Bharat Express DD Free Dish

قومی

سنتوش شکلا نے بتایا کہ لندن میں یہ تقریب منعقد کی گئی تھی جس دوران ریاست مدھیہ پردیش کے گورنر مگو بھائی پٹیل کے ہاتھوں راکیش کمار شکلا کو یہ ایوارڈ دیا گیا۔ایوارڈ ملنے کے بعد سے انہیں مسلسل مبارکبادیاں پیش کی جارہی ہیں۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سینئر سیکنڈری اسکول میں وزیر اعظم نریندرمودی کویوم پیدائش، جی-20 کی کامیابی اورچندریان-3 کی کامیابی پرمبارکباد پیش کی گئی، جس میں جامعہ کی طالبات کی شرکت کرائی گئی۔

مونیکا بھاٹیہ کی قیادت میں 100 سے زیادہ افسران، جنہوں نے حال ہی میں نارتھ ویسٹ ریجن میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالا ہے، اوریس بلڈر گروپ، آر او ایف بلڈرز، پائنیر بلڈر اور آر پی ایس اسکول گروپ کے خلاف چھاپے مارے گئے

راہل نوین 1993 بیچ کے آئی آر ایس افسر ہیں۔ اسپیشل ڈائریکٹر ہونے کے علاوہ راہل نوین، جو بہار سے تعلق رکھتے ہیں، ای ڈی ہیڈکوارٹر کے چیف ویجیلنس آفیسر کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں۔

چندر شیکھر کے اس تبصرہ پر بہار کے نائب وزیر اعلی اور آر جے ڈی سربراہ تیجسوی یادو نے وضاحت دی ہے۔ تیجسوی یادو نے صرف اتنا کہا کہ وزیر کو اپنے محکموں پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔ منفی باتوں پر بات نہیں کرنی چاہیے بلکہ مثبت باتوں پر بات ہونی چاہیے

اسے ہندوستانی فضائیہ کا سب سے طاقتور طیارہ مانا جاتا ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ تیز اور دھیمی رفتار سے ہوا میں ایکروبیٹکس کر سکتا ہے، دشمن کو دھوکہ دے کر ان پر حملہ کر سکتا ہے۔ اس طیارے میں دو انجن اور دو پائلٹوں کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔

سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر محمد اعظم خان کے گھر سے انکم ٹیکس محکمہ کی چھاپہ ماری مکمل کرنے کے بعد اب تمام افسران اور سیکورٹی اہلکار وہاں سے چلے گئے ہیں۔ اعظم خان کے گھر پر یہ کارروائی تقریباً 60 گھنٹے تک جاری رہی

سیما نے شاعری کے ذریعے شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سیما نے کہا - "وہ مرنے کے بعد بھی امر ہو جاتے ہیں، وہ بھارت ماں کی گود میں سر رکھ کر سوتے ہیں۔ جس عمر میں تم  حسیناوں کے دوپٹے میں لپٹے  رہتے ہو، وہ اس عمر میں گھر ترنگے میں لپٹ کرآتے ہیں۔

ہندی کو عوام کی زبان کے طور پر فروغ دینے اور اسے مقبول بنانے پر زور دیتے ہوئے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر تسیرنگ چورول نے کہا کہ ہندی زبان کے ساتھ ساتھ علاقائی زبانوں کو بھی فروغ دینا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔

این سی پی سربراہ شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار نے 30 جون کو پارٹی کے فیصلے کے خلاف مہاراشٹر میں بی جے پی-شیو سینا اتحادی حکومت میں شامل ہوگئے۔ پارٹی کے بیشتر اراکین اسمبلی بھی ان کے تئیں وفاداری دکھاتے ہیں۔