Yoga unites millions of people across globe: یوگا پوری دنیا کے لاکھوں لوگوں کو متحد کرتا ہے:یواین جنرل سکریٹری
یقینی طور پر یوگا ہمیں مضبوط کرتا ہے۔ یہ جسم و دماغ، انسانیت و فطرت اور پوری دنیا کے لاکھوں لوگوں کو متحد کرتا ہے۔ اس قدیم مشق کے بہت سارے فوائد ہیں اور سب سے بڑا فائدہ اس میں صحت کا ہے اس کے علاوہ اس یوگا کے ذریعے پوری دنیا میں لوگ ایک اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
Whole country will burn like Manipur if BJP is not defeated: اگر بی جے پی کو آئندہ انتخابات میں شکست نہ ہوئی،تو پورا ملک منی پور کی طرح جل جائے گا: ستیہ پال ملک
اگر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو آئندہ انتخابات میں شکست نہ ہوئی تو پورا ملک منی پور کی طرح جل جائے گا، چونکہ بی جے پی سماجی ہم آہنگی اور انصاف کی نہی ، بلکہ اقتدار کی پرواہ کرتی ہے۔
Jagannath Rath Yatra 2023 Accident: احمدآباد میں جگناتھ رتھ یاترا کے دوران بڑا حادثہ، عمارت کی بالکنی ٹوٹنے سے ایک کی موت، 25 افراد زخمی
احمدآباد کے دریا پور علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے۔ رتھ یاترا دیکھنے کے لئے بالکنی میں بھیڑ جمع تھی۔ اسی دوران بالکنی ٹوٹ کر گرگئی۔
Promotion of 24 Jharkhand DSPs to IPS: جھارکھنڈ کے 24 ڈی ایس پی کو ملا آئی پی ایس میں پروموشن
جے پی ایس سی کے دوسرے بیچ کے ڈی ایس پی رہے صادق انور رضوی، اروند کمار سنگھ، وکاس کمار پانڈے، وجے آشیش کجور کو آئی پی ایس کا 2017 بیچ دیا گیا ہے۔
NCCSA ‘useless’, will move SC against Centre’s ordinance: Kejriwal: این سی سی ایس اے ‘بیکار’ ہے، مرکز کے آرڈیننس کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے: کیجریوال
صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے دہلی کے سی ایم کیجریوال نے کہا کہ یہ اتھارٹی بیکار ہے اور اس کے خلاف دہلی سرکار سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹ کھٹائے گی۔
In Wall Street Journal interview, PM Modi calls for overhaul of global institutions: پی ایم مودی نے وال اسٹریٹ جرنل کے ایک خصوصی انٹرویو میں امریکہ، چین اور یواین سلامتی کونسل سے متعلق کہی بڑی باتیں
تنازعات کو جنگ سے نہیں بلکہ سفارت کاری اور بات چیت سے حل کیا جانا چاہیے۔ اس سوال پر کہ ہندوستان کس طرف کھڑا ہے، پی ایم مودی نے کہا، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم غیر جانبدار ہیں، لیکن ہم غیر جانبدار نہیں ہیں۔ ہم امن کے حق میں ہیں۔
24 گھنٹوں میں 4 قتل کے بعد اروند کیجریوال کا خط، امن و امان کو لے کر ایل جی کو دی گئی 3 تجاویز
دہلی میں ہونے والے چار قتل کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے لیفٹیننٹ گورنر سے امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو مضبوط کرنے کے لیے کہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام میں عدم تحفظ کا احساس پیدا ہو گیا ہے۔
Heatwave in India: یوپی میں بڑھتی ہوئی اموات کے بعد یوگی حکومت الرٹ، بلائی میٹنگ، خطرناک گرم لہروں سے اس طرح کریں حفاظت
اتر پردیش کے بلیا میں واقع ضلع اسپتال میں 15 جون سے 18 جون تک کم از کم 68 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس کی وجہ گرمی کی لہر بتائی جا رہی ہے تاہم ابھی تک ضلعی انتظامیہ نے گرمی کی لہر سے ہونے والی ان اموات کی وجہ کی تصدیق نہیں کی ہے۔
Uniform Civil Code in Uttarakhand: اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ میں سخت التزام، خلاف ورزی کرنے پر ووٹنگ کے حقوق چھین لینے کی دھمکی
یونیفارم سول کوڈ (یوسی سی) پرپورے ملک میں بحث ہو رہی ہے۔ اسی دوران اتراکھنڈ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں جلد ہی یو سی سی کو نافذ کیا جائے گا، جس کے سخت التزامات ہوں گے۔
Supreme Court: انتخابات کا انعقاد تشدد کا لائسنس نہیں- سپریم کورٹ نے ممتا حکومت پر اٹھائے سوالات
کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد، ڈبلیو بی ایس ای سی نے اسے چیلنج کرتے ہوئے ہفتہ کو سپریم کورٹ کا رخ کیا۔ ریاستی الیکشن کمیشن کا یہ اقدام ہائی کورٹ کے حکم پر عمل کرنے کے بارے میں نو تعینات ریاستی الیکشن کمشنر راجیو سنہا کے ریمارکس کے خلاف ہے۔





