Bharat Express DD Free Dish

قومی

ملک کا دارالحکومت گرمی سے جھلس رہا ہے۔ یہاں کا درجہ حرارت 27 مئی کو 48 ڈگری سے تجاوز کر گیا ہے۔ اس کے پیش نظر آئی ایم ڈی نے 28 مئی کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

میرٹھ شہرسے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی رفیق انصاری کوعدالت نے کئی سال پرانے ایک معاملے میں غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا۔ وارنٹ جاری ہونے کے بعد بھی وہ پیش نہیں ہو رہے تھے۔

سی ایم کیجریوال انتخابی مہم کے لیے یکم جون تک عبوری ضمانت پر ہیں۔ انہوں نے پیر کو سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں تفتیش کے لیے عبوری ضمانت میں 7 دن کی توسیع کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جس پر جسٹس اے ایس اوک کی سربراہی میں بنچ نے فوری طور پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔

مہاراشٹر کی سیاست میں اس وقت ایک بارپھر ہلچل شروع ہوگئی، جب این سی پی لیڈر چھگن بھجبل نے صوبے کی 288 اسمبلی سیٹوں میں 90 سیٹیں این سی پی امیدواروں کے لئے مانگنے کی بات کہی۔

چارج شیٹ میں سی بی آئی کے چھاپے کے بعد سندیش کھالی سے برآمد کیے گئے ہتھیاروں کا بھی ذکر ہے۔ ای ڈی کے ایک سینئر افسر نے کہا، "ای ڈی کے معاملے کی تحقیقات سنبھالنے کے 56 دنوں کے اندر چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے۔

2021 میں، پنچکولہ کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے رام رحیم اور چار دیگر کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ 10 جولائی 2002 کو رنجیت سنگھ کو کروکشیتر کے خان پور کولیا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال کو 21 مارچ کو ای ڈی نے دہلی کے مبینہ شراب پالیسی گھوٹالے میں منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ کیجریوال نے اپنی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

ڈاکٹر تاوڑے نے خون کے نمونوں کو ڈاکٹر کے خون کے نمونوں سے تبدیل کرنے کا اشارہ کیا۔ حکام نے بتایا کہ شراب کے نشانات کو دور کرنے کے لیے نمونوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی۔ انہوں نے تفتیش کے دوران کہا، ''میں خاموش نہیں رہوں گا... میں سب کا نام لوں گا۔

چھگن بھجبل نے مزید کہا، "ہمیں ان (بی جے پی) کو بتانا چاہیے کہ ہم الیکشن لڑنے کے لیے زیادہ سیٹیں چاہتے ہیں تاکہ ہم تقریباً 50 سے 60 سیٹیں جیت سکیں۔" ریاست کی 288 سیٹوں میں سے بی جے پی نے 2019 کے اسمبلی انتخابات میں 105 سیٹیں جیتی تھیں

راہل گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے کہا کہ راہل نہ تو فوج میں شامل ہو سکتے ہیں اور نہ ہی اگنیور بن سکتے ہیں۔ وہ خود کما کر کچھ کھا نہیں سکتے۔ وہ اپنی ماں پر بوجھ ہیں۔ وہ غداری کا مرتکب ہو رہے ہیں۔