مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی متحد، ایک ساتھ مل کر لڑیں گے اسمبلی الیکشن، لوک سبھا الیکشن کے نتائج کے بعد ادھو ٹھاکرے کا بڑا اعلان
لوک سبھا الیکشن 2024 کے نتائج پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے مہا وکاس اگھاڑی نے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ساتھ ہی بی جے پی پرحملہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں حکومت تبدیل ہوجائے گی۔
NEET 2024 کے امتحان میں دھاندلی، ملک بھر میں اب تک 7 ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ میں عرضیاں دائر
ہردیال پبلک اسکول، جھجھر کے پرنسپل نے کہا ہے کہ ان کا کوئی طالب علم امتحان دینے میں دیر سے نہیں آیا، تو سوال یہ ہے کہ پھر گریس نمبر کیوں دیے گئے۔
Delhi Water Crisis: دہلی میں کانگریس بنام کیجریوال، پانی کے بحران پرعام آدمی پارٹی کے خلاف ‘مٹکا پھوڑ’ احتجاج، بی جے پی نے کہی یہ بڑی بات
دہلی میں ایک طرف جھلسانے والی گرمی پڑ رہی ہے تو دوسری طرف لوگوں کو پانی کی کمی سے جدوجہد کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں تک ٹینکروں کے ذریعہ پانی پہنچایا جا رہا ہے۔
BJP Committee For Poll Violence Investigation: بنگال میں سیاسی تشدد کی خود تحقیقات کی جائے گی، بی جے پی صدر جے پی نڈا نے تشکیل دی کمیٹی
بی جے پی کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال میں سیاسی تشدد پر ممتا بنرجی کی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ پارٹی کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی میں چار ارکان پارلیمنٹ شامل ہیں۔
Uttarakhand Badrinath Highway Accident: اتراکھنڈ کے بدری ناتھ ہائی وے پر بڑا حادثہ،ٹریولر الکنندہ ندی میں گری ، 10 کی موت
یہ حادثہ بدری ناتھ ہائی وے پر رینتولی کے قریب پیش آیا، جہاں یاتریوں سے بھرے ٹریولر نے اچانک کنٹرول کھو دیا اور الکنندا ندی میں جا گرا۔ واقعہ کے بعد وہاں افراتفری مچ گئی۔ لوگ مدد کے لیے چیخنے لگے۔ جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد وہاں جمع ہو گئی۔
Naxal Encounter: ابوجھماڈ میں نکسلیوں اور فوجیوں کے درمیان تصادم، 8 نکسل مارے گئے، ایک فوجی زخمی
سرکاری اطلاع موصول ہوئی ہے کہ ابوجھماڈ میں جاری انکاؤنٹر میں چار اضلاع کی پولیس شامل ہے، جو نکسل ازم کو ختم کرنے کی کوشش میں مشترکہ آپریشن چلا رہی ہے۔
PM Modi-Melony Selfie: جی-7 سمٹ میں جارجیا میلونی نے لی پی ایم مودی کے ساتھ سیلفی، اس انداز میں نظر آئے دونوں لیڈر
سوشل میڈیا پراٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی اور وزیراعظم مودی کی سیلفی وائرل ہورہی ہے۔ اس تصویر میں دونوں ممالک کے وزیراعظم کافی زیادہ خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
Bakrid 2024: بڑھتی مہنگائی کے باعث بکروں کی قیمتیں بھی آسمان چھو رہی ہیں، دہلی کی منڈی میں اس خاص بکرے کی 10 لاکھ روپے میں لگی بولی
دن بدن بڑھتی مہنگائی کا اثر تہواروں پر بھی نظر آرہا ہے۔ چنانچہ بقرعید کے موقع پر دہلی کے بازاروں میں کافی جوش و خروش ہے۔ یہاں کی بکرا منڈی میں سب سے کم قیمت والے بکرے کی قیمت 25 ہزار روپے ہے۔ اس کے بعد بکروں کی قیمت لاکھوں میں ہے۔
Delhi High Court Order to Sunita Kejriwal: دہلی ہائی کورٹ کا اروندکیجریوال کی اہلیہ سنیتا کو بڑا حکم، سوشل میڈیا سے ہٹائیں سماعت کی ویڈیو ریکارڈنگ
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینراروند کیجریوال ایک ٹرائل کورٹ کو خطاب کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔
Modi Meloni Bilateral Talks: پی ایم مودی اور میلونی نے ہندوستان-اٹلی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا جائزہ لیا، ان تجاویز میں تعاون کو مضبوط بنانے پر کیا اتفاق
وزارت خارجہ نے میٹنگ کے بارے میں ایک ریلیز میں کہا کہ رہنماؤں نے ایک کھلے اور آزاد ہند-بحرالکاہل خطے کے لیے اپنے مشترکہ وژن کو پورا کرنے کا عہد کیا اور ہندوستان-مغربی ایشیا-یورپ اقتصادی راہداری پر بھی تبادلہ خیال کیا۔





