Bharat Express DD Free Dish

قومی

ملک کی پانچ بائیں بازو کی جماعتوں نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کو اسلحہ اور گولہ بارود کی فراہمی کے لیے مختلف ہندوستانی کمپنیوں کو دیے گئے تمام برآمدی لائسنس اور اجازت نامہ منسوخ کرے۔

اپنی بہن پرینکا گاندھی واڈرا کے ساتھ اپنے سابق پارلیمانی حلقے کا دورہ کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ وہ اسی طرح کے جذبات محسوس کر رہے ہیں جیسا کہ انہوں نے 1991 میں اپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی موت کے وقت محسوس کیا تھا۔

اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ (AEL) ہندوستان کے معروف کاروباری انکیوبیٹر اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں ایک عالمی ماڈل کے طور پر اپنی پوزیشن کو مزید بڑھا رہا ہے۔

انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے(آئی آئی سی سی) الیکشن 2024 کے لئے 11 اگست کو ووٹنگ ہوگی۔ اس سے پہلے ممبران کو متوجہ کرنے کے لئے کوششیں کافی تیز ہوگئی ہیں۔ سراج الدین قریشی پینل کی حمایت میں پریت وہارکے لاجواب بینکٹ ہال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس کی نظامت ڈاکٹر پرویز میاں نے کی۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ ’’بیوقوف لفظ کا استعمال سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی نے کیا تھا۔ راہل گاندھی، پوری کانگریس کمیونٹی کو پڑھنا چاہیے کہ راجیو گاندھی نے کہا تھا کہ وہ ریزرویشن کے نام پر بیوقوفوں کو فروغ نہیں دیں گے۔

ایڈیشنل سیشن جج دیویندر کمار جانگلا نے پوجا کھیڈکر کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کھیڈکر نے اپنے وکیل کے ذریعے داخل کی گئی درخواست میں دعویٰ کیا کہ انہیں گرفتاری کا خطرہ ہے۔

سال 2023 میں پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی نے بھی ایسی ہی تجویز دی تھی۔ جس میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا الیکشن لڑنے کے لیے عمر کم کرنے کی وکالت کی گئی تھی۔کمیٹی نے کہا تھا کہ ہمیں ووٹ ڈالنے کی عمر کی طرح الیکشن لڑنے کی عمر 18 سال کر دینی چاہیے۔

محکمہ نے کہا، "سخت گرمی اور موسلا دھار بارش کی وجہ سے لوک سبھا کی اسکائی لائٹ پر لگے شیشے میں موجود سلیکون تباہ ہو گیا، جس سے یہ معمولی مسئلہ پیدا ہوا، اسے فوری طور پر حل کر لیا گیا۔

ریاست کی تمام پارٹیوں نے آئندہ مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ بی جے پی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ادھر ایک سروے رپورٹ نے سب کو چونکا دیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو صرف 55 سے 65 سیٹیں مل سکتی ہیں۔

پولس نے بتایا کہ اطلاع کا نوٹس لیتے ہوئے گومتی نگر تھانے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ انتشار پھیلانے والوں کی گرفتاری کی کوشش میں چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے