UP Bridges Survey:یوپی میں 80 سے زائد پل استعمال کرنے لائق نہ ہونے کے بعد بھی لوگ کررہے ہیں استعمال،خطرہ برقرار،یوپی حکومت کا سروے جاری
ریاست کے پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ یعنی پی ڈبلیو ڈی کو یہ کام سونپا گیا ہے۔ محکمہ نے اب تک 700 سے زائد پرانے پلوں کا سروے کیا ہے جن میں سے تقریباً 80 ناکارہ یا بڑی مرمت کے محتاج پائے گئے ہیں۔حکام نے بتایا کہ ابھی سروے جاری ہے اور حتمی رپورٹ اگلے ہفتے تک تیار ہونے کا امکان ہے۔
Bibhav Kumar Bail Plea Rejected: ویبھو کمار کو عدالت سے جھٹکا،دہلی ہائی کورٹ نے سواتی مالیوال کیس میں سنایا فیصلہ
اس سے قبل 6 جولائی کو عدالت نے ویبھو کمار کی عدالتی تحویل میں 10 دن کی توسیع کی تھی۔ ویبھو کمار پر 13 مئی کو سواتی مالیوال پر حملہ کرنے کا الزام ہے۔ اس دن ویبھو کمار اور سواتی مالیوال دونوں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر موجود تھے۔
Nitin Gadkari Big Statement On Caste Politics: جو کرے گا ذات کی بات، اس کو ماروں گا زور سے لات،ذات پرستی کی سیاست ملک کی ترقی کو تباہ کردیتی ہے:نتن گڈکری
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ مہاراشٹر میں اس وقت ذات پات پرستی بڑھ رہی ہے اور یہ ترقی کو تباہ کرنے والی ہے۔ تمام سیاسی قائدین اس بات سے باخبر رہیں اور فرقہ واریت کو پروان چڑھائے بغیر عوامی خدمت اور ترقی کی سیاست کریں۔
Rahul Gandhi On Smriti Irani: ’اسمرتی ایرانی کے خلاف نہ کریں غیرمہذب زبان کا استعمال‘، راہل گاندھی کی کانگریس لیڈران کو سخت وارننگ
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بی جے پی لیڈراسمرتی ایرانی سے متعلق کانگریس لیڈران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بلاوجہ کوئی تبصرہ نہ کیا جائے۔
ملزم نے ایس ٹی فنڈز سے 3.3 کروڑ روپے میں Lamborghini Car خریدی
ذرائع کے مطابق ایس آئی ٹی نے مرکزی ملزم ستیہ نارائن ورما (36 سال) کو 13 جون کو حیدرآباد میں گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے 8.2 کروڑ روپے نقد ضبط کیے، جو مبینہ طور پر کارپوریشن سے تعلق رکھتے تھے۔
C. V. Ananda Bose: گورنر کے ذریعہ 8 بلوں کو زیر التوا رکھنے کے معاملے پر عدالت کی کارروائی، کہا- مغربی بنگال حکومت میل کریں درخواست کی کاپی
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اپریل 2023 میں سپریم کورٹ نے اس بات کا نوٹس لیا تھا کہ گورنر ریاستی مقننہ کی طرف سے منظور کیے گئے بلوں کو منظوری دینے میں تاخیر کر رہے ہیں اور ان پر زور دیا کہ وہ آئین کے آرٹیکل 200 کے تحت مینڈیٹ کو ذہن میں رکھیں
Delhi Liquor Scam Case: سپریم کورٹ سے راحت ملتے ہی کیجریوال کی پریشانی میں اضافہ، جانئے اب کس معاملے میں لگا بڑا جھٹکا
راؤز ایوینیو کورٹ نے سی بی آئی معاملے میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی عدالتی حراست 25 جولائی تک بڑھا دی ہے۔
Amritpal Singh’S brother arrested: لوک سبھا ایم پی امرت پال سنگھ کا بھائی جالندھر سے گرفتار، ہرپریت سنگھ کے پاس سے منشیات برآمد
میڈیکل رپورٹ میں دونوں ملزمان کا ٹیسٹ پازیٹیو آیا۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ دونوں ملزمان مشکوک حالت میں پائے گئے۔
7 Indians among 65 people missing after landslide in Nepal: نیپال میں بڑا حادثہ، 2 بسیں ترشول ندی میں بہہ گئیں، 7 ہندوستانی شہری ہلاک
ضلع مجسٹریٹ اندردیو یادو نے کہا، "ابتدائی ذرائع کے مطابق دونوں بسوں میں ڈرائیور سمیت 63 لوگ سوار تھے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے آج 12 جولائی کی صبح 3.30 بجے دونوں بسیں دریا میں بہہ گئیں۔
Kejriwal gets interim bail: ’’سچائی پریشان ہو سکتی ہے، ہار نہیں سکتی…‘‘، اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت پر عام آدمی پارٹی کا ردعمل
آتشی نے کہا کہ بی جے پی کو معلوم تھا کہ کیجریوال کو راؤس ایونیو کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔ اسے معلوم تھا کہ سپریم کورٹ سے بھی انہیں ضمانت مل جائے گی، اس لیے اس نے ایک اور سازش رچی اور سپریم کورٹ میں ضمانت کی سماعت ہونے سے ایک دن پہلے اروند کیجریوال کو سی بی آئی کے ہاتھوں گرفتار کروا دیا۔





