Adani Enterprises Airline: ایئرلائن شروع کرنے کی خبروں پر اڈانی انٹرپرائزز کی وضاحت، کہا: تمام رپورٹس بے بنیاد اور حقائق کے منافی
ایئرلائن شروع کرنے کی چہ مگوئیاں اس وقت تیز ہو گئی تھیں جب ایک میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اڈانی گروپ نے حکومت سے نجکاری سے متعلق ایک موجودہ ضابطے میں ترمیم کا مطالبہ کیا ہے۔ اس ضابطے کے تحت دہلی اور ممبئی جیسے بڑے ہوائی اڈوں کا آپریشن کرنے والی کمپنیوں کو کسی شیڈولڈ ایئرلائن میں 10 فیصد سے زیادہ حصہ داری رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔
Padma Bhushan awardee Mahakavi Gopaldas ‘Neeraj’: مہاکوی گوپال داس نیرج نے ہندی سنیما کو 150 سے زائد لازوال نغمے دیے، جنہیں آج بھی ہر نسل پسند کرتی ہے- سی ایم ڈی اُپیندر رائے
صحافت پر گفتگو کرتے ہوئے اُپیندر رائے نے کہا کہ ان کے استاد اُدے شنکر نے انہیں سکھایا تھا کہ کبھی اپنا چہرہ نہ بیچو بلکہ نئے چہرے تیار کرو۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کی نئی نسل کو مواقع فراہم کرنا ہی اصل ذمہ داری ہے۔
Sonam Wangchuk: سونم وانگچک کا 26 دن بعدبھوک ہڑتال ختم کرنے کے بعد کا پہلا بیان، کہا: کئی شرائط پر اتفاق کے بعد فیصلہ کیا
وانگچک نے کہا کہ ان کا یہ فیصلہ طویل مذاکرات، متعدد شرائط پر اتفاق اور ملک میں ممکنہ تشدد کے خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ وہ جلد ہی ایک ویڈیو جاری کرکے ان تمام شرائط اور حکومت کے ساتھ ہونے والی بات چیت کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے رکھیں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ پرامن رہیں، ہوشیار رہیں اور کسی بھی صورت میں تشدد یا قانون ہاتھ میں لینے سے گریز کریں۔
Our response must only be flowers: ’’ہمارا جواب صرف پھول ہونا چاہیے‘‘ سونم وانگچک نے جنتر منتر کے باہر تشدد کی اطلاعات کے درمیان کی مکمل امن کی اپیل
جمعرات کو وانگچک نے ایک بار پھر کہا کہ وہ اپنی بھوک ہڑتال اسی وقت ختم کریں گے جب مرکزی حکومت انہیں یقین دہانی کرائے گی کہ ’چلو سنسد‘ احتجاج میں شامل مظاہرین کے خلاف کوئی تعزیری یا انتقامی قانونی کارروائی نہیں کی جائے گی۔
Modi government’s Digital Plan: مودی حکومت کے ’ڈیجیٹل پلان‘ سے ہائی اسپیڈ کوریڈورز کو نئی رفتار، راجیہ سبھا میں نتن گڈکری نے پیش کیے انفراسٹرکچر سے متعلق تازہ اعداد و شمار
حکومت کی مسلسل کوششوں، باقاعدہ نگرانی اور مختلف وزارتوں و ایجنسیوں کے درمیان بہتر تال میل کے نتیجے میں بھارت میں قومی شاہراہوں اور ایکسپریس ویز کی تعمیر ریکارڈ رفتار سے جاری ہے۔ یہ بنیادی ڈھانچہ ملک کی اقتصادی ترقی کو بھی نئی رفتار فراہم کر رہا ہے۔
Petrol-Diesel Price Hike: کیا مزید مہنگے ہوں گے پٹرول اور ڈیزل؟ خام تیل 100 ڈالر فی بیرل کے قریب، جانیے عام آدمی پر کیا ہوگا اثر
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تقریباً 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ اپنی تیل کی ضروریات کا تقریباً 85 فیصد درآمد کرنے والے بھارت کے لیے یہ صورتحال ایک بڑا معاشی جھٹکا ثابت ہو سکتی ہے۔ اگر خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھتی ہیں تو اس کا براہِ راست اثر پٹرول، ڈیزل، ٹرانسپورٹ کے اخراجات اور مہنگائی پر پڑنے کا خدشہ ہے، جس کا بوجھ بالآخر عام صارفین کو برداشت کرنا پڑ سکتا ہے۔
Worst Floods in Recent Years: حالیہ برسوں کا سب سے بھیانک سیلاب، 30 ہزار افراد بے گھر، وزیرداخلہ امت شاہ کا آسام کو مرکزی امداد کی یقین دہانی
وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومت مل کر متاثرین کے لیے ایک جامع بحالی پیکیج تیار کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں ایسی قدرتی آفات کے اثرات کو کم کرنے کے لیے پڑوسی ریاستوں کے ساتھ مل کر بہتر آبی انتظام اور سیلاب سے نمٹنے کی حکمتِ عملی پر بھی کام کیا جائے گا۔
Know Who is This Viral Girl: جانیے کون ہے سی جے پی احتجاج کے دوران پولیس وین کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہونے والی یہ وائرل گرل، والد دے چکے ہیں آئی ٹی بی پی میں اپنی خدمات
NEET پرچہ لیک معاملے کو لے کر ملک بھر میں طلبہ کا غصہ مسلسل سامنے آ رہا ہے۔ دہلی کے جنتر منتر سے لے کر ملک کے کئی شہروں تک طلبہ اور نوجوان احتجاج کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں ممبئی میں بھی طلبہ نے سڑکوں پر اتر کر اپنی آواز بلند کی۔
Vishwamangalya Sabha’s Meeting: ’’عہد حاضر سے ہم آہنگ مادریت‘‘کے موضوع پر وشومانگلیہ سبھا کی دو روزہ بیداری نشست شروع، ڈاکٹر موہن بھاگوت کل کریں گے خطاب
وشومانگلیہ سبھا کے مطابق دو روزہ یہ بیداری نشست بدلتے ہوئے سماجی منظرنامے میں مادریت، خاندان، اقدار اور قوم کی تعمیر جیسے موضوعات پر تبادلۂ خیال اور تنظیم کی سالانہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔
Salman Khan Statement on CJP Protest: سلمان خان نے کہا– ’طلبہ ہماری پہلی ترجیح ! پلیز لوٹ جائیے اپنے والدین کے پاس‘، وزیر اعظم مودی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
سی جے پی مظاہروں کے درمیان سلمان خان نے طلبہ کی سلامتی کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔





