Jyotiraditya Scindia dancing video: مدھیہ پردیش میں سیاسی گہما گہمی کے بیچ ڈانس کرتے ہوئے جیوترادتیہ سندھیا کی ویڈیو وائرل
واضح رہے کہ اس وقت مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کو لے کر مسلسل سیاسی ہلچل جاری ہے۔ اس انتخابی مہم کے درمیان مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا کا ڈانس کرتے ہوئے یہ ویڈیو کافی خبروں میں ہے کیونکہ ریاست کا ہر لیڈر اس انتخابی موسم میں ڈوبا ہوا ہے۔ ایسے میں سندھیا کا یہ رقص ایک مثبت ماحول پیدا کرتا ہے۔
Rajasthan Assembly Election 2023: اگر آپ کا مقصد پی ایم مودی کو ہرانا ہے تو میرا بھی یہی مقصد ہے: اسد الدین اویسی
راجستھان اسمبلی انتخابات کی بات کریں تو اسد الدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم نے بھی ریاست میں اپنے تین امیدواروں کا اعلان کیا۔ اویسی راجستھان کی سیاست میں آنے کے لیے کافی عرصے سے سرگرم نظر آرہے تھے۔
Hamara encounter bhi ho sakta hai: ہمارا انکاونٹر بھی ہوسکتا ہے، رام پور جیل سے باہر لے جانے پر اعظم خان کا بیان
آپ کو بتاتے چلیں کہ فرضی برتھ سرٹیفکیٹ کا یہ معاملہ 2017 کے یوپی اسمبلی انتخابات سے متعلق ہے۔ تب عبداللہ اعظم نے ایس پی کے ٹکٹ پر رام پور کی سوار اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑا تھا۔ وہ یہ الیکشن بھی جیت گئے تھے۔ لیکن انتخابی نتائج کے بعد ان کے خلاف ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا گیا۔
JP Nadda: “کانگریس کی دلچسپی غریبوں کو غریب رکھنے میں ہے”، کھڑگے کے پی ایم کو لکھے خط کا نڈا نے دیا جواب
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا، "میں یہ دیکھ کر حیران ہوں کہ کانگریس پارٹی کو سرکاری ملازمین کو اسکیموں کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے نچلی سطح تک پہنچنے میں مسئلہ ہے۔
PM Modi on Centre’s Welfare Scheme: پی ایم مودی نے مرکز کی فلاحی اسکیم کے نفاذ کو مکمل کرنے کے لیے مقرر کی چھ ماہ کی ٹائم لائن
گوالیر میں سندھیا اسکول کے یوم تاسیس کی تقریب میں ایک ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے، مودی نے کہا کہ ان کی حکومت غربت سے نمٹنے کے لیے فلاحی اقدامات کو ترجیح دیتی ہے۔
Telangana BJP Candidates List: تلنگانہ انتخابات کے لیے بی جے پی کی پہلی لسٹ جاری، پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز تبصرہ کرنے والے ٹی راجہ گوشہ محل سے ملا ٹکٹ
پہلی فہرست میں، بی جے پی نے 8 شیڈول کاسٹ (ایس سی) امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارا ہے ۔جب کہ 6 شیڈول ٹرائب (ایس ٹی) امیدواروں کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے۔
Hamas Israel War: دوائیں، سلیپنگ بیگ اور بہت سی دوسری اہم چیزیں… حماس اسرائیل جنگ کے دوران ہندوستان نے فلسطین کو بھیجی مدد
ارندم باغچی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا ہے کہ بھارت کی طرف سے بھیجے گئے امدادی سامان میں زندگی بچانے والی ضروری ادویات، سرجیکل اشیاء، خیمے، سلیپنگ بیگ، ترپال، صفائی کی سہولیات، پانی صاف کرنے کی گولیاں اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہی
Global Hunger Index News: گلوبل ہنگر انڈیکس’ کیا ہے، جس پر مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا؟
مرکزی وزیر ایرانی نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے کہا ہے کہ گلوبل ہنگر انڈیکس مضحکہ خیز ہے۔ وہ اس انڈیکس کو کیسے بناتے ہیں؟ 140 کروڑ روپے والے ملک میں تین ہزار لوگوں کو فون آتا ہے اور پوچھا جاتا ہے کہ کیا آپ بھوکے ہیں؟
Weather Update Today: دہلی میں آج بارش کے بعد بدلے گا موسم، جنوبی ہندوستان کی ریاستوں میں بھی جاری ہے الرٹ
محکمہ موسمیات نے جنوبی ہند کی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ کیرلہ میں اگلے چار دنوں تک شدید بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
کانگریس تالے کے ساتھ چلتی ہے، عوامی بہبود کی اسکیموں پر تالا لگاتی ہے: شیوراج سنگھ
مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کی مہم شباب پر ہے۔ اس بیچ بیان بازی بھی خوب ہورہی ہے۔ مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ میں جیب میں ایک ناریل لے کر چلتا ہوں کیونکہ میں ترقی اور عوامی بہبود کے لیے کام کرتا ہوں۔ کانگریسی اور کمل ناتھ اسکیموں کو تالے …





