیا ۔ یہ طیارہ بنگلور سے احمد آباد جا رہا …

ہندوستان-امریکہ کی شراکت داری پوری دنیا میں امن و خوشحالی اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے اہم ہے، خاص طور پر ہند-بحرالکاہل خطے میں یہ رشتے امن کے دیرپا قیام کے ضامن بن سکتے ہیں۔

جنوری 2023 میں  امریکہ  کی  ہندنبرگ کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ،اس  ریسرچ رپورٹ میں اڈانی گروپ پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا۔ جس کے بعد  اپوزیشن جماعتوں، خاص طور پر کانگریس نے مودی حکومت پر کافی تنقید کی۔ ہندنبرگ  رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد اڈانی کمپنی کو کافی …

امریکہ سے تین ارب ڈالر میں تیس ایم کیو نائن ڈرون لیے جائیں گے۔ آرمی، ایئر فورس کو 8-8 اور نیوی کو 14 ڈرون ملیں گے۔ مجموعی طور پر بھارت امریکہ سے 30 جنگی ڈرون پریڈیٹر خریدے گا۔اس ڈرون کے ذریعے دشمن پر 1200 کلو میٹر کے فاصلے سے میزائلوں سے حملہ کیا جا سکتا ہے۔

یادگاری دیوار اس بات کا ثبوت ہو گی کہ اقوام متحدہ اپنے امن مشن کو کتنی اہمیت دیتا ہے۔ دیوار عوام کو شہداء کی قربانیوں کی یاد دلائے گی۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ قرارداد ایسے وقت میں پاس کی گئی ہے جب پی ایم نریندر مودی اگلے ہفتے امریکہ کے سرکاری دورے پر جانے والے ہیں۔

بی جی پی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے کوششوں کے درمیان عام آدمی پارٹی نے کانگریس پر نشانہ سادھا ہے۔ عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ کانگریس میں قیادت کے فقدان کے ساتھ ساتھ نظریہ کی بھی کمی ہے ۔ وہیں عام آدمی پارٹی نے کانگریس کے سامنے پیش کش رکھا ہے …