وزیرا عظم مودی نے قبول کیا دھرمیندر پردھان کا استعفیٰ، پیپر لیک سے متعلق احتجاج کے درمیان بڑی کارروائی، طلبا تحریک ختم کرنے کا اعلان
ملک کے وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان نے پہلے عہدے سے استعفیٰ دیا، اب اسے وزیراعظم مودی نے قبول کرلیا ہے۔ پیپرلیک معاملے میں طلبا کے مطالبہ پر وزیراعظم نریندر مودی نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
After Dharmendra Pradhan Resign: دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد دہلی میں سیاسی سرگرمیاں تیز، وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس اچانک دہلی روانہ
مرکزی وزیرِ تعلیم کے عہدے سے دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد دہلی سے لے کر مہاراشٹر تک سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔
Abhijeet Deepke Family Emotional: دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد ابھیجیت دیپکے کا خاندان جذباتی، والدہ نے کہا- یہ طلبہ کی بڑی جیت
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد مہاراشٹر کے چھترپتی سمبھاجی نگر میں طلبہ کی تحریک سے وابستہ 'کاکروچ جنتا پارٹی' (CJP) کے بانی ابھیجیت دیپکے کے گھر میں جذباتی ماحول دیکھنے کو ملا۔
Delhi Metro Stations Entry Restored: دہلی میٹرو کے مسافروں کو راحت: راجیو چوک، منڈی ہاؤس اور سینٹرل سیکریٹریٹ اسٹیشنوں کے دوبارہ کھل گئے داخلی دروازے، خدمات بحال
دہلی میٹرو نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر بند کیے گئے راجیو چوک، منڈی ہاؤس اور سینٹرل سیکریٹریٹ میٹرو اسٹیشنوں کے داخلی دروازے دوبارہ کھول دیے ہیں۔
Rahul Gandhi First Reaction on Pradhan Resignation: دھرمیندر پردھان کے استعفے پر راہل گاندھی کا ردِعمل: ’’شاباش، ملک بھر کے طلبہ! مجھے آپ سب پر فخر ہے‘‘
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے دھرمیندر پردھان کے استعفے پر طلبہ کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے نوجوانوں کی جیت قرار دیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے نریندر مودی حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
Wangchuk Reacts to Pradhan Resignation: دھرمیندر پردھان کے استعفے پر سونم وانگچک کا ردِعمل، کہا- ’’یہ جمہوریت کی جیت ہے، اب جوابدہی کے بعد اصلاحات کی باری ہے‘‘
مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد سماجی کارکن سونم وانگچک نے اسے جمہوریت کی فتح قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ پُرامن عوامی تحریک، صبر اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔
Cockroaches React to Dharmendra Pradhan Resignation: ’ جھکتی ہے دنیا ، جھکانے والا چاہیے…‘ دھرمیندر پردھان کے استعفے پر خوشی سے جھوم اٹھے’کاکروچ‘ ، سامنے آیا سی جے پی کا پہلا ردِعمل
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) سمیت احتجاج میں شریک تمام افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تمام مظاہرین نے جنتر منتر کے اسٹیج پر ہی جشن منایا۔ دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد ابھیجیت دیپکے نے عوام سے خطاب بھی کیا۔
Union Home Amit Shah: بھگوان وٹھل سب کو امن اور خوشحالی دیں: امت شاہ نے آشادھی ایکادشی پر وارکری عقیدت مندوں کو دی مبارکباد
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ بھگوان وٹھل اور ماں رکھومائی ہر ایک کی زندگیوں کو خوشی، امن، خوشحالی اور نئی توانائی بخشیں گے۔تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے بھی اس مقدس تہوار پر قوم کو مبارکباد دی۔
Pushkala Sangeet Kendra: سدیانت کوشل نے پشکلا سنگیت کیندرکے موسیقی ٹیلنٹ شاندار مظاہرہ کیا
سدیانت کوشل ایک شاندار اداکار کے طور پر ابھرے، جنہوں نے اپنے طبلہ بجانے اور آواز کی گائیکی کے لیے زبردست پذیرائی حاصل کی۔آکاش بوس نے شاندار اوڈیسی رقص پیش کیا، جب کہ کتھک کے طالب علم روحی، اویکا اور وانی نے اپنے دلکش رقص کی مہارت سے سامعین کو متاثر کیا۔
Dharmendra Pradhan Resigns: دھرمیندر پردھان وزیر تعلیم کے عہدے سے مستعفی ، پوسٹ میں لکھا- ہندوستان کی نوجوان طاقت ہی ملک کی حقیقی طاقت ہے
دھرمیندر پردھان نے مزید لکھا کہ وہ گزشتہ دس دنوں کے واقعات سے افسردہ ہیں۔ یہ میرے لیے ذاتی وقار کا معاملہ نہیں ہے۔ ہندوستان کی نوجوان طاقت ہی ملک کی حقیقی طاقت ہے۔ میرا عزم ہے کہ قوم کے نوجوانوں کو کنفیوژن کے جال میں نہ پھنسنے دوں گا۔جنتر منتر اور ملک بھر کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے — اس بات کو یقینی بنانا کہ ملک دشمن طاقتیں اس کا استحصال نہ کریں،





