Lok Sabha Election 2024: ‘لوک سبھا انتخابات کے بعد رکن پارلیمنٹ بنتے ہی کھولوں گا 700 نئے مدرسے’، بدرالدین اجمل نے ہمنت بسوا سرما کو کیا چیلنج
بدرالدین نے کہا، "لوک سبھا انتخابات کے بعد، ہم آسام کے کریم گنج اور نگاؤں سے اے آئی یو ڈی ایف کے ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ مل کر 700 نئے مدرسے کھولیں گے۔ ہمنت بسوا سرما، سنو... اپنی ڈائری میں لکھو، بدرالدین اجمل پارلیمنٹ میں آرہے ہیں... ہم تین بھائی 700 مدارس کھولیں گے۔
Weather Update: ان ریاستوں میں جاری رہے گی گرمی کی لہر، آئی ایم ڈی نے جاری کیا ہیٹ ویو کا الرٹ
دہلی-این سی آر میں چلچلاتی دھوپ چمک رہی ہے، لیکن منگل سے ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے بادل چھائے رہنے اور بوندا باندی کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات نے دن کے وقت تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔
Actor Pankaj Tripathi: پنکج ترپاٹھی پر ٹوٹا دکھ کا پہاڑ، سڑک حادثے میں بہنوئی کی موت، بہن کی حالت نازک،اسپتال میں داخل
راجیش تیواری عرف منا تیواری اپنی بیوی سویتا تیواری کے ساتھ بہار کے گوپال گنج کے کمال پور گاؤں سے چترنجن جارہے تھے۔ راجیش تیواری اپنی گاڑی خود چلا رہے تھے، جب کہ ان کی بیوی گاڑی میں سفر کر رہی تھی۔ ان کی کار کو NH 19 پر دھنباد سے بنگال جاتے ہوئے نیرسا بازار میں حادثہ پیش آیا۔
Gurugram Wall Collapsed: ہریانہ کے گروگرام میں دیوار گرنے سے حادثہ، ایک بچے سمیت چار افراد کی موت
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں کچھ لوگ دیوار کے ساتھ گلی میں کرسیوں پر بیٹھے تھے کہ اچانک دیوار گر گئی اور وہ دب گئے۔
Rajasthan Lok Sabha Election: ‘کانگریس اکبر کو مہارانا پرتاپ سے بڑا بتانے والی پارٹی …’، وزیر اعلی یوگی کا بیان
یوپی کے وزیر اعلی یوگی نے مزید کہا، ’’پہلے دہشت گردوں کو بریانی کھلائی جاتی تھی۔ آج اگر کہیں پٹاخہ بھی پھوٹتا ہے تو پاکستان کہتا ہے کہ اس میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں۔ جو ہمارے ملک کی ترقی نہیں کر سکتے انہیں اقتدار میں آنے کا کوئی حق نہیں۔
Lok sabha election :مراد آباد سے بی جے پی امیدوار سرویش سنگھ کا انتقال، دہلی کے ایمس میں لی آخری سانس
لوک سبھا انتخابات کی گہما گہمی جاری ہے ۔ اس دوران اترپردیش کے مراد آباد سے ایک خبر سامنے آرہی ہے ۔ مراد آباد سے بی جے پی امیدوار کا انتقال ہوگیا ہے
Amit shah on Congress: ‘کانگریس بر سر اقتدار آئی تو پی ایف آئی پر عائد پابندی ہٹادے گی، امت شاہ کا دعوی
امت شاہ نے راجستھان میں بی جے پی کی جیت کا دعویٰ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے پہلے مرحلے کی ووٹنگ 19 اپریل کو ہوئی تھی۔ کیا آپ نتائج جاننا چاہتے ہیں
We will double the monthly salary : کانگریس کی حکومت آتے ہی دوگُنی کردیں گے تنخواہ، راہل گاندھی نے امروہہ میں کیا وعدہ
کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہاکہ "ہم ایک نئی اسکیم لے کر آئے ہیں، جس کا نام ہے پہلی نوکری پکی، اس میں ہم ہندوستان کے تمام گریجویٹس اور ڈپلومہ ہولڈرز کو اپرنٹس شپ کا حق دینے جا رہے ہیں۔ ایک سال تک آپ کی تربیت ہوگی۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن کی تشہیر میں پرینکا گاندھی نے کیا پاکستان کا ذکر، بی جے پی پر لگایا بڑا الزام
کیرلا میں لوک سبھا الیکشن کی تشہیرکے دوران کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے پاکستان سے لے کرمودی حکومت پر بات کی۔ اس دوران انہوں نے بی جے پی پر سنگین الزام بھی لگائے۔
The Global Pandemonium: عالمی پنڈمونیم: ایک افسانہ یا حقیقت؟
ہم نے دیکھا کہ 1914 اور 1919 کے درمیان کیا ہوا۔ ہم نے دوبارہ دیکھا کہ 1939 اور 1945 کے درمیان کیا ہوا۔ ہم نے یہ بھی دیکھا کہ سرد جنگ کے دوران کیا ہوا تھا۔ کیا ہمیں اسے دوبارہ دیکھنے کی ضرورت ہے؟ میں ایسا نہیں سمجھتا.





