Shimla-Manali New Year Rush: پہاڑوں میں نئے سال کا جشن اور کووِڈ کا خوف! 1 لاکھ لوگ پہنچیں گے شملہ، منالی میں بھی سیاحوں کا ہجوم، ایڈوائزری جاری
جس طرح شملہ میں سیاحوں کی بڑی بھیڑ دیکھی جارہی ہے۔ اسی طرح سیاحوں کی بڑی تعداد منالی بھی پہنچ رہی ہے۔ تاہم، شملہ کے مقابلے منالی میں سیاحوں کی تعداد قدرے کم ہے۔
Nitish Kumar: سر! کیا آپ این ڈی اے میں جائیں گے…؟ کیا آپ صدر بنیں گے؟ نتیش کمار نے دہلی میں جے ڈی یو کی میٹنگ سے پہلے بتایا سب کچھ
وزیر اعلیٰ نتیش کمار ارون جیٹلی کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقد ریاستی تقریب میں جمعرات کو کنکر باغ کے پارک پہنچے تھے۔ وہ یہاں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دے رہے تھے۔
Weather Update Today: دہلی-این سی آر سمیت پنجاب-یوپی میں بھی بڑھی سردی، پروازیں اور ٹرینیں ہوئیں متاثر، جانیں آج کیسا رہے گا موسم
بدھ کو کئی ٹرینیں 8 گھنٹے کی تاخیر سے چلیں۔ کئی مسافروں نے اپنی ناراضگی بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ کئی پروازوں کا بھی یہی حال تھا۔ کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں اور کچھ کو قریبی ہوائی اڈوں کی طرف موڑ دیا گیا۔
Priyanka Gandhi: مشکل میں نظر آرہی ہیں پرینکا گاندھی، ای ڈی نے منی لانڈرنگ سے متعلق ایک کیس میں اپنی چارج شیٹ میں درج کیا نام
ای ڈی کا کہنا ہے کہ واڈرا اور تھمپی کا آپس میں طویل رشتہ ہے اور ایک جیسے کاروبار کرنے کے علاوہ دونوں مل کر بہت سے کام کرتے ہیں۔ یہ ایک بڑا کیس ہے، جس کا تعلق مفرور اسلحہ ڈیلر سنجے بھنڈاری سے ہے۔
MP-Guna Bus Accident: مدھیہ پردیش میں خطرناک حادثہ، ڈمپر سے ٹکر کے بعد بس میں آگ لگنے سے 12 افراد جل کر ہلاک
مدھیہ پردیش کے گنا ضلع میں بس میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد کی موت ہوگئی۔ اس حادثے میں زخمی ہوئے کئی مسافروں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
Karnataka Politics: بی جے پی ایم ایل اے نے پارٹی پر لگایا سنگین الزام، بی جے پی نے کہا- نہیں کریں گے برداشت
کرناٹک بی جے پی کے ریاستی صدر بی وائی وجیندر کی قیادت میں بدھ کو میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ کے بعد بی جے پی لیڈر پی راجیو نے کہا کہ میٹنگ میں اہم تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
Russian President Vladimir Putin meets EAM Jaishankar: روسی صدر ولادیمر پوتن نے وزیرخارجہ ایس جئے شنکر سے کی ملاقات، دونوں رہنماوں کے مابین اہم مذاکرات
روسی صدر ولادیمر پوتین نے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمیں یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ دنیا میں ہونے والی تمام تر انتشار کے باوجود، ایشیا میں ہمارے روایتی دوستوں کے ساتھ، ہندوستان کے ساتھ، ہندوستانی عوام کے ساتھ تعلقات بتدریج ترقی کر رہے ہیں۔
Ayodhya News: رام مندر کے افتتاح سے پہلے ایودھیا ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل، جانئے اب کس نام سے جانا جائے گا یہ اسٹیشن
ذرائع کے مطابق، جنکشن کی تعمیر کے لئے پتھرراجستھان کے ضلع بھرت پورکے علاقے بنسی پہاڑپورسے بھی لائے گئے تھے، جہاں سے رام مندر کی تعمیر کے لیے پتھر سپلائی کئے گئے تھے۔
Bharat Brand Rice: چاول کی اوسط قیمت 43 روپے فی کلو ہے، لیکن مودی حکومت اسے 25 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب کرائے گی، اسی طرح آٹا بھی سستا کیا گیا
: اس وقت ملک میں چاول کی اوسط قیمت 43 روپے فی کلو ہے۔ ایک کلو چاول 25 روپے میں ملنا واقعی کم آمدنی والے لوگوں کے لیے ایک بڑا راحت ہوگا۔ جانئے کہ حکومت نے 6 نومبر 2023 کو کس طرح ’بھارت اٹا‘ شروع کیا۔
Jharkhand News: بوکارو میں پولیس کے مخبر کے الزام میں نکسلیوں نے ایک نوجوان کا کیا قتل
منگل کی دیر رات نکسلیوں کا ایک دستہ سکھرام مانجھی کے گھر پہنچا اور اسے پکڑ لیا۔ وہ اسے تھوڑی دور لے گئے اور اس کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور اس کی لاش محکمہ جنگلات کے کوارٹر کے قریب پھینک دی۔





