Fawad Chaudhary responds on PM Modi comment: ‘‘پاکستان سے اپوزیشن کو ملتی ہے حمایت’’، پی ایم مودی کے تبصرہ پر پاک سابق وزیر فواد چودھری نے کہی یہ بات
فواد چودھری کو مشورہ دیتے ہوئے اروند کیجریوال نے لکھا تھا کہ ’بھارت میں ہونے والے انتخابات ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔ بھارت دہشت گردی کے سب سے بڑے اسپانسر کی مداخلت برداشت نہیں کرے گا۔
Tejashwi Yadav on Bihar Govt: بہار میں غنڈہ راج چل رہا ہے،مجرموں میں کوئی خوف نہیں ہے،سب کچھ بھگوان بھروسے چل رہا ہے۔تیجسوی یادو
تیجسوی یادو نے میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ این ڈی اے کی بہار سرکار میں غنڈہ راج ساتویں آسمان پر ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے مسوڈھی میں سورو پٹیل کا قتل ہوا تھا،چھپرا میں چندن رائے کو قتل کردیا گیا اور کل پٹنہ یونیورسٹی میں طالب علم ہرش راج کا قتل کیا گیا ۔
Priyanka Gandhi Targets PM Modi: پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم مودی پر کی سخت تنقید، کہا- کھرب پتی دوستوں کو خوش کرنے کے لئے…
پرینکا گاندھی نے کانگڑا میں انتخابی جلسے کوخطاب کیا۔ یہاں انہوں نے وزیراعظم نریندرمودی پرجم کرتنقید کی۔ پرینکا گاندھی نے ہماچل میں آئی تباہی کا ذکرکیا۔
Patna law college student death: پٹنہ کالج میں طالب علم کے قتل پر عوام میں غصہ،مظاہرین پر پولیس نے کیا لاٹھی چارج
پولیس کو خدشہ ہے کہ ہرش راج کے قتل کا معاملہ زور پکڑ سکتا ہے، اس لیے پٹنہ یونیورسٹی کے تمام کالجوں کو منگل کو بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس کے باوجود پٹنہ یونیورسٹی کے باہر لوگ جمع ہوئے اور احتجاج کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منانے کی کوشش کی اور کچھ طاقت کا استعمال بھی کیا گیا۔
Atishi: کورٹ نے آتشی کو بھیجا سمن، انتخابات کے درمیان کیجریوال حکومت کو بڑا جھٹکا
پروین شنکر کپور نے کہاکہ بی جے پی اے اے پی ایم ایل اے کو توڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔ لیکن یہ الزامات جھوٹے ہیں اور ان دعووں کو ثابت کرنے کے لیے اے اے پی کی طرف سے کوئی مواد پیش نہیں کیا گیا ہے۔
Court rejects Umar Khalid’s bail plea: دہلی فسادات معاملے میں جیل میں عمر خالد کو نہیں ملی راحت، عدالت نے ضمانت عرضی کو کر دیا مسترد
عمر خالد، شرجیل امام سمیت کئی لوگوں کے خلاف یو اے پی اے اور دیگر دفعات کے تحت فروری 2020 میں دہلی میں ہونے والے فسادات میں سازش کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Cyclone Remal kills 12 in Mizoram: میزورم میں ریمل طوفان کا قہر، شدید بارش اور لینڈ سلائیڈ کے سبب 12 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ
میزورم کے وزیر اعلیٰ نے متاثرہ لوگوں کو راحت فراہم کرنے کے لیے 15 کروڑ روپے کے فنڈ کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو 4 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا دی جائے گی۔
Satyendar Jain: ستیندر جین معاملے میں عدالت نے ای ڈی کو دیا نوٹس، 9 جولائی تک دینا ہوگاجواب
سپریم کورٹ نے ستیندر جین کو طبی بنیادوں پر دی گئی عبوری ضمانت میں توسیع کرنے سے انکار کر دیا تھا، اور ستیندر جین کو سرینڈرکرنے کو کہا تھا۔
High Court Chief Justice Ravi Malimath Farewell Speech: میرے دشمن بہت سارے ہیں ،لیکن مجھے ان پر فخر ہے، چیف جسٹس نے الوداعی خطاب میں ہراساں کرنے کالگایا الزام
سابق چیف جسٹس نے یہ بھی کہا کہ کچھ لوگ ایسے بھی تھے جنہوں نے کئی مہینوں اور سالوں تک میرے کیریئر پر منفی اثر ڈالنے کی کوشش کی۔ تاہم وہ اس کام میں ناکام رہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے وہ کام کیا ہے جو ملک کا کوئی چیف جسٹس یا دوسرا جج نہیں کر سکا۔
’4 جون کے بعد بڑا فیصلہ لیں گے نتیش کمار‘، کیا پھرپلٹی ماریں گے بہار کے وزیراعلیٰ؟ تیجسوی یادو نے کیا بڑا دعویٰ
آرجے ڈی لیڈرتیجسوی یادونے بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارسے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ تیجسوی یادونے کہا کہ نتیش کمار4 جون کے بعد بڑا فیصلہ لیں گے۔ پارٹی کوبچانے کے لئے نتیش کماربڑا فیصلہ لیں گے۔





