Soldierathon 2026: جوانوں کے لئے دوڑی دہلی، سولجراتھون کے کامیاب انعقاد پر سی ایم ڈی اپیندر رائے نے ادا کیا تشکر
’رن فار سولجرز‘ کے موضوع پر منعقد ہونے والے اس قومی پروگرام کا مقصد عوام میں حب الوطنی کے جذبے کو فروغ دینا اور بھارتی فوج کے حوصلے، خدمات اور قربانیوں کو سلام پیش کرنا ہے۔ اس قومی تقریب میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک آفیشل میڈیا اسپانسر کی حیثیت سے شریک ہے۔
Soldierathon 2026: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے دہلی سولجراتھون کو دکھائی ہری جھنڈی، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے کیا اظہارِ تشکر
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے دہلی کے جے ایل این اسٹیڈیم میں منعقدہ سولجراتھون 2026 میں حصہ لیا۔ ’رن فار سولجرز‘ مہم شہیدوں اور فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
Delhi Weather Update: دہلی میں آج چھائے رہیں گے بادل، ہلکی بارش کا امکان، جانئے موسم کا تازہ حال
محکمۂ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں مانسون کی سرگرمیوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ پیش گوئی کے مطابق پورے ہفتے دہلی میں وقفے وقفے سے بارش اور بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔
New Course for Minority Education in Tamil Nadu: این سی ایم ای آئی کے قائم مقام چیئرمین نے تمل ناڈو میں اقلیتی تعلیم کے لیے متعین کی نئی سمت، شفافیت اور باہمی اعتماد پر دیا زور
چنئی میں ہائی لیول میٹنگ میں انتظامی رکاوٹوں، آئینی حقوق اور قومی تعمیر میں اقلیتی اداروں کے کردار پر غور کیا گیا، پروفیسر (ڈاکٹر) شاہد اختر نے ہائی لیول ریویو میٹنگ کی صدارت کی۔
Morena: مورینا: بے ہوشی کو لوگوں نے سمجھ لیا ہارٹ اٹیک، مدد کرنے کی کوشش میں توڑ ڈالیں پسلیاں
مدھیہ پردیش کے مرینا میں چکر آ کر گرنے والی ایک خاتون ٹیچر کو لوگوں نے ہارٹ اٹیک کا مریض سمجھ کر غلط طریقے سے سی پی آر (CPR) دے دیا، جس کے نتیجے میں ان کی دو پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ طبی جانچ کے بغیر سی پی آر دینا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
Bridge Crisis: آزادی کے 78 برس بعد بھی لوگ بانس کے پل پر چلنے پر مجبور، کانپور دیہات میں ہزاروں زندگیاں خطرے میں
کانپور دیہات کے دیہی باشندے آج بھی پانڈو ندی پر مستقل پل کی تعمیر کے منتظر ہیں۔ مجبوری کے عالم میں لوگ خستہ حال لکڑی اور بانس سے بنے عارضی پل کے ذریعے آمد و رفت کرنے پر مجبور ہیں۔
Solidierathon Delhi: بہادر جوانوں کے اعزاز میں اتوار کو دوڑے گی دہلی! ’بھارت ایکسپریس‘ کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر اوپیندر رائے بھی کریں گے شرکت
ملک کے بہادر فوجیوں کے اعزاز میں دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں ’سولجرتھون 2026‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ’بھارت ایکسپریس‘ نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر (CMD) اوپیندر رائے بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔
Bankipur Bypoll: پرشانت کشور نے بانکی پور ضمنی انتخاب پر اٹھائے سوالات، عائد کیے یہ الزامات
بانکی پور ضمنی انتخاب کی ووٹوں کی گنتی سے قبل پرشانت کشور نے انتخابی عمل پر سوالات اٹھائے۔ انہوں نے پولیس اور انتظامیہ پر جانبداری کا الزام عائد کیا۔
CWG 2026: ملک کو آپ پر فخر ہے، امت شاہ، راج ناتھ سنگھ اور نائب صدر نےمیڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کو دی مبارکباد
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں بھارتی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے خواتین کے 57 کلوگرام جوڈو مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی یامنی موریہ کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ، ’’بہترین کارکردگی یامنی! کامیابی کا یہ سفر اسی طرح جاری رکھیں اور ملک کے لیے مزید اعزازات حاصل کریں۔
Imran Pratapgarhi Fact Finding Team: سیوان فائرنگ واقعے کی جانچ کے لیے کانگریس کی ٹیم پہنچی بہار، رکنِ پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی نے حکومت پر عائد کیے سنگین الزامات
کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی ہفتہ کے روز پارٹی کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کے ساتھ بہار پہنچے۔





