Rahul Gandhi Speech: ناگپور میں منعقد ریلی میں راہل گاندھی کا دعویٰ، ‘بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے مجھ سے خفیہ ملاقات کی اور کہا کہ…’
راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پچھلے دس سالوں میں پی ایم مودی نے کتنے لوگوں کو روزگار دیا ہے۔ ہمارے نوجوانوں کی طاقت ضائع ہو رہی ہے۔
Vivo Money Laundering Case: ویوو عہدیداروں کی مشکلات میں اضافہ، ای ڈی نے حراست میں 5 دن کی توسیع کا کیا مطالبہ
جمعرات کے روز تینوں ملزمان کو دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا گیا تھا۔ معاملے کی سماعت کے دوران ای ڈی نے حراست میں توسیع کا مطالبہ کیا۔
Jairam Ramesh: کانگریس راجستھان اسمبلی انتخاب بھلے ہی ہار گئی لیکن بے جے پی کانگریس کے گارنٹیوں کی نقالی کر رہی ہے ، جے رام رمیش کا الزام
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے بی جے پی پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کانگریس پارٹی راجستھان اسمبلی انتخابات میں ہارنے کے باوجود بی جے پی ہماری ضمانتوں کی نقل کر رہی ہے
PFI Money Laundering Case: ای ڈی کی پوچھ گچھ کے بعد پی ایف آئی کے پانچ ارکان کو عدالتی تحویل میں بھیجا گیا
پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے پانچ اراکین کو منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی پوچھ گچھ کے بعد 14 دن کے لیے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے
Ayodhya Ram Mandir: رام مندر کے افتتاح کے موقع پر 50,000 کروڑ روپے کا کاروبار ہونے کا تخمینہ،معیشت کو فروغ ملنے کی امید
دریں اثنا، آج سی اے ٹی کے قومی صدر بی سی بھارتیہ اور کھنڈیلوال نے وزیر اعظم نریندر مودی سے 22 جنوری کو "رام راجیہ ڈے" کے طور پر اعلان کرنے کی درخواست کی ہے۔
Year Ender 2023: ہندی ہارٹ لینڈ میں مودی کا جادو برقرار،جنوب ۔شمال مشرقی ریاستوں میں پیچھے ،جانئے یہ سال بی جے پی کیسا رہا
کرناٹک اور تلنگانہ میں بی جے پی کی شکست کے بعد ملک کے جنوبی حصے میں بی جے پی کے لیے باعث تشویش ہے۔ کرناٹک میں بی جے پی حکومت کو اقتدار مخالف لہر کا سامنا کرنا پڑا۔
Kailash Vijayvargiya Resigns from the Post: کیلاش وجے ورگیہ نے دیا استعفیٰ، 9 سال تک نبھائی بی جے پی کے جنرل سکریٹری کی ذمہ داری، یہاں جانئے پوری تفصیل
کیلاش وجے ورگیہ 2014 میں بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری بنائے گئے تھے۔ وہ مسلسل 9 سال تک اس عہدے پر رہے ہیں۔ اب مدھیہ پردیش میں رکن اسمبلی بننے کے بعد انہوں نے اس عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Ratna Tata Birthday: مداحوں نے رتن ٹاٹا کو ان کی 86 ویں سالگرہ پر کچھ ایسے پیش کی مبارکباد
رتن ٹاٹا غیر شادی شدہ ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ انہیں کئی بار محبت ہوئی لیکن کسی نہ کسی وجہ سے وہ شادی نہیں کر سکے۔ رتن ٹاٹا کے ٹوئٹر پر 12 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔
آرایس ایس کے گڑھ ناگپور سے ہی کیوں ہو رہی ہے کانگریس کی مہا ریلی؟ ملیکا ارجن کھڑگے نے دیا یہ اہم جواب
مہاراشٹر کے ناگپور میں آج کانگریس کی ایک مہا ریلی ہو رہی ہے۔ کانگریس نے اپنی اس ریلی کے لئے آرایس ایس کے گڑھ ناگپور کا انتخاب کیا ہے۔
Parliament Security Breach Case: پارلیمنٹ میں دراندازی کرنے والوں کا کرایا جائے گا پولی گرافی ٹیسٹ! دہلی پولیس نے عدالت سے طلب کی اجازت
Parliament Security Breach Case: دہلی پولس پارلیمنٹ میں دراندازی کرنے والوں کا پولی گرافی ٹیسٹ کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس کے لیے دہلی پولیس نے دہلی کی پٹیالہ کورٹ سے اجازت طلب کی ہے۔ عدالت پولیس کی درخواست پر 2 جنوری کو سماعت کرے گی۔ فی الحال تمام ملزمین 5 جنوری تک عدالتی …





