International Yoga Day 2023: ملک کی مختلف ریاستوں میں انٹرنیشنل یوگا ڈے جوش و خروش سے منایا گیا
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع کے جیگھاٹی میں بزرگ شہریوں، پولیس افسران اور سیاحوں سمیت 5000 سے زیادہ لوگوں نے یوگا کیا۔
UP Politics: لوک سبھا انتخابات-2024 کے لیے بی ایس پی صدر مایاوتی کا بڑا منصوبہ، پارٹی میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ
یوپی میں بی ایس پی بھی نئی حکمت عملی کے ساتھ لوک سبھا انتخابات-2024 میں اترنے کی تیاری کر رہی ہے۔ بی ایس پی صدر مایاوتی اس سلسلے میں مسلسل میٹنگیں کر رہی ہیں
International Yoga Day 2023: ‘ہماری حکومت’ سمیت ان سبھی لوگوں کے تعاون کو تسلیم کرنا چاہیے جنہوں نے یوگا کو مقبول بنایا: تھرور
تھرور نے یہ تبصرہ اس وقت کیا جب کانگریس نے یوگا کو مقبول بنانے میں ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کے تعاون کو یاد کیا۔
international yoga day 2023: بین الاقوامی یوگا ڈِے کے موقع پر سی آئی ایس ایف کے دفتر میں یو گا تقریب کا انعقاد، ڈی جی شیل وردھن کا خطاب
آج پوری دنیا میں یوگا ڈے منایا جا رہا ہے۔ پی ایم مودی نے اقوام متحدہ میں یوگا ڈے کے پروگرام میں بھی شرکت کی۔ اس دوران پی ایم مودی نے کہا کہ یہ یوگا ہندوستان سے آیا ہے لیکن یہ کاپی رائٹ سے پاک ہے
manipur violence: منی پور تشدد نے ملک کی روح پر گہرا زخم چھوڑا، سونیا گاندھی نے ویڈیو جاری کرکے امن کی اپیل کی
سونیا گاندھی نے کہا کہ ہم نے تقریباً 50 دنوں سے منی پور میں ایک بہت بڑا انسانی المیہ دیکھا ہے۔ اس تشدد نے ریاست میں ہزاروں لوگوں کی زندگیاں تباہ کر دی ہیں اور بہت سے لوگوں کو ویران کر دیا ہے۔ میں ان تمام لوگوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے اس تشدد میں اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے
international yoga day 2023: کانگریس کے یوگا ڈے سے متعلق ٹویٹ کے بعد ششی تھرور کا ٹویٹ،مرکزی حکومت کی ستائش کی
ششی تھرور نے ٹویٹ میں لکھا کہ ضرور ہمیں ان لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہیے جنہوں نے یوگا کو زندہ کر کے اسے مقبول کیا۔ اس میں ہماری حکومت، وزیر اعظم، وزارت خارجہ شامل ہیں
Delhi Ordinance: کیا عاپ کو مرکز کے آرڈیننس کے خلاف پارلیمنٹ میں کانگریس کی حمایت ملے گی؟ بڑی خبر سامنے آئی
دہلی میں عہدیداروں کی تقرری او رتبادلہ سے متعلق امور پرمرکزی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے آرڈیننس کے خلاف حما یت طلب کرنے میں مصروف عام آدمی پارٹی کو کانگریس کی حمایت مل سکتی ہے
Mehbooba Mufti on Amarnath Yatra 2023: محبوبہ مفتی نے امرناتھ یاترا کا ذکر کرکے کہا- ’کشمیریت دکھانے کا یہی سنہرا موقع‘
PDP Chief Mehbooba Mufti: آئندہ ماہ شروع ہونے والی امرناتھ یاترا سے متعلق پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے پارٹی کارکنان کو تیرتھ یاتریوں کی سیوا کرنے کی گزارش کی ہے۔
Jitan Manjhi Meets Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ سے جیتن رام مانجھی نے کی ملاقات، بہار میں لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق بڑی پیش رفت
بہار کے برسراقتدار اتحاد سے الگ ہونے کے بعد بدھ (21 جون) کو ہندوستانی عوام مورچہ کے سرپرست جیتن رام مانجھی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔
G20 Tourism Ministers Meeting: جی 20 کے اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب،کہا دھشت گردی سماج کو تقسیم کرتا ہے جبکہ سیاحت متحد رکھتا ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ ہمارے قدیم شاسترو ں میں ایک کہاوت ہے،اتیتھی دیوا بھوا’ جس کا مطلب ہوتا ہے مہمان بھگوان کی طرح ہوتا ہے اور سیاحت کے تئیں یہی ہمارا نظر ہے





