Central Government stopped the sale of rice and wheat: Congress: کرناٹک میں بی جے پی کی شکست کے بعد حکومت نے چاول اور گندم کی فروخت بند کردی، کانگریس کا بی جے پر بڑا الزام
رمیش نے دعویٰ کیا، "13 جون 2023 کو مرکزی حکومت نے ایک سرکلرجاری کرکے ایف سی آئی سے او ایم ایس اسکیم کے تحت ریاستوں کو چاول کی فروخت پر پابندی لگا دی۔
PM Modi arrives in US for State visit: وزیر اعظم نریندرمودی کے امریکہ دورہ کا سارا خرچہ امریکہ اٹھائے گا،اب تک تین وز یر اعظم صدر کے دعوت پر امریکہ کا دورہ کر چکے ہیں
وزیر اعظم نریندر مودی نو سالوں میں چھٹی بار امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ لیکن اس بار یہ دورہ بہت خاص ہے کیونکہ وہ 'سرکاری دورے' پر ہیں۔ سرکاری دورے کا مطلب ہے جس کی دعوت امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے آئی ہو
India-Brazil review bilateral relations: ہند۔برازیل نے دو طرفہ تعلقات کا لیا جائزہ، تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم
میٹنگ کے دوران دونوں فریقین نے اپنے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لینے اور سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت، توانائی، صحت، سائبر، دفاع جیسے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی
Ashok Gehlot targets BJP and RSS: آر ایس ایس اور بی جے پی کے خلاف اشوک گہلوت کا بڑا بیان، کہا راجستھان میں ہندوتوا ایجنڈہ نہیں چلے گا
کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ نے کہا کہ نفرت پھیلانے والی تنظیمیں بجرنگ دل یو یا پھر دیگر تنظیمیں ان سبھی پر پابندی عائد کی جائے گی۔ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بی جے پی اور آرایس ایس پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔
CM Yogi Adityanath: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے گورکھ ناتھ مندر میں کیا یوگا، کہا – یوگا زندگی کا نظم وضبط کا مکمل طریقہ ہے
سی ایم یوگی نے کہا کہ آج کے وقت میں آپ دیکھ رہے ہیں کہ حالات کیا ہو رہے ہیں۔ آج ہماراکھانا پینا ٹھیک نہیں ہورہا ہے ذہنی تناؤ، بلڈ پریشر، شوگر کے مریض تعداد بڑھتی جارہی ہے
Manipur Violence: بی جے پی کے 9 اراکین اسمبلی نے اپنی ہی حکومت کے خلاف وزیراعظم مودی کو خط لکھ کر کہی یہ بڑی بات
وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ روانہ ہونے سے ایک دن پہلے سونپے گئے میمورنڈم میں اراکین اسمبلی نے کہا، موجودہ وقت میں حکومت اور انتظامیہ میں کوئی بھروسہ نہیں رہ گیا ہے۔ عوام کا ریاستی حکومت سے پوری طرح سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔
International Yoga Day: نوئیڈا میں پولیس کمشنر لکشمی سنگھ نے ایک ہزار پولیس اہلکاروں کے ساتھ کیا یوگ
یوگا کے 9ویں عالمی ڈےکے موقع پر نوئیڈا پولیس کمشنریٹ پولیس کمشنر لکشمی سنگھ نے 1000 پولیس اہلکاروں کے ساتھ پولیس لائن میں یوگا کیا۔
International Yoga Day: یوگا دنیا کے لیے ہندوستان کا عظیم تحفہ ہے – صدر مرمو نے بین الاقوامی یوگا ڈے پر مبارکباد پیش کی
یوگا کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے صدر دروپدی مرمو نے لکھا، بین الاقوامی یوگا ڈے پر سب کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ یوگا ہماری تہذیب کی عظیم کامیابیوں میں سے ایک ہے
Delhi Fire: دہلی کے مایاپوری میں فیکٹری میں لگی خوفناک آگ، فائر بریگیڈ کی 14 گاڑیاں موقع پر پہنچیں
فیکٹری کے اس حصے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ صبح 6 بجے کے قریب اس فیکٹری میں آگ لگ گئی
International Yoga Day 2023: ہندوستان کا یوگا دیوس ایسے بنا ’انٹرنیشنل یوگا ڈے‘، وزیر اعظم مودی نے تیار کیا تھا پلان
International Yoga Day 2023: جسم کو فٹ رکھنے کے لئے پوری دنیا میں بیشتر لوگ اب یوگا کا سہارا لینے لگے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یوگا کرنے سے دماغ پُرسکون رہتا ہے۔ 21 جون کو انٹرنیشنل یوگا ڈے منایا جاتا ہے۔





