Sandeshkhali Case: این سی ڈبلیو کی چیئرپرسن کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کرے گی ترنمول کانگریس، ریکھا شرما نے کی تھی مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کرنے کی سفارش
پانجہ نے کہا کہ ترنمول کانگریس پہلے ہی اس طرح کے الزامات پر بی جے پی اور مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبیندو ادھیکاری کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرا چکی ہے۔
’چھوٹے کو سمجھا رکھا ہے، چھوڑ دوں کیا‘، 15 سیکنڈ والے بیان پر نونیت رانا کو اسدالدین اویسی نے دیا زبردست جواب
نونیت رانا پر پلٹ وارکرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے کہا کہ مہاراشٹر سے آکر ایم پی چھوٹے چھوٹے بولتی ہیں۔ مرغی کا بچہ ہوں کہ 15 سیکنڈ چاہئے؟ ارے میں چھوڑے کو روک رکھا ہوں۔
Mani Shankar Aiyar on Pakistan: سیم پترودا کے بعد منی شنکر ائیر کا متنازعہ بیان، کہا- پاکستان کے پاس ہے ایٹم بم، عزت دے ہندوستان، بڑھ سکتی ہیں کانگریس کی مشکلیں
مسکولر پالیسی کے سوال پر ائیر نے کہا کہ ان کے مسلز کہوٹہ (راولپنڈی) میں پڑے ہیں اور اگر کوئی غلط فہمی ہو جائے تو ہم اس کی حفاظت نہیں کر سکیں گے۔
Chennai police register two more FIRs against arrested YouTuber: یوٹیوب پر فحاشی پیش کرنے والے یوٹیوبرزہوں جائیں ہوشیار! عدالت نے کنٹینٹ پر برہمی کا کیا اظہار
مدراس ہائی کورٹ کے جج جسٹس کے کماریش بابو کی بنچ نے ریڈپکس یوٹیوب چینل کے جی فیلیرس گیرالڈ کے ذریعہ سے دائر ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران زبانی طور پر کیا گیا۔
America rejects Russia’s allegations: امریکہ نے ہندوستان کے عام انتخابات میں مداخلت کے الزامات کو کیا مسترد، روس کے اس بیان کا دیا جواب
امریکی اخبار 'واشنگٹن پوسٹ' میں شائع ہونے والے ایک حالیہ مضمون میں الزام لگایا گیا تھا کہ 'ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ' کا ایک افسر خالصتانی علیحدگی پسند گروپتونت سنگھ پنو کے امریکی سرزمین پر مبینہ قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا۔
Priyanka Gandhi Vadra: پرینکا گاندھی نے کہا ،امیٹھی سے میرادل کا رشتہ ہے، یہ میرے والد کی کرم بھومی ہے
کانگریس لیڈر سونیا کے مطابق ایک دن ان سے پوچھا، پرینکا، میں الیکشن کیسے لڑوں گی؟ میں نے کبھی الیکشن نہیں لڑا۔ میں نے ان سے کہا –یہ الیکشن آپ لڑئیں گی، میں امیٹھی کو سنبھالوں گی۔
Arvind Kejriwal Interim Bail: کیا کیجریوال انتخابات سے ٹھیک پہلے باہر آئیں گے؟ کیا سپریم کورٹ آج اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت دینے پر غور کر سکتی ہے؟
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی دلیل یہ ہے کہ اول تو انتخابی مہم چلانا آئینی حق نہیں ہے، پھر اروند کیجریوال بھی الیکشن نہیں لڑ رہے ہیں۔ اگر کوئی امیدوار زیر حراست بھی ہو تو اسے اپنی انتخابی مہم کے لیے ضمانت نہیں دی جا سکتی۔
Team Shiva Mahindra Receives Top Notch President Award From Mahindra Pan India: شیوا مہندرا کو ٹاپ نوچ پریذیڈنٹ ایوارڈ 2023-2024 سے نوازا گیا
ہم مہندرا پین انڈیا کی طرف سے ٹاپ نوچ پریذیڈنٹ ایوارڈ حاصل کرنے پر بہت خوشی محسوس کررہے ہیں۔
PM Modi on Muslim Community: مسلم کمیونٹی کو خود کا جائزہ لینا چاہئے: پی ایم مودی ، کونسی ذہنیت بچوں کا مستقبل خراب کر رہی ہے؟
مسلمان یہ سمجھ رہے ہیں کہ اگر پی ایم مودی آئے تو وہ انہیں ختم کر دیں گے۔ آپ اس پر کیا کہنا چاہتے ہیں؟ اس کے جواب میں پی ایم مودی نے کہا، "میں تقریباً 25 سال سے حکومت کا سربراہ ہوں، گجرات کے بارے میں آپ کو معلوم ہوگا کہ وہاں 18ویں-19ویں صدی سے فسادات ہو رہے ہیں۔ 10 سال میں سات فساد ہوتے تھے۔ 2002 کے بعد سے ایک بھی فساد نہیں ہوا۔
AAP councillor Tahir Hussain gets bail: عدالت نے عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر کو دی ضمانت، 2020 کے دہلی فسادات کے ملزم ہیں طاہر حسین
عدالت نے کہا کہ ضمانت کی دیگر شرائط میں یہ شامل ہے کہ وہ ملک سے باہر نہیں جائیں گے، متعلقہ حکام کو اپنا پتہ اور فون نمبر نہیں دیں گے اور گواہوں کو متاثر کرنے کی کوشش نہیں کریں گے۔





