Bharat Express DD Free Dish

قومی

کانگریس کے پانچ اراکین اسمبلی پرالزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ دنوں ہوئے مہاراشٹرقانون سازکونسل کے الیکشن میں کراس ووٹنگ کی۔ اب پارٹی ان پرکارروائی کی تیاری میں ہے۔

اس سال ہینڈلوم کے نیشنل ڈے کو منانے کے لیے  میں ہر ایک سے آج دو عہد لینے کی اپیل کرتا ہوں۔ ہینڈلوم پروڈکٹ میں سیلفی لینا اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنا؛دوسرے یہ کہ ہتھ کرگھے کو اپنی الماریوں اور روزمرہ کی زندگی میں شامل کرنے کا عہد کرنا۔

سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ اس معاملے پر مختلف ہائی کورٹس کے مختلف فیصلے آرہے ہیں۔ جس کی وجہ سے انتشار کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ ان فیصلوں کے خلاف مختلف درخواستیں دائر کی جا رہی ہیں۔

سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کا معاملہ اس بات پر منحصر نہیں ہے کہ وزیر اعظم کس سے خوش ہیں یا ناراض ہیں، اس اہم آل پارٹی اجلاس میں قومی پارٹی عام آدمی پارٹی کو 13 ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ مدعو نہ کرنا حکومت کی گھٹیا ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ممبئی یونیورسٹی سے منسلک اور ریاست مہاراشٹرا کی مدد سے چلنے والے کالج کے پاس ایسی پابندیاں عائد کرنے کی ہدایات جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے اور یہ نوٹس برقرار نہیں رہ سکتا۔

پارلیمنٹ میں منگل کو ہوئی آل پارٹی میٹنگ میں حکومت نے بنگلہ دیش موضوع پر جانکاری دی۔ اس دوران حکومت نے بتایا کہ ہندوستان ہرصورتحال پر پوری نظررکھ رہا ہے۔ اس دوران راہل گاندھی نے بھی حکومت سے سوال پوچھا

منیش سسودیا کو سی بی آئی نے 26 فروری 2023 کو شراب پالیسی کیس میں ان کے مبینہ کردار کے لیے گرفتار کیا تھا۔ ای ڈی نے انہیں 9 مارچ 2023 کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ انہوں نے 28 فروری 2023 کو دہلی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت نے میٹنگ میں بتایا کہ ہم بنگلہ دیش کی ہر صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ جو بھی صورتحال ہوگی اپوزیشن کو اس سے آگاہ کیا جائے گا۔

ایس پی سربراہ نے کہا، 'حکومت اور انتظامیہ کو بتانا چاہیے کہ انھوں نے ایسا کر کے کیا چھپایا ہے اور کس کو بچایا جا رہا ہے۔ بی جے پی والے نہ تو گھر والوں کی اہمیت سمجھتے ہیں اور نہ ہی ان کے درد کو۔ لوگوں کا بی جے پی سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ جے پور کے بنی پارک کے مہاتما گاندھی گورنمنٹ اسکول میں پیش آیا جہاں لیول 2 کی ٹیچر ببیتا چودھری 3 اگست کو کلاس لے رہی تھیں۔