Gyanvapi Masjid-Mandir Case: گیان واپی مسجد-مندر تنازعہ میں مسجد کمیٹی سخت برہم، مسلمانوں نے بنارس بند کا کردیا اعلان
گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کا اختیار دیئے جانے کے انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی نے بند کا اعلان کیا ہے۔ بند کے اعلان سے پولیس انتظامیہ محتاط ہے۔ عدالت کے حکم کے بعد سے شہر میں پولیس فورس بڑھا دی گئی ہے۔
Snowfall in Srinagar: سری نگر میں موسم کی پہلی برف باری، مقامی لوگ میں خوشی کی لہر
گاندربل کے ایک رہائشی عرفان احمد نے کہا کہ وادی میں برف باری وقت کی ضرورت ہے کیونکہ یہ روزی روٹی کے لیے بہت ضروری ہے۔
Jharkhand Political Crisis: جیل میں رہیں گے ہیمنت سورین، اراکین اسمبلی کو حیدرآباد لے جانے والی فلائٹ منسوخ، نئی حکومت کی تشکیل پر تعطل برقرار
عظیم اتحاد کی کوشش تھی کہ اراکین اسمبلی کو ریاست سے باہر حیدرآباد میں شفٹ کردیا جائے۔ تاہم عین وقت پر موسم نے دھوکہ دے دیا اور فلائٹ کو کینسل کرنا پڑا۔
Paytm Payments Bank: ریزرو بینک آف انڈیا نے Paytm Payments Bank پر لگائی پابندی، جانئے کیا ہے وجہ
آر بی آئی نے پے ٹی ایم پیمنٹس بینک سے مارچ 2022 میں نئے صارفین کو شامل کرنا بند کرنے کو کہا تھا۔ اس نے یہ قدم جامع سسٹم آڈٹ رپورٹ اور بیرونی آڈیٹرز کی تعمیل کی تصدیق کی رپورٹ کے بعد اٹھایا۔
Bharat Express1st Anniversary: سچائی، ہمت اور لگن کے ساتھ آسمان کی بلندیوں تک بھارت ایکسپریس
بھارت ایکسپریس‘ کے بانی، چیئرمین اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے نے میڈیا کی دنیا میں ستیہ ’(سچائی ) ساہس( ہمت) اور سمرپن(لگن)‘ کے اپنے وژن کے ساتھ نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کو ایک نئی جہت دی ہے۔ بہت کم عرصے میں اس نے اس گروپ میں اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔
Acharya Pramod Krishnam suspended from Congress: آچاریہ پرمود کرشنم کو کانگریس سے کردیا گیا معطل؟ کیا وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی ملی سزا؟
آچاریہ پرمود کرشنم کو کانگریس پارٹی سے فوری اثر سے معطل کئے جانے کا ایک خط سوشل میڈیا پروائرل ہو رہا ہے۔ حالانکہ اس لیٹر سے متعلق کانگریس کی طرف سے کوئی بھی آفیشیل بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ بھارت ایکسپریس اردو بھی اس خبرکی تصدیق نہیں کرتا ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پراس خط کوکئی …
Gyanvapi Masjid-Mandir Case: گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت کے مسلم فریق پہنچا الہ آباد ہائی کورٹ، کیا یہ بڑا مطالبہ
گیان واپی کے تہہ خانہ میں پوجا کا حق ملنے کے بعد سے ہندو فریق نے پوجا شروع کردی ہے۔ وہیں مسلم فریق نے پوجا رکوانے کے لئے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
Jharkhand Political Crisis: جھارکھنڈ میں سیاسی ہنگامہ آرائی کے دوران چمپئی سورین کی گورنر سے ملاقات، حیدرآباد کے لئے روانہ ہوئے الائنس کے اراکین اسمبلی
جھارکھنڈ میں سیاسی بحران جاری ہے۔ ہیمنت سورین کے استعفیٰ کے بعد ابھی تک ریاست میں نئی حکومت کی تشکیل نہیں ہوسکتی ہے۔ چمپئی سورین نئی حکومت کی تشکیل کے لئے گورنر سے دو بار ملاقات کرچکے ہیں، لیکن گورنر نے ابھی چمپئی کو نئی حکومت بنانے کے لئے وقت نہیں دیا ہے۔
Gyanvapi Case: گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت حیران کن، امیر جماعت اسلامی ہند
امیر جماعت نے کہا کہ ہم پہلے بھی ’ ورشپس پلیس ایکٹ 1991‘ کی پاسداری کا مطالبہ کرتے رہے ہیں اور آج پھر اسی کا اعادہ کرتے ہیں ۔ یہ ایکٹ عوامی عبادت گاہوں کو 15 اگست 1947 کے مذہبی کردار پر برقرار رکھنے کی ضمانت دیتا ہے۔
Budget 2024: عبوری بجٹ، حکومت عوام کی فکر میں ہے، غربت کم ہوئی ہے، احترام میں ہوا اضافہ – مسلم راشٹریہ منچ
مسلم راشٹریہ منچ کے قومی کنوینر محمد افضل نے وزیر خزانہ کے الفاظ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ 25 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالنا حکومت کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔





