Manipur Violence: منی پور کے جیریبام میں تازہ تشدد، شرپسندوں نے کئی گھروں کو لگائی آگ، علاقے میں دھماکے کی بھی اطلاع
59 سالہ کسان سوئیبم سرت کمار سنگھ کے قتل کے بعد 6 جون سے ضلع میں تشدد جاری ہے، جس کے بعد بوروبکرا سب ڈویژن کے تحت لامٹائی کھنؤ، مادھو پور، لاکوپنگ وغیرہ جیسے گاؤں کے میتی برادری کے تقریباً 1000 لوگوں نے جیریبام شہر میں قائم سات کیمپوں میں پناہ لی ہے۔
BS Yediyurappa Case: ’’وہ کوئی ٹام، ڈک یا ہیری نہیں ہیں… وہ کرناٹک کے سابق وزیر اعلی ہیں…‘‘، ہائی کورٹ نے POCSO معاملے میں یدیورپا کی گرفتاری پر لگائی روک
عدالت نے سماعت کے دوران اس کیس کی حقیقت پر بھی سوالات اٹھائے۔ عدالت نے کہا کہ جس طرح سے معاملات ہوئے ہیں اس سے شبہ ہے کہ اس معاملے میں کچھ چھپا ہوا ہے۔ اس کا جواب دیتے ہوئے اے جی نے کہا کہ کچھ بھی چھپا نہیں ہے۔
Congress leader Alka Lamba’s big statement: کانگریس لیڈر الکا لامبا کا بڑا بیان، ‘جیل سے حکومتیں نہیں چلائی جاسکتی ، پانی کے بحران کا حل نکالا جائے
الکا لامبا نے کہا، "بی جے پی اور عام آدمی پارٹی پانی کے بحران کا حل فراہم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ آل پارٹی میٹنگ بلائی جائے اور پانی کے بحران کا حل نکالا جائے۔
Gurmeet Ram Rahim Furlough: پھر جیل سے باہرآنا چاہتے ہیں ڈیرہ سچا سود ا کے سربراہ رام رحیم،اب اٹھایا یہ قدم
رام رحیم نے ہائی کورٹ میں اپنی درخواست میں کہا تھا کہ انہیں ڈیرہ سچا سودا کی طرف سے منعقد ہونے والے ایک پروگرام میں شرکت کے لیے پیرول کی ضرورت ہے۔ہائی کورٹ نے جنوری کے مہینے میں ڈیرہ سربراہ کی بار بار پیرول اور فرلو کے خلاف ایس جی پی سی کی درخواست پر ہریانہ حکومت کو پھٹکار لگائی تھی۔
Bihar News: کے کے پاٹھک کے مدت کار میں ہوئے کاموں کی جانچ کا مطالبہ، کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کے الزامات
کے کے پاٹھک ایک سخت افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ وہ نہ صرف تنازعات میں گھرے رہے ہیں بلکہ محکمہ تعلیم میں تبدیلیاں لانے کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے کئی اہم فیصلے لیے۔ جس کی وجہ سے بہار کے سرکاری اسکولوں میں لڑکوں اور لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا۔
BJP-RSS Tension: اندریش کمار کے بیان سے آرایس ایس کی کنارہ کشی، کل موہن بھاگوت اور سی ایم یوگی کی ہوگی ملاقات
راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ نے قومی ایگزیکٹیو کے رکن اندریش کمارکے بیان سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ اندریش کمارنے بی جے پی کی سیٹیں کم ہونے کے پیچھے تکبر کو وجہ بتاتے سوال اٹھایا تھا۔
Rupauli by-election 2024: جے ڈی یو نے روپولی ضمنی انتخاب میں کلادھر پرساد منڈل کو بنایا اپنا امیدوار، اس سیٹ پر 10 جولائی کو ہونی ہے ووٹنگ
روپولی ایم ایل اے بیما بھارتی نے آر جے ڈی کے ٹکٹ پر پورنیہ سے لوک سبھا الیکشن لڑا تھا۔ حالانکہ، انہیں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ انتخابات سے کچھ ہی دن پہلے وہ جے ڈی یو چھوڑ کر آر جے ڈی میں شامل ہوگئی تھیں۔
Swati Maliwal vs Bibhav Kumar: دہلی ہائی کورٹ نے سواتی مالیوال حملہ کیس میں ویبھو کمارکی ضمانت کی درخواست پر دہلی پولیس سے کیا جواب طلب
اس سے قبل تیس ہزاری کورٹ نے ویبھو کمارکی کی طرف سے دائر ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ جس کے خلاف ویبھو کمار نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے ۔دہلی پولیس نے 18 مئی کو ویبھو کمارکی کو گرفتار کیا تھا۔
TMC MP Yusuf Pathan gets notice: یوسف پٹھان کے ایم پی بننے کے ایک ہفتے بعد ہی پریشانی شروع، دو ہفتے میں گھر خالی کرنے کا دیا حکم،بلڈوزر چلانے کی دی دھمکی
انتباہ دیتے ہوئے کہ دو ہفتوں کے بعد کارروائی کی جا سکتی ہے، اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین مستری نے کہا، "یہ مسئلہ ہمارے نوٹس میں آیا ہے۔ اسے بی جے پی کارپوریٹر وجے پوار نے بھی اٹھایا۔ ہم نے پہلے ہی یوسف پٹھان کو 6 جون کو نوٹس دیا تھا اور انہیں تقریباً دو ہفتے کا وقت بھی دیا تھا۔
Muslim woman facing residents protest: گجرات میں مسلم خاتون کو سرکاری گھر ملنے کے خلاف سوسائٹی کے لوگوں کااحتجاج،سات سالوں سے خاتون اپنے گھر میں جانے کا کررہی ہے انتظار
ہمارا ماننا ہے کہ ہرنی علاقہ ایک ہندو اکثریتی پرامن علاقہ ہے اور یہاں مسلمانوں کی کوئی بستی نہیں ہے۔ تقریباً چار کلومیٹر کے دائرے میں یہ 461 خاندانوں کی پرامن زندگی کو آگ لگانے کے مترادف ہے۔





