Bilkis Bano Case: بلقیس بانو کیس کے دو مجرموں کو جھٹکا، سپریم کورٹ نے یہ مطالبہ کر دیا مسترد
جسٹس سنجیو کھنہ اور پی وی سنجے کمار کی بنچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ مجرموں کو ایسا کوئی فائدہ نہیں دیا جائے گا۔ عدالت نے پوچھا کہ یہ درخواست کیا ہے؟ اسے کیسے قبول کیا جاسکتا ہے؟ یہ بالکل غلط ہے۔
وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا فرمان، پورے یوپی میں نافذ ہوگا مظفرنگرفارمولہ، کانوڑ یاترا روٹ کے دکانوں پرلکھنے ہوں گے مالکان کے نام
اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے اس فیصلے سے پہلے یوپی کے مظفرنگر، پھرشاملی اور سہارنپور پولیس نے یہ فیصلہ لیا تھا، جس کی سیاسی پارٹیوں کی طرف سے سخت مخالفت کی جارہی تھی۔ اب یوگی آدتیہ ناتھ نے پورے یوپی میں یہ حکم نافذ کردیا ہے۔
Electoral Bond Scheme: ‘الیکٹورل بانڈز کے ذریعے ہونے والے لین دین کی جانچ کرے ایس آئی ٹی’، سپریم کورٹ 22 جولائی کو کرے گی درخواست پر سماعت
عرضی میں کہا گیا کہ 'ڈیٹا سے پتہ چلا ہے کہ نجی کمپنی نے مرکزی تفتیشی ایجنسی کی کارروائی سے بچنے کے لیے رقم دی ہے'۔ بہت سے معاملات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ مرکز اور ریاستوں میں برسراقتدار پارٹیوں نے پرائیویٹ کارپوریٹس کو فائدہ پہنچانے کے لیے پالیسیوں اور قوانین میں تبدیلیاں کی ہیں۔
BJP-RSS Meeting: کیا یوپی میں آئے گی بڑی تبدیلی؟ بی جے پی کے ساتھ آر ایس ایس کی میٹنگ، ان 5 لیڈروں کو میٹنگ میں رہنے کو کہا گیا
یوپی کے سابق سی ایم اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا کہ کہا گیا ہے کہ اگر کوئی لیڈر 100 ایم ایل اے کی حمایت اکٹھا کرتا ہے تو ایس پی وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے اس کی حمایت کر سکتی ہے۔
Heavy rain in Kerala: وائناڈ میں بارش کو لے کر ریڈ الرٹ جاری، راہل گاندھی نے کانگریس کارکنوں سے کی یہ خصوصی اپیل
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کیرلہ میں مسلسل بارش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بارش کی وجہ سے جانیں گنوانے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کانگریس کارکنوں سے متاثرین کو امداد فراہم کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔
Parliament Monsoon Session: حکومت مانسون سیشن کے لیے تیار، یہ 6 نئے بل لانے کی ہے تیاری، جانئے تفصیلات
بلوں کی فہرست جمعرات کی شام لوک سبھا سکریٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ پارلیمنٹ بلیٹن میں شائع کی گئی۔ مانسون سیشن 22 جولائی سے شروع ہوگا اور 12 اگست تک جاری رہے گا۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 23 جولائی کو مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔
Asaduddin Owaisi On Himanta Biswa Sarma: ‘مسلمانوں کے بارے میں اتنا کچھ…’، اب آسام کے وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما پر برہم ہوئے اسد الدین اویسی
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے کہا کہ آسام کے وزیر اعلیٰ ہندوستان کے پانچ بڑے جھوٹوں میں سے ایک ہیں۔ سچ یہ ہے کہ 1951 میں آسام میں مسلمانوں کی آبادی 24.68 فیصد تھی۔
Kavyaanjali Ceremony in memory Gopal Das Neeraj: عظیم شاعر گوپال داس’نیرج‘ کی چھٹی برسی پر نیرج سمان کی تقریب منعقد ،نیرج کی خدمات کو کیا جارہا ہےیاد
شاعر، گیت نگار اور ادیب گوپال داس 'نیرج' کی چھٹی برسی کے موقع پر 19 جولائی کو راجدھانی دہلی میں پریس کلب آف انڈیا کے احاطے میں 'نیرج سمان سماروہ' کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے اس میں شرکت کریں گے۔
Kanwar Yatra 2024:کانوڑ یاترا 2024 سے متعلق یوپی پولیس کا کیا ہے حکم نامہ اورکیوں ہو رہی ہے سیاسی مخالفت؟
یوپی کی مظفرنگرپولیس نےکانوڑیاترا 2024 سے متعلق ایک متنازعہ حکم نامہ جاری کردیا ہے، جس سے سیاسی ہنگامہ آرائی ہورہی ہے۔ پولیس نے کانوڑ یاترا کے راستوں میں آنے والے سبھی ریسٹورنٹ، دکانوں، ہوٹلوں اورٹھیلے والوں سے اپنی دکان کے آگے نام لکھنے کی ہدایت دی ہے۔
PM Modi interacted with Party Workers:ہمیں لوک سبھا کے نتائج سے مایوس ہونے کی قطعی ضرورت نہیں ،ہم سب نے اچھا کام کیا ہے،پی ایم مودی کا پارٹی کارکنان سے خطاب
اس سے پہلے یوپی میں بی جے پی کی ایگزیکٹو میٹنگ میں سی ایم یوگی نے بھی کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی تھی۔ انہوں نے بی جے پی کارکنوں سے کہا تھا کہ بیک فٹ پر آنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بلکہ پورے جوش و جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔





