Omprakash Rajbhar Security Lapse: اوم پرکاش راج بھر اور دفتر کی بڑھائی گئی سیکورٹی، ایس بی ایس پی آفس میں ہتھیاروں کے ساتھ داخل ہوئے تھے شرپسند
اوم پرکاش راج بھر 2017 میں این ڈی اے کا حصہ تھے اور بی جے پی کے ساتھ مل کر اسمبلی انتخابات لڑے تھے، بعد میں یوگی حکومت میں وزیر بنے، لیکن جب انہیں وزارتی عہدہ سے ہٹا دیا گیا تو انہوں نے خود کو اتحاد سے الگ کر لیا اور سماج وادی پارٹی سے ہاتھ ملا لیا۔
Chinese foreign minister removed from office: چینی صدر شی جنپنگ نے ملک کے وزیرخارجہ کو کیا برطرف
چین میں حکومتی سطح پر ایک بڑا کھیل اس وقت دیکھنے کو ملا جب اچانک سے چینی صدر شی جنپنگ نے اپنے ملک کے وزیرخارجہ قی گینگ کو اپنے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ صادر کردیا ۔ تازہ ترین جانکاری کے مطابق چین کے وزیرخارجہ کو برطرف کرکے نئے وزیرخارجہ کے طورپر وانگ یی کے نام کا اعلان کردیا ہے۔
Tripura TMC: تریپورہ میں ممتا بنرجی کی ٹی ایم سی کو جھٹکا، ریاستی صدر نے دیا استعفیٰ
پیجوش کانتی بسواس نے اپنا استعفی ٹی ایم سی چیف ممتا بنرجی اور پارٹی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی کو سونپ دیا ہے۔ انہوں نے اس میں لکھا کہ میں تریپورہ ریاستی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں۔ اس کے ساتھ میں ترنمول کانگریس کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے رہا ہوں
Rahul Gandhi Attacks on PM Modi: آپ جو چاہیں ہمیں بلا لیں مودی جی، لیکن ہم انڈیا ہیں‘‘ راہل گاندھی کا پی ایم مودی پر جوابی حملہ’’
کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے بھی پی ایم پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا، ''آپ کانگریس کی مخالفت کرنے میں اتنے اندھے ہو گئے ہیں کہ آپ خود ہندوستان سے نفرت کرنے لگے ہیں۔ میں نے سنا ہے کہ آج آپنے مایوسی کے عالم میں خود انڈیا پر ہی حملہ کر دیا ہے۔
PM Modi’s INDIA jibe and reactions: انڈیا اتحاد کے خلاف پی ایم مودی کے بیان پر اپوزیشن کے رہنماوں کا سخت ردعمل آیا سامنے
آج منی پور جل رہا ہے ۔ منی پورر کی بات ہم کررہے ہیں اور پی ایم مودی ایسٹ انڈیا کی بات کررہے ہیں ۔ پی ایم مودی ایوان میں کیوں نہیں بولتے ہیں ۔ کھڑگے کا کہنا ہے کہ اگر سرکار بحث کیلئے تیار ہے تو آخر267 پر بحث کیوں نہیں کرتے۔
Sanjay Singh Suspension: راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ کی معطلی کے خلاف احتجاج میں پہنچے شرد پوار، خود ٹویٹ کی تصویر
عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ممبر سنجے سنگھ کی معطلی اور منی پور معاملے پر وزیر اعظم کے بیان کے خلاف اپوزیشن لیڈر گزشتہ 24 گھنٹوں سے احتجاج کر رہے ہیں۔ اس دوران شرد پوار کو بھی سنجے سنگھ کے ساتھ والی کرسی پر بیٹھے دیکھا گیا۔ انہوں نے مظاہرے میں شرکت کے بعد ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر بھی پوسٹ کی۔
Anju-Nasrullah Love Story: ہندوستانی انجو نے فاطمہ بن کر چڑھایا اپنے پیار کو پروان، مذہب اسلام میں داخل ہوکر پاکستانی دوست نصراللہ سے کرلیا نکاح
پاکستانی لڑکی سیما حیدر کی طرح ہندوستان سے پاکستان گئی انجو اس وقت اپنے پاکستانی دوست نصر اللہ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے اپنے دوست نصراللہ سے شادی کرلی ہے اور مذہب اسلام قبول کرکے اپنا نام فاطمہ رکھ لیا ہے۔
Nitin Gadkari: ہم ایک ایک کلو مٹن بانٹ کر بھی انتخاب ہار گئے، اگر ہم الیکشن جیتنا چاہتے ہیں تو…‘‘، نتن گڈکری نے کہی بڑی بات
نتن گڈکری کا کہنا ہے کہ ووٹر الیکشن لڑنے والے لیڈروں کی باتوں میں نہیں آتے اور نہ ہی ان کے جھانسے میں پھنستے ہیں۔ اپنا تجربہ بتاتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جب وہ الیکشن لڑ رہے تھے تو انہوں نے ووٹروں کے گھروں میں ایک کلو مٹن تقسیم کیا تھا، پھر بھی انہیں شکست ہوئی
Manipur Violence: منی پور میں جنسی ہراسانی کا شکار خواتین سے ملے گی این سی ڈبلیو کی ٹیم، خاموشی پر اٹھ رہے تھے سوال
منی پور تشدد میں خواتین پر ہونے والے مظالم کے سلسلے میں تاخیر سے کارروائی کرنے پر ویمن کمیشن پہلے ہی سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر ہے۔ ایسے میں اب این سی ڈبلیو متاثرہ خواتین سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
Henley Private Wealth Migration Report: ملک چھوڑنے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ 14 لاکھ لوگوں نے ہندوستان چھوڑا
ہینلے پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن رپورٹ 2023 کے مطابق ہندوستان چھوڑ کر بیرون ملک جانے والے کروڑ پتیوں کی تعداد میں زیادہ اضافہ نہیں ہوا ہے۔ جب کہ ملازمت کرنے والوں کی تعداد دوگنی ہو گئی ہے۔





