Cervical Spine: مسلسل لیپ ٹاپ پر کام کرنا یا دیر تک گردن جھکا کر موبائل دیکھنا ،اس بیماری کو دعوت دینا
ماہرین کا کہنا ہے کہ غلط انداز میں بیٹھنا سروائیکل کی سب سے بڑی وجوہات میں شامل ہے۔ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر کام کرتے وقت اگر گردن مسلسل آگے کی طرف جھکی رہے تو پٹھوں پر مسلسل دباؤ پڑتا ہے۔ اسی طرح موبائل فون کا حد سے زیادہ استعمال بھی اس مسئلے کو بڑھا دیتا ہے،
FIFA World Cup Final: فیفا ورلڈ کپ فائنل سے قبل فٹبال کا جنون عروج پر، کیرالہ میں پیر کو اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل، ریاست میں جشن کا ماحول
حکومت نے یہ فیصلہ اس لیے کیا ہے تاکہ طلبہ اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان ہونے والا فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل رات دیر تک اطمینان سے دیکھ سکیں اور اگلی صبح کلاسوں میں حاضری کی فکر نہ ہو۔ فائنل پیر کو ہندوستانی وقت کے مطابق رات 12:30 بجے شروع ہونا ہے۔
Parliament Monsoon Session: مانسون اجلاس سے قبل کرن رجیجو کا اپوزیشن کو دو ٹوک پیغام، کہا: ہنگامے سے سیاسی فائدہ نہیں ہوتا
مرکزی وزیر نے اپوزیشن سے اپیل کی کہ اگر کسی معاملے پر اختلاف ہے تو اسے جمہوری طریقے سے ایوان کے اندر بحث کے ذریعے پیش کیا جائے تاکہ پارلیمنٹ کا وقار بھی برقرار رہے اور قانون سازی کا عمل بھی متاثر نہ ہو۔انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت اپوزیشن کی بات سننے کے لیے پوری طرح تیار ہے اور امید ظاہر کی کہ اپوزیشن بھی حکومت کا مؤقف تحمل کے ساتھ سنے گی۔
PM Congratulates Indian Students: کیمسٹری اولمپیاڈ میں بھارت کا تاریخی کارنامہ، وزیراعظم مودی نے نوجوان بھارتی طلبا کو دی مبارکباد
وزیراعظم مودی نے کہا کہ بھارت کی ’یوا شکتی‘ عالمی سطح پر مسلسل اپنی شناخت بنا رہی ہے۔ تاشقند میں منعقدہ 58ویں بین الاقوامی کیمسٹری اولمپیاڈ میں بھارت کے چاروں طلبہ نے طلائی تمغے جیت کر بھارت کا سر فخر سے بلند کردیا۔
Amit Shah to Introduce ‘Vande Mataram’ Bill in Rajya Sabha: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ راجیہ سبھا میں وندے ماترم بل کریں گے پیش
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران پیر کے روز راجیہ سبھا میں وندے ماترم بل پیش کریں گے۔ اس مجوزہ قانون کا مقصد قومی نغمہ وندے ماترم کو وہی قانونی حیثیت اور تحفظ فراہم کرنا ہے جو اس وقت قومی ترانے جن گن من کو حاصل ہے۔
PM Modi Shares FM Nirmala Sitharaman’s Article: روایتی بھارتی دستکاری معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے: پی ایم مودی
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ ’ون ڈسٹرکٹ، ون پروڈکٹ‘ پہل مقامی دستکاری کو بازار تک رسائی دلانے، پائیدار روزگار کے مواقع پیدا کرنے، ثقافتی ورثے کے تحفظ اور بھارت کی عالمی مسابقت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
First Time Income Tax Return Filling: پہلی بار ITR فائل کر رہے ہیں؟ ریٹرن جمع کرانے سے پہلے یہ ضروری باتیں جان لیں، ورنہ پیش آ سکتی ہے مشکل
اگر آپ پہلی بار انکم ٹیکس ریٹرن (ITR) فائل کر رہے ہیں تو درست ITR فارم کا انتخاب، ضروری دستاویزات، ٹیکس نظام (پرانا یا نیا)، ای-ویریفیکیشن کے عمل اور 31 اگست 2026 کی آخری تاریخ سے متعلق اہم معلومات ضرور جان لیں، تاکہ بعد میں کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔
Jammu Kashmir Flash Flood: جموں و کشمیر میں موسلادھار بارش سے تباہی، سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک، امت شاہ نے امدادی کارروائیوں کا لیا جائزہ
مسلسل بارش کے باوجود ریاستی ڈیزاسٹر رسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) ،نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس(این ڈی آر ایف) اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں امدادی اور بچاؤ کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ جہاں سڑکوں کے ذریعے پہنچنا ممکن نہیں، وہاں کشتیوں، ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
Sonam Wangchuk’s wife: سونم وانگچک کی اہلیہ کی نے دہلی ہائی کورٹ سے کیا رجوع، صفدرجنگ اسپتال میں داخلے کو ‘غیر قانونی حراست’ قرار دیا
کیجریوال نے کہا کہ سونم وانگچک اور ان کے ساتھی نوجوانوں کے مستقبل اور تعلیم سے متعلق اہم مسائل اٹھا رہے ہیں، اس لیے حکومت کو ان کے مطالبات سننے چاہئیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ جمہوری انداز میں اپنی آواز بلند کریں اور نوجوانوں کے مستقبل سے متعلق معاملات پر متحد ہوں۔
Amit Shah Birthday Wishes: وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی سالگرہ پر امت شاہ کا خصوصی پیغام، کہا- وہ مودی کے وژن کو آگے بڑھا رہی ہیں
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ جانیے، انہوں نے اپنے ’ایکس‘ پوسٹ میں دہلی کی ترقی اور وزیر اعظم نریندر مودی کے وژن سے متعلق کیا کہا۔





