Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے اڑی میں فوج نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا، ہیلی کاپٹر اور ڈرون کے ذریعے کی جا رہی ہے اننت ناگ کی نگرانی
دہشت گرد اونچی پہاڑیوں میں چھپے ہوئے ہیں۔ وہ اپنی جگہ بھی مسلسل تبدیل کر رہے ہیں۔ اس لیے ان کا سراغ لگانے میں دشواری کا سامنا ہے۔ اونچائی پر ہونے کی وجہ سے ان کے لیے فوج اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانا آسان ہے۔
Sourav Ganguly Steel Factory:سوربھ گانگولی مغربی بنگال میں اسٹیل پلانٹ شروع کریں گے، اسپین اور دبئی کے 12روزہ دورے پر
سوربھ گانگولی نے کہا، ''میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ اس عمل کو مکمل ہونے میں صرف چار سے پانچ ماہ لگے۔ میں یہ اس لیے نہیں کہہ رہا کہ میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ ہوں بلکہ یہ میرا اپنا تجربہ ہے۔
Tejashwi defends opposition alliance’s decision to boycott ‘BJP Nawaz’ television anchor: تیجسوی نے اپوزیشن اتحاد کے ‘بی جے پی نواز’ ٹیلی ویژن اینکر کے بائیکاٹ کے فیصلے کا دفاع کیا، رام چریت مانس پر چندر شیکھر کے متنازعہ ریمارکس پرکی سرزنش
تیجسوی سے اپوزیشن اتحاد کے فیصلے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، "متعلقہ ذیلی کمیٹی نے ایسے لوگوں کے ذریعہ منعقد پروگرام میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا جو بی جے پی کے کٹر حامی ہیں اور بحث کو اشتعال انگیز موڑ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
New Parliament Ministers Rooms: نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزرا کے لیے کمروں کی الاٹمنٹ، جانیں کون کہاں بیٹھے گا؟
وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کو کمرہ نمبر 12، وزیر زراعت نریندر تومر کو کمرہ نمبر 11 اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر کو کمرہ نمبر 10 دیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کو اسی منزل پر کمرہ نمبر جی 8 دیا گیا ہے۔
Anurag Thakur: انوراگ ٹھاکر کے بیان ‘محبت کی دکان کے بجائے بنایا نفرت کا مال’، کانگریس نے کہا- یہ لوگ مطلب ہی نہیں سمجھتے
راہل گاندھی کا نام لیے بغیر، بی جے پی لیڈر نے کہا، ''کچھ لوگ محبت کی دکان کھولنے گئے تھے۔ اس کے بجائے انہوں نے نفرت کا ایک میگا مال بنایا ہے۔ کچھ لوگ ہندوؤں کے وجود کو مٹانا اور سناتن دھرم کو کچلنا چاہتے ہیں۔
Seema Haider’s reaction to the Anantnag encounter: اننت ناگ انکاؤنٹر پر سیما حیدر کا ردعمل، کہا وہ بھارت ماں کی گود میں سر رکھ کر سوجاتے ہیں اور جس عمر میں تم حسیناؤں کے دوپٹے میں لپٹ کر …
سیما حیدرنے دعویٰ کیا کہ پاکستان میں لوگوں کی طرف سے بھارت کے بارے میں جو غلط باتیں کہی جا رہی ہیں انہیں ختم ہونا چاہیے۔
Nipah Virus: کیرلہ کے کوزی کوڈ میں نپاہ وائرس کے خوف سے اسکول اور کالج ایک ہفتے کے لیے بند
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق 30 اگست کو جان کی بازی ہارنے والے شخص کی آخری رسومات میں کم از کم 17 افراد نے شرکت کی۔ ان تمام افراد کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ نپاہ وائرس سے متاثر چار افراد ہیں، جو اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
Azam Khan’s First Reaction: انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے چھاپے ختم ہونے کے بعد اعظم خان کا پہلا ردعمل، کہا- ‘ظلم اب بھی جاری ہے’
محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے ایس پی لیڈر اعظم خان کے گھر پر 60 گھنٹے تک چھاپہ مارا اور اعظم خان کے محمد علی جوہر ٹرسٹ اور جوہر یونیورسٹی سے متعلق مالی معاملات کی چھان بین کے بعد محکمہ انکم ٹیکس کے حکام نے میڈیا کو کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔
CWC Meeting: ملک بھر سے حیدرآباد میں جمع ہوں گے کانگریس لیڈر، آج سے شروع ہوگا سی ڈبلیو سی کا دو روزہ اجلاس
اتوار (17 ستمبر) کو پارٹی حیدرآباد میں ایک جیت کی ریلی نکالے گی اور تلنگانہ کے لیے پانچ ضمانتوں کا بھی اعلان کرنے والی ہے۔ ملکارجن کھڑگے نے گزشتہ ماہ ہی کانگریس ورکنگ کمیٹی کی نئی ٹیم کا اعلان کیا تھا۔
Lucknows Energy Saving Buildings: لکھنؤ کی توانائی بچانے والی عمارتیں
یو ایس ایڈ پائیدار اور توانائی کی بچت کرنے والے مکانات کی تعمیر کی خاطر لکھنؤ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔





