Delhi High Court News : ہائی کورٹ میں ایگزیکٹو کمیٹی میں خواتین کے ریزرویشن کی درخواست پر ہوئی سماعت، بار کونسل اور ایسوسی ایشن کو نوٹس جاری
قومی راجدھانی کی بار ایسوسی ایشنز میں خواتین کے لیے 33 فیصد ریزرویشن کا مطالبہ کرنے والی ایک اور درخواست کے ساتھ پی آئی ایل کی سماعت کی جائے گی۔
ایس پی گروپ کو 20 ہزار کروڑ کا قرض دے کر مشکل میں پھنسی پی ایف سی، آزاد ڈائریکٹرز نے اٹھائے سوالات
آزاد ڈائریکٹرز کا کہنا ہے کہ پی ایف سی انفرا بزنس کو فنانس نہیں کرتی، پھر یہ قرض کیسے منظور ہوا؟ پی ایف سی توانائی کے شعبے سے متعلق کمپنیوں کو قرض دیتا ہے۔
Sheikh Hasina lands at Hindon Air Base: کہاں ہیں شیخ حسینہ؟ کب تک ہندوستان کی حکومت دے گی پناہ، بنگلہ دیش سے بھاگنے میں کس نے کی مدد؟ جانئے تفصیلات
بنگلہ دیش میں جاری خانہ جنگی کے بیچ شیخ حسینہ اپنا ملک چھوڑ کر ہندوستان پہنچ چکی ہیں ، دہلی کے ہنڈن ایئر بیس پر شیخ حسینہ کا ہیلی کاپٹر لینڈ کیا اور کافی دیر تک وہاں شیخ حسینہ کو انتظار کرنا پڑا ۔ ذرائع کے مطابق ایئربیس پر ہی شیخ حسینہ کو محفوظ مقام پررکھاگیا ہے۔
Bangladesh Government Crisis: ’کوئی ایسا پوسٹ نہ کریں جس سے یہاں۔۔۔ بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنر جی کے لیڈران سے کی اپیل
ممتا بنرجی نے پیر کو کہا، 'میں بنگال کے لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتی ہوں۔ کسی بھی قسم کی افواہوں پر دھیان نہ دیں۔ یہ دو ممالک کا معاملہ ہے، مرکزی حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی، ہم اس کی حمایت کریں گے۔'
Adani Portfolio: اے ای ایس ایل نے کیو آئی پی روٹ کے ذریعہ 1 بلین ڈالر اکھٹا کیا، ہندوستان کے پاور سیکٹر میں بنی سب سے بڑی کمپنی
AESL، اڈانی پورٹ فولیو کا حصہ، ایک کثیر جہتی تنظیم ہے جس کی توانائی کے شعبے کے مختلف پہلوؤں، جیسے پاور ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن، سمارٹ میٹرنگ اور کولنگ سلوشنز میں مضبوط موجودگی ہے۔ AESL ملک کی سب سے بڑی نجی ٹرانسمیشن کمپنی ہے۔
Supreme Court on UP Madrasas: سپریم کورٹ سے یوپی کے مدارس کوملی بڑی راحت، مدارس کو غیرآئینی قرار دیئے جانے پراسٹے برقرار
الہ آباد ہائی کورٹ نے 22 مارچ 2024 کو یوپی مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ 2004 کو غیر آئینی قراردیتے ہوئے مدرسہ نصاب میں شمولیت کی بنیادپرمدرسوں سے بچوں کواسکولوں میں شفٹ کرنے کا آرڈردے دیا تھا، جس پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی تھی۔
Bharat Express Urja Summit: ممبئی میں 7 اگست کو بھارت ایکسپریس ‘ارجا سمٹ’ تقریب کا ہوگا انعقاد، معزز شخصیات کی ہوگی شرکت
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک 7 اگست کو ممبئی میں ارجا سمٹ منعقد کرنے جا رہا ہے۔
Bangladesh Government Crisis: بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ پر سویندو ادھیکاری کا بڑا دعوی، چند دنوں میں ایک کروڑ مہاجرین آئیں گے بنگال
سی اے اے کا حوالہ دیتے ہوئے سویندو ادھیکاری نے کہا، "سی اے اے میں یہ واضح ہے کہ اگر کسی کو مذہبی ظلم و ستم کی وجہ سے مارا پیٹا جاتا ہے، تو ہمارا ملک آگے آئے گا اور ان معاملات کو دیکھے گا۔
Rajya Sabha Monsoon Session: اگر آپ نے پھر ایسی حرکت کی تو لمبے وقت کیلئے ایوان سے کردیئے جائیں گے باہر،راجیہ سبھا میں رندیپ سرجے والا کو چیئرمین کا انتباہ
سرجے والا نے وزیر زراعت کے جواب میں اپنا نام لیے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے اس کاغذ کو ایوان کی میز پر رکھنے کی اجازت مانگی۔ چیئرمین دھنکھر نے کہا کہ میں آپ کی پارٹی کی قیادت سے توقع کروں گا کہ وہ آپ کو ریفریشر کورس فراہم کریں گے۔
Bangladesh Government Crisis: وہ ہمارے کزن ہیں’، بنگلہ دیش کی صورتحال پر ششی تھرور کا بیان
بنگلہ دیش میں تشدد ختم نہیں ہو رہا ہے۔ مختلف مقامات پر ہونے والی جھڑپوں میں سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوچکے ہیں۔





