INDIA Alliance Rally in Ranchi: رانچی میں انڈیا اتحاد کی ریلی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم، ایک دوسرے پر پھینکی کرسیاں
پی ٹی آئی نے ہنگامہ آرائی کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں کارکنوں کو ایک دوسرے پر کرسیوں سے حملہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں ایک کارکن کے سر سے خون نکلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
PM Modi On Congress: وزیر اعظم مودی نے سونیا گاندھی کو بنایانشانہ، راجستھان کی ریلی میں کہا – ‘جو الیکشن نہیں جیت سکتے…’
کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کانگریس کے دور میں حکومت ریموٹ کنٹرول سے چلائی جاتی تھی۔ انہوں نے کہا، "آج ملک کے نوجوان کانگریس کا چہرہ نہیں دیکھنا چاہتے، خود کانگریس کی آج کی حالت کے قصوروار ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: اکثریت والی حکومت جمہوریت اور آئین کے لئے خطرہ… بی جے پی کے 400 پار والے نعرے پر مایاوتی کے بھتیجے آکاش آنند کا بڑا بیان
مایاوتی کے جانشین آکاش آنند نے کہا ہے کہ بی جے پی ہی نہیں اگرکوئی بھی سیاسی پارٹی اکثریت کے ساتھ اقتدارمیں آتی ہے تو یہ آئین اور جمہوریت کے لئے خطرہ ہے۔ آکاش آنند نے کہا کہ مایاوتی کو وزیراعظم بنانا ہمارا مشن ہے۔
Doordarshan Logo Colour Change: ڈی ڈی نیوز کے لوگو کا رنگ بدلا تو ایم کے اسٹالن نے بی جے پی کوبنایا تنقید کا نشانہ ، جانئے کیا کہا؟
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بعد اب تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ اور دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے صدر ایم کے اسٹالن نے دوردرشن کے لوگو کولال سے زعفرانی کرنے پر تنقید کی ہے۔
Akhilesh Yadav on CM Kejriwal Insulin: وزیر اعلی کیجریوال کے انسولین تنازع پر اکھلیش یادو کا ردعمل، جانئے ایس پی سربراہ نے کیا کہا؟
اکھلیش یادو نے ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا - "دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ان کی بہتر صحت بنائے رکھنے سے متعلق بنیادی حق حاصل ہے۔
Uddhav Thackeray on Election Commission: میں بھوانی لفظ نہیں ہٹاؤں گا… الیکشن کمیشن کے نوٹس پر مشتعل ہوگئے ادھو ٹھاکرے، جانئے پورا معاملہ
الیکشن کمیشن نے ادھو ٹھاکرے کو'جے بھوانی' لفظ ہٹانے کو کہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایسا بالکل نہیں کریں گے اور الیکشن کمیشن کو جو کارروائی کرنی ہے کرے، لیکن اس سے پہلے وزیراعظم مودی اورامت شاہ پر کارروائی کرے۔
Rahul Gandhi Health: راہل گاندھی پڑ گئے بیمار، رانچی میں ‘انڈیا’ اتحاد کی ریلی میں نہیں کریں گے
جے رام رمیش نے ٹویٹ کر کے کہا، راہل گاندھی آج ستنا اور رانچی میں انتخابی مہم کے لیے پوری طرح تیار تھے، جہاں انڈیا کی ریلی ہو رہی ہے۔ لیکن وہ اچانک بیمار ہو گئے ہیں اور اس وقت نئی دہلی سے باہر نہیں جا سکتے۔
Delhi Weather: حرارت بڑھنے لگا دہلی کا درجہ، چلچلاتی گرمی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو جائیں راجدھانی کے لوگ
ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) نے ہفتہ (20 اپریل) کو ملک کی 4 ریاستوں میں اگلے دو دنوں کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا ہے۔ جس میں بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ اور مغربی بنگال شامل ہیں۔ ان ریاستوں میں ہفتہ کو درجہ حرارت 42 ڈگری کو عبور کر گیا ہے۔
Arvind Kejriwal Health: کیجریوال کا انسولن تنازع: تہاڑ جیل انتظامیہ نے دیا AAP کے الزامات کا جواب
عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ اروند کیجریوال ’شدید ذیابیطس‘ کے مریض ہیں اور انہیں 28 یونٹ نووراپیڈ (کھانے سے تین بار) اور 22 یونٹ لینٹس (رات کو) یعنی انسولن کے کل 50 یونٹ دیے جا رہے ہیں۔
Lok Sabah Election: کئی بار تقریر کرتے ہوئے…’، بی جے پی امیدواروں کے آئین کو تبدیل کرنے کے بیان پر جے پی نڈا نے کیا کہا؟
حال ہی میں بی جے پی کے کئی لوک سبھا امیدواروں کے بیانات سامنے آئے ہیں، جس کی وجہ سے اپوزیشن بی جے پی پر آئین کو تبدیل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگا رہی ہے۔ ان الزامات سے متعلق سوال پر جے پی نڈا نے کہا، بالکل نہیں۔ پی ایم مودی نے یہ بھی واضح کیا کہ بابا صاحب چاہیں تو بھی آئین کو نہیں بدل سکتے۔





