Rajbhar community will get ST Status: راج بھر برادری کو ملے گا ST کا درجہ، یوگی حکومت نے مرکز کو بھیجی تجویز، او پی راج بھر نے کیا تھا وعدہ
یوگی حکومت نے راج بھر ذات کو ایس ٹی کا درجہ دینے کے لیے مرکزی حکومت کو تجویز بھیجی ہے۔ اوم پرکاش راج بھر نے این ڈی اے کا حصہ بننے کے بعد یہ بیان بھی دیا تھا کہ راج بھر برادری کو ایس ٹی کا درجہ دینے کے لیے یوگی حکومت کی جانب سے جلد ہی مرکزی حکومت کو ایک تجویز بھیجا جائے گا
Parliament Monsoon Session: حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تیاریوں میں انڈیا،حزب اختلاف کے رہنماؤں کی مٹینگ میں غورو خوض
منی پور کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بیان دینے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی پر دباؤ ڈالنے کے کئی آپشنز پر غور کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ حکومت کو اس مسئلے پر بحث کرنے پر مجبور کرنے کے لیے تحریک عدم اعتماد سب سے مؤثر طریقہ ہو گا۔
Sahara Refund: لوگوں کو ان کے پیسے واپس ملنے کی امید ،سہارا ریفنڈ پورٹل پر 7 لاکھ لوگ رجسٹر کر چکے ہیں اب تک
سہارا انڈیا کے سرمایہ کاروں کو پہلے آن لائن پورٹل کے ذریعے اندراج کرنا ہوگا۔ اس کے لیے انہیں اپنا نام، آدھار نمبر، بینک اکاؤنٹ نمبر اور دیگر معلومات درج کرنا ہوں گا۔
Geetika Suicide Case: ایئر ہوسٹس گیتیکا خودکشی کیس میں گوپال کنڈا بری، دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ کا فیصلہ
گیتیکا شرما کی خودکشی کے معاملے میں دہلی پولیس نے گوپال کنڈا کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 306 (خودکشی کے لیے اکسانا) کے تحت چارج شیٹ داخل کی تھی۔ اس کے علاوہ پولیس نے ان کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ اور 469 کے تحت بھی مقدمہ درج کیا تھا۔
NSA Ajit Doval: این ایس اے اجیت ڈوبھال کی جوہانسبرگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات، جانیں کن امور پر ہوئی بات چیت
وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور وانگ نے سرحدی علاقوں میں امن و سکون سے متعلق زیر التوا مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ مشرقی لداخ میں گزشتہ تین سالوں سے ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی تعطل جاری ہے۔ جے شنکر نے اسے اپنے طویل سفارتی کیریئر کا سب سے پیچیدہ چیلنج قرار دیا ہے۔
Dolphins were hunted and eaten: ڈولفن کا شکار کر کے کھا گئے، جشن منانے کی ویڈیو نے مچائی ہلچل ،ایک گرفتار، 4 افراد فرار
یہ پورا معاملہ کوشامبی ضلع کے پپری کوتوالی علاقے کے گاؤں ناصر پور سے متعلق ہے۔ جہاں ماہی گیر جمنا میں مچھلی پکڑنے گئے تھے۔ تبھی ڈولفن ان کے جال میں پھنس گئی۔
BJP Parliamentary Meeting: ایسٹ انڈیا کی طرح اپوزیشن جماعتوں نے بنایا ہے انڈیا، وزیر اعظم نریندر مودی کا اپوزیشن پر نشانہ
وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن بے سمت ہے، انہوں نے ذہن بنا لیا ہے کہ وہ اپوزیشن میں رہنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ 2027 تک ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں ڈال دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک کی ہر ودھان سبھا سے مٹی سے بھرا ایک امرت کالاش دہلی لایا جائے گا اور دہلی میں امرت وان بنایا جائے گا۔
Income Tax Notice: محکمہ انکم ٹیکس نے اس وجہ سے ایک لاکھ لوگوں کو نوٹس دیا ہے، وزیر خزانہ نے دی جانکاری
اہم بات یہ ہے کہ محکمہ انکم ٹیکس نے ٹیکس دہندگان کو کل دو قسم کے نوٹس بھیجے ہیں۔ پہلے وہ لوگ ہیں جنہوں نے آمدنی چھپائی ہے اور کم ٹیکس ادا کیا ہے اور دوسرے وہ لوگ ہیں جن پر ٹیکس کی ادارکنے کی ذمہ داری عائد ہونے کے بعد انہوں نے اب تک آئی ٹی ریٹرن فائل نہیں کیا ہے۔
Uddhav Thackeray Podcast: ادھو ٹھاکرے نے ایکناتھ شندے کا کیکڑے سے کیا موازنہ، سنجے راوت کے دھماکہ خیز انٹرویو کا ٹیزر جاری
پچھلے چار سالوں میں مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل اور اس کے بعد کی سیاسی پیش رفت ہوئی ہے۔ دیویندر فڑنویس نے دہرایا کہ 2019 میں ادھو ٹھاکرے نے ان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا۔ ادھو ٹھاکرے نے اس پر تفصیلی جواب دیا ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے دیویندر فڑنویس کے بیان پر جوابی حملہ کیا ہے
BJP Parliamentary Meeting: بی جے پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع، وزیر اعظم کی بھی شرکت، مانسون اجلاس کی حکمت عملی پر غورو خوض
کانگریس نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم پارلیمنٹ میں بحث سے ڈرتے ہیں، لیکن بی جے پی نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن بھاگ رہی ہے کیونکہ وہ نہیں چاہتی کہ کچھ حقائق سامنے آئیں۔ عاپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو اس وقت معطل کر دیا گیا جب وہ ایوان کے ویل میں پہنچے اور منی پور کے معاملے پر اپوزیشن اراکین کے احتجاج کے دوران اسپیکر کی طرف اشارہ کیا۔





