Jharkhand Assembly Speaker suspends 18 BJP MLAs: جھارکھنڈ اسمبلی سے بی جے پی کے 18 اراکین اسمبلی معطل، 24 گھنٹے سے کر رہے تھے ہنگامہ
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے ایم ایل اے سدیویہ کمار سونو نے اپوزیشن ایم ایل اے کے طرز عمل کو پارلیمانی روایات کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایوان کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی ہے۔
Swati Maliwal Assault Case: ضمانت کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ویبھو کمار سے پوچھا، ‘کیا آپ کو عورت پر ہاتھ اٹھاتے ہوئے شرم نہیں آئی؟’
دہلی پولیس چیف منسٹر کیجریوال کے معاون وبھو کمار کے خلاف آج عدالت میں چارج شیٹ داخل کرے گی۔ پولیس تیس ہزاری کورٹ میں چارج شیٹ داخل کرے گی۔ چارج شیٹ تقریباً 250 صفحات پر مشتمل ہے۔
دیویندر فڑنویس بنیں گے بی جے پی کے نئے صدر؟ وزیراعظم مودی سے ملاقات کے بعد قیاس آرائیوں کو مل رہی ہے تقویت
بی جے پی ہائی کمان اس وقت جے پی نڈا کی جگہ پارٹی کواب نئے صدرکی تلاش میں مصروف ہے۔ اس سے متعلق پارٹی میں لمبے وقت سے غوروخوض جاری ہے۔
Kanwar Nameplate Controversy: ’’خون کی بوتل پر لکھا ہے نام‘‘عمران پرتاپ گڑھی نے کانوڑ یاترا کے نام کی تختی کے تنازع پر پارلیمنٹ میں دیا سخت رد عمل
بجٹ پر بحث کے دوران پرتاپ گڑھی نے کہا، "یہاں بیٹھ کر بڑی بڑی باتیں کرنا آسان ہے، یہ چونر دھانی-دھانی بھول جاتے،یہ پوروا کی روانی بھول جاتے، جو آکر چار دن گاؤں میں رہتے تو ساری لنتھرانی بھول جاتے۔
Delhi Rains: پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت سے ٹپکنے لگا بارش کا پانی، اکھلیش نے کہا- اس سے اچھا تو پرانی پارلیمنٹ چلتے ہیں
کانگریس پارٹی نے بھی نیو پارلیمنٹ ہاؤس میں بارش کی وجہ سے چھت سے پانی ٹپکنے کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ پرمود تیواری نے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ ہاؤس میں پانی بھرنے اور چھت سے پانی ٹپکنے کا مسئلہ راجیہ سبھا میں اٹھائیں گے۔
SC/ST ریزرویشن کے تحت پسماندہ ذاتوں کو الگ الگ کوٹہ مل سکتا ہے، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے قبول کیا ہے کہ SC/ST ریزرویشن کے تحت ذاتوں کو الگ حصہ دیا جا سکتا ہے۔ سات ججوں کی بنچ نے اکثریت سے یہ فیصلہ دیا ہے۔
Security forces kill Pakistani intruder in Samba: جموں و کشمیر کے سانبہ میں سیکورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش کو کیا ناکام، بی ایس ایف کے ہاتھوں مارا گیا ایک پاکستانی درانداز
جموں ڈویژن کے پہاڑی اضلاع میں حالیہ حملوں کے بعد سیکورٹی فورسز ہائی الرٹ پر ہیں۔ فوج نے جموں ڈویژن کے پہاڑی اضلاع سے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے پہلے ہی چار ہزار سے زائد فوجیوں کو تعینات کیا ہے، جن میں تربیت یافتہ ایلیٹ کمانڈوز اور پہاڑی جنگ میں تربیت یافتہ کمانڈوز شامل ہیں۔
Himachal Cloud Burst: شملہ اور منڈی میں پھٹا بادل، ایک ہلاک، 28 افراد لاپتہ
ڈپٹی کمشنر انوپم کشیپ نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس آر ایف، پولیس فورس اور ریسکیو ٹیم کی ٹیمیں موقع پر روانہ کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ بادل پھٹنے سے متاثرہ علاقے سے 19 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔
Weather Update: اگست کے پہلے ہفتہ سے ہی دہلی-یوپی، بہار اور راجستھان، ہر جگہ ہوگی موسلادھار بارش
دہلی میں آج بھی بارش کی پیش قیاسی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہے گا۔ اس کے علاوہ 5 اگست تک بارش کا امکان ہے۔
Delhi-NCR Rain: دہلی-این سی آر میں مانسون کی بارش سے متعدد مقامات پر پانی جمع، سڑکیں جام، پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا، ریڈ الرٹ جاری
دہلی-این سی آر میں بدھ کی شام سے ہی موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا ۔ شام کو دفتر سے گھر جانے والوں کو شدید ٹریفک جام اور پانی بھر جانے کا سامنا کرنا پڑا۔





