Ram Mandir Inauguration: اسدالدین اویسی کے بیان پر اچاریہ لوکیش مونی کا پلٹ وارکہا: کچھ ڈر اچھا ہوتا ہے
اسد الدین اویسی نے ایکس پر ایک ویڈیو کے ذریعے کہا تھا کہ وہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ اس دوران انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے نہ ڈریں۔ اس نے کہا کہ ہم صرف اسی سے ڈرتے ہیں جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ،اللہ کے سوا ہم کسی اور سے نہیں ڈرتے۔
Adani signs 4 MoUs with Congress-ruled Telangana governmen: تلنگانہ حکومت نے داووس میں اڈانی کے ساتھ 12,400 کروڑ روپے کے 4 معاہدوں پر کئےدستخط
اڈانی گروپ اور حکومت تلنگانہ نے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں، جس کی رقم 12,400 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔
مسلم راشٹریہ منچ نے رام للا کے لئے وشو ہندو پریشد کو سونپا کشمیری زعفران، آلوک کمار نے کہا- مسلمانوں کے لئے کھلے ہیں رام مندر کے دروازے
مسلم راشٹریہ منچ کے مطابق، کشمیری مسلمانوں کا ماننا ہے کہ زعفران، جسے اس کے رنگ اور خوشبو کے لئے منتخب کیا گیا ہے، بھگوان رام کی 5 سالہ قدیم شکل رام للا کے تقدس کے لئے سب سے موزوں تحفہ ہے، اس لئے زعفران ایودھیا بھجوا رہے ہیں۔
Viksit Bharat Sankalp Yatra: وکست بھارت سنکلپ یاترا نےکئی ریاستوں میں کثیر تعداد میں لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا
17 جنوری 2023 تک، ہیلتھ کیمپوں میں 4 کروڑ سے زیادہ لوگوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔ مائی بھارت پر 38 لاکھ سے زیادہ رجسٹریشن ہیں۔
ED Official Attack: بنگال میں ای ڈی کی ٹیم پر حملہ کے تعلق سے ہائی کورٹ کی ہدایت،سی بی آئی اور پولیس کی مشترکہ ایس آئی ٹی کرے گی جانچ
دراصل، ای ڈی نے ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ بنگال پولس جانچ میں سست روی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
Sushil Kumar Shinde on BJP Offer: بی جے پی نے دیا سشیل کمار شندے کو بڑا آفر، مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ نے خود بتائی حقیقت
سشیل کمار شندے کانگریس کے سینئر لیڈر ہیں۔ منموہن سنگھ کی حکومت میں وہ وزارت سنبھال چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے مجھے اور میری بیٹی پرنیتی شندے کو آفر دیا ہے۔
Sharmistha Mukherjee On BJP: بی جے پی میں شامل ہوں گی سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کی بیٹی شرمشٹھا مکھرجی؟ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد واضح کیا اپنا رخ
شرمشٹھا مکھرجی نے بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں پر جواب دیا ہے۔ وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے بعد ان کے اگلے قدم سے متعلق سوال اٹھ رہے تھے۔
PM Modi in Kerala: ہم نے 25 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا… پڑھیں کیرالہ میں پی ایم مودی کی تقریر کے 4 اہم نکات
قدیم زمانے میں ہندوستان خوشحال تھا کیونکہ سمندر میں ہمارا بڑا حصہ تھا۔ تب ہماری طاقت ہماری بندرگاہیں تھیں۔ آج بی جے پی حکومت ایک بار پھر بندرگاہوں کو مضبوط بنانے میں مصروف ہے۔
PM Modi Speech: کانگریس نے غریبی ہٹانے کا نعرہ دیا، لیکن…’، وزیر اعظم مودی نے کیرالہ میں اپوزیشن پر کیا حملہ
جیت کا فارمولہ بتاتے ہوئے وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا کہ ہمارا عزم یہ ہونا چاہیے کہ ہم ہر بوتھ کو جیتیں گے۔ اگر ہم ہر بوتھ جیت سکتے ہیں تو کیرالہ میں الیکشن جیت سکتے ہیں۔ آپ کو زیادہ محنت کرنی ہوگی اور ہر ووٹر پر توجہ دینا ہوگی۔
Petrol-Diesel Price reduce: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے تک کمی کر سکتی ہیں سرکاری کمپنیاں، آخری بار 2021 میں قیمتیں ہوئی تھیں کم
ملک میں گزشتہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ ملک کی خوردہ افراط زر دسمبر 2023 میں معمولی طور پر بڑھ کر چار ماہ کی بلند ترین سطح 5.69 فیصد تک پہنچ گئی۔ تاہم مہنگائی میں یہ اضافہ بنیادی طور پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔





