CM Arvind Kejriwal: سی بی آئی کی گرفتاری اور ریمانڈ کو سی ایم اروند کیجریوال نے کیا چیلنج ، اٹھایا بڑا قدم ،جانئے اب کیا ہوگا؟
مرکزی تفتیشی ایجنسی ای ڈی نے اروند کیجریوال کو 21 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد 10 مئی کو سپریم کورٹ نے انہیں 21 دن کے لیے عبوری ضمانت دے دی۔ انہوں نے 2 جون کو تہاڑ جیل میں سرینڈر کیا۔ تب سے وہ تہاڑ میں ہیں۔
Parliament Session 2024: ملکارجن کھڑگے نے کہا-‘اپوزیشن کو نظر انداز کیا گیا’، صدر کے خطاب پر بحث جاری
پی ایم مودی کو نشانہ بناتے ہوئے ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ انہوں نے (پی ایم مودی) اپنا سینہ تھپتھپاتے ہوئے کہا تھا کہ ایک فرد سب سے برتر ہے، لیکن انتخابی نتائج نے دکھایا ہے کہ عوام اور آئین سب سے برتر ہیں۔
NTA نے NEET UG کے دوبارہ امتحان کے نتائج کا اعلان، نئی رینک لسٹ کو کریں ان ویب سائٹ پرچیک
این ٹی اے نے نئی رینک لسٹ جاری کر دی ہے اور نئے نتائج کے ساتھ تمام امیدواروں کے رینک میں فرق ویب سائٹ پر شائع کر دیا گیا ہے۔ اب امیدوار نئی لسٹ دیکھ سکتے ہیں۔
Parliament Session 2024: صدر کے خطاب پر ہوگی بحث، پارلیمنٹ احاطے میں I.N.D.I.A کا احتجاج جاری
لوک سبھا میں، بی جے پی کے رکن اور سابق مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث شروع کریں گے۔ لوک سبھا نے شکریہ کی تحریک پر بحث کے لیے 16 گھنٹے کا وقت رکھا ہے، جو منگل (2 جون) کو وزیر اعظم نریندر مودی کے جواب کے ساتھ ختم ہوگا۔
Bharatiya Nagarik Suraksha Sanhita 2023: آج سے ملک میں نافذ ہوں گے 3 نئے فوجداری قوانین، غداری سے لے کر موب لنچنگ تک، جانئے کیا بدلا؟
نئے قوانین میں 'زیرو ایف آئی آر'، پولیس شکایات کی آن لائن فائلنگ، 'ایس ایم ایس' (موبائل فون پیغامات) کے ذریعے سمن بھیجنے اور تمام گھناؤنے جرائم کی لازمی ویڈیو گرافی جیسی دفعات کے ساتھ ایک جدید انصاف کا نظام قائم کیا جائے گا۔
LPG Price Reduced: سلنڈر ہوا سستا،عوام کو مہنگائی سے ملی ریلیف، جانئے آپ کے شہر میں کتنی ہیں قیمت ؟
ہم چنئی کی بات کریں تو یہاں کمرشل سلنڈر 30 روپے سستا ہو گیا ہے اور اب اس کی قیمت 1809.50 روپے ہے۔ جون میں اس کی قیمت 1840.50 روپے تھی۔
UP News: ‘کانوڈ یاترا ہو یا محرم، کسی نئی روایت کی نہیں ملے گی اجازت’- سی ایم یوگی
سی ایم یوگی نے کہا کہ محرم کے جلوس کے دوران نکالے جانے والے تعزیہ سے متعلق کمیٹیوں اور امن کمیٹیوں کے ساتھ مقامی انتظامیہ کے ذریعہ رابطہ اور تال میل کیا جانا چاہئے۔ گزشتہ سال بھی بعض مقامات پر حادثات ہوئے تھے۔
Deputy Speaker Candidate: ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کے لیے اپوزیشن نے کھیل دی بڑی چال! مشکل میں بی جے پی
ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ اپوزیشن کو ملنے کی روایت رہی ہے۔ ایسے میں، یہ مانا جا رہا ہے کہ اودھیش پرساد بی جے پی کے لیے ایک مشکل تجویز ہیں۔ ایودھیا میں ایس پی ایم پی نے جیت درج کی ہے۔ ممتا بنرجی نے ایک غیر کانگریسی اپوزیشن امیدوار کا نام پیش کیا ہے۔
Weather Update: دہلی میں اگلے دو دنوں تک بھاری بارش کے امکانات، جانئے گجرات میں کیسے تباہی مچا رہا مانسون
محکمہ موسمیات نے پیر اور منگل کو دہلی میں ابر آلود آسمان اور بھاری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ نے یہ بھی کہا کہ دہلی اور اس سے ملحقہ ریاستوں میں کچھ مقامات پر بھاری بارش کا امکان ہے۔
Muharram 2024: شیعہ پرسنل لا بورڈ نے وژزیر اعظم مودی کو لکھا خط، محرم کے جلوسوں کو لے کر کیا یہ بڑا مطالبہ
خط میں وزیر اعظم مودی سے اپیل کرتے ہوئے کہا گیا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ حضرت امام حسینؓ جنہوں نے اپنے اہل خانہ اور 72 ساتھیوں سمیت انسانیت کو بچانے کے لیے کربلا کے میدان میں جام شہادت نوش کیا۔





