AAP vs BJP: جیل میں ہو رہی ہے اروند کیجریوال کے قتل کی سازش… عام آدمی پارٹی نے لگایا سنگین الزام
عام آدمی پارٹی کے لیڈر سوربھ بھاردواج کا کہنا ہے کہ جیل میں بند دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو مارنے کی سازش کی جارہی ہے۔ وہ شوگر کے مریض ہیں، انہیں انسولین کی ضرورت ہے، لیکن جیل میں انہیں انسولین نہیں دیا جا رہا ہے۔
Rahul Gandhi Shares Video: ‘ریلوے کا سفر بنا سزا’، راہل گاندھی نے ٹرین میں بھیڑ کا ویڈیو شیئر کرکے پی ایم مودی پر کیا حملہ
راہل گاندھی نے کہا، " انہوں نے کہا، ''نریندر مودی کے دور حکومت میں 'ریل سفر' عذاب بن گیا ہے! مودی حکومت عام آدمی کی ٹرینوں سے جنرل کوچز کو کم کرکے صرف 'ایلیٹ ٹرینوں' کو فروغ دے رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ہر زمرے کے مسافر پریشان ہو رہے ہیں۔
UP News: سوامی پرساد موریہ کی مشکلات میں اضافہ، ہائی کورٹ سے نہیں ملی راحت، اس معاملے میں لٹکی گرفتاری کی تلوار
دیپک نے دعویٰ کیا کہ اسے بعد میں معلوم ہوا کہ سنگھمترا نے اپنی پہلی شادی سے طلاق لیے بغیر اس سے شادی کی۔ یہ معلومات کہیں باہر نہ جائے۔ اس لیے ان پر جان لیوا حملہ کیا گیا۔
Amritsar Crime News: امرتسر میں حاملہ بیوی کو چارپائی سے باندھ کر لگائی آگ، تڑپ تڑپ کر ہوئی موت، دیکھنے والوں کے بھی روح کانپ گئے
امرتسر میں ایک حیوان شوہر نے اہلیہ کو چارپائی سے باندھ کر آگ کے حوالے کردیا۔ جھلسنے سے اہلیہ کی موت ہوگئی۔ مہلوک خاتون 6 ماہ کی حاملہ تھیں۔
Bihar: ڈاکٹرز نہیں تھے… تو کمپاؤنڈر نے خاتون کا کر دیا آپریشن، موت کے بعد زبردست ہنگامہ
معاملے کے بارے میں تھانہ صدر فیض الانصاری نے بتایا کہ خاتون کی موت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ کیس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ تحقیقات کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
Ulgulan Nyaya Rally: رانچی میں انڈیا کی طاقت کا مظاہرہ آج ، راہل گاندھی، اکھلیش، سنیتا کیجریوال سمیت یہ لیڈر ہونگے شامل
رانچی کے پربھات تارا گراؤنڈ میں ہونے والی اس میگا ریلی میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال بھی موجود ہوں گے۔ ان کے علاوہ جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ اور جے ایم ایم لیڈر ہیمنت سورین کی اہلیہ کلپنا سورین بھی موجود رہنے والی ہیں۔
Baba Ramdev: بابا رام دیو کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے دیا یوگا کیمپ کے لیے سروس ٹیکس ادا کرنے کا حکم
ٹرسٹ کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ کی بنچ نے کہا، "ٹربیونل نے بجا طور پر کہا ہے کہ فیس چارج کیمپوں میں یوگا کرنا ایک خدمت ہے۔ ہمیں اس حکم میں مداخلت کرنے کی کوئی وجہ نہیں ملتی۔اس لئے اپیل خارج کی جاتی ہے۔"
Chhattisgarh Liquor Case: چھتیس گڑھ شراب گھوٹالے میں ای ڈی کی بڑی کارروائی، ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر Anil Tuteja گرفتار
جس کے بعد 20 اپریل 2024 کو، ای ڈی نے ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر انیل ٹوٹیجا اور دیگر کے خلاف ایک نیا ای سی آئی آر درج کیا اور ٹوٹیجا کو گرفتار کیا۔
Rajasthan Road Accident: راجستھان کے جھالاواڑ میں خوفناک سڑک حادثہ، وین کے پرخچے اڑ گئے ، 9 افراد ہلاک
حادثہ اتنا شدید تھا کہ تصادم کے بعد وین کے پرخچے اڑ گئے اور چیخ و پکار مچ گئی۔ جھالاواڑکی پولیس سپرنٹنڈنٹ ریچا تومر نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچی
Lok Sabha Election 2024: ممتا بنرجی نے رائے شماری پر اٹھائے سوال، کہا- ان پر بھروسہ نہ کریں، یہ سب بی جے پی کی اسپانسر رائے شماری
ہفتہ کو مالدہ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، ٹی ایم سی سربراہ نے کہا، "کسی بھی انتخابی سروے پر بھروسہ نہ کریں۔ یہ سب بی جے پی کی سرپرستی میں ہیں۔ اسمبلی انتخابات میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ بی جے پی 200 سے زیادہ سیٹیں جیت لے گی، لیکن ایسا نہیں ہوا۔





