JP Nadda in BJP Parivartan Sankalp Yatra: گہلوت حکومت دہلی کے آقاؤں کو خوش کرنے میں مصروف’، جے پی نڈا نے کانگریس پر لوٹ مار کا الزام عائد کیا
ریاست کی کانگریس حکومت پر الزام لگاتے ہوئے جے پی نڈا نے کہا کہ یہ راجستھان میں گہلوت کی حکومت نہیں ہے بلکہ گھروں کو لوٹنے والی حکومت ہے۔ یہ حکومت دہلی میں اپنے آقاؤں کو خوش کرنے اور اپنی جیبیں بھرنے کے لیے کرپشن میں ملوث ہے
Vasundhara Raje Statement On Dev Darshan Yatra: راجسمند پہنچیں وسندھرا راجے، دیو درشن یاترا پر بولی- ‘کچھ بڑا کرنے سے پہلے…’
دراصل وسندھرا راجے جمعہ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے راجسمند ضلع کے چاربھوجا ناتھ مندر پہنچی تھیں۔ ان کی آمد سے پہلے ہی یہاں کارکنوں کا ہجوم جمع ہو گیا۔ راجسمند بی جے پی ایم ایل اے ڈپٹی مہیشوری وسندھرا راجے کے استقبال کے لیے پہنچیں
Amit Shah on Bhupesh Baghel government: امت شاہ نے بھوپیش بگھیل حکومت کے خلاف جاری کیا ‘وہائٹ پیپر’، کہا۔ ہم بدعنوانوں کو الٹا لٹکا کر کریں گے سیدھا
امت شاہ نے چھتیس گڑھ میں بی جے پی کی حکمرانی کا ذکر کرتے ہوئے کہا، "رمن سنگھ کی حکومت نے گھر گھر راشن تقسیم کیا، وزیر اعظم مودی نے غریبوں کو 15 کلو اناج بھیجا، لیکن غریبوں میں صرف دس کلو ہی تقسیم کیا گیا۔
RSS Chief Mohan Bhagwat: انڈیا کے بجائے بھارت لفظ کا استعمال کر نے کی عادت ڈالیں عوام،آر ایس آر ایس سربراہ موہن بھاگوت کا بیان
موہن بھاگوت نے کہا کہ ہندوستان ایک ہندوراشٹر ہے اور یہ ایک حقیقت ہے۔ تصوراتی طور پر، تمام ہندوستانی ہندو ہیں اور ہندو کا مطلب تمام ہندوستانی ہیں۔ وہ تمام لوگ جو آج ہندوستان میں ہیں ہندو ثقافت، ہندو آباؤ اجداد اور ہندو سرزمین سے تعلق رکھتے ہیں، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
Aditya-L1 Mission Launch: آدتیہ ایل-1پی ایس ایل وی سے 63 منٹ بعد الگ ہوا، جانئے اسرو کے مشن میں اس بار کیوں لگا اتنا وقت
Aditya-L1 Mission Launch: ہندوستان کا پہلا سورج مشن آدتیہ-ایل1 زمین کے مدار میں رکھا گیا تھا۔ یاں 16 دن رہنے کے بعد یہ سورج کی طرف روانہ ہوگا۔
Aditya-L1 Mission: ‘ہماری بھر پورسائنسی کوششیں جاری رہیں گی’، آدتیہ L1 کے کامیاب لانچ کے بعد پی ایم مودی نے کیا ٹوئٹ
آدتیہ ایل 1 تقریباً 15 لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گا۔ یہ مشن ہندوستان کے لیے تاریخی ہے کیونکہ یہ سورج کا مطالعہ کرنے والا ہندوستان کا پہلا مشن ہے۔
Aditya-L1 Mission: بھارت کا پہلا سوریا مشن آسمان میں ، آدتیہ-ایل 1 کی لانچنگ کی ویڈیو
1480 کلو گرام وزنی آدتیہ-ایل 1 کو اسرو کے باہوبلی راکٹ پی ایس ایل وی کی مدد سے لانچ کیا گیا۔ یہ پی ایس ایل وی کا 59 واں لانچ ہے۔ اس راکٹ کی کامیابی کی شرح 99 فیصد ہے۔
Aditya-L1 Solar Mission: آدتیہ ایل ون مشن لانچ، جانیں کیوں غیر ملکی ایجنسی کی مدد لینی پڑی، کیوں ضروری ڈیپ اسپیس کمیونیکیشن ؟
یورپی خلائی ایجنسی (ای اے ایس) ڈیپ اسپیس میں آدتیہ ایل-1 کو زمینی مدد بھی فراہم کرے گی۔
Creating a Circular Economy: دائرہ نما معیشت کی تشکیل
کارخانوں میں موجودہ مصنوعات کی ازسر نو تیاری نہ صرف قدرتی وسائل پر انحصار کو کم کرسکتی ہے بلکہ وسائل سے بھرپورمعیشت بھی تشکیل دے سکتی ہے۔
An incident like Manipur in Rajasthan!: راجستھان میں منی پور جیسا واقعہ! آدیواسی خاتون کو شوہر نے گاؤں والوں کے سامنے برہنہ کرکے گھمایا
حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے نے کہا کہ حاملہ خاتون کی لوگوں کے سامنے برہنہ پریڈ کرنے کا ویڈیو وائرل ہوا، لیکن انتظامیہ کو اس کا علم نہیں ہے۔





