Encounter in J-K’s Anantnag : جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم، ایک فوجی زخمی، آپریشن جاری
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ کے گاگرمنڈو جنگلاتی علاقے کے اہلان میں انکاؤنٹر جاری ہے۔ مشترکہ فورسز کا جنگل میں چھپے ہوئے بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے ایک گروپ کے ساتھ تصادم ہوا ہے۔
Up News: این جی ٹی نے غازی آباد سے مظفر نگر تک گنگا کینال ٹریک پراجیکٹ کے لیے کاٹے جانے والے 1 لاکھ سے زیادہ درختوں کی تحقیقات کے لیے ہائی پاور کمیٹی دی تشکیل
این جی ٹی کی ہائی پاور کمیٹی غازی آباد سے مظفر نگر تک گنگا نہر کی پٹڑی کو چوڑا کرنے کے مقصد سے درختوں کی کٹائی کے معاملے کی تحقیقات کرے گی۔ اس کمیٹی میں یوپی کے چیف سکریٹری، ماحولیات کے ڈائریکٹر، ڈی ایم میرٹھ اور سینئر سائنسدان شامل ہیں۔
Devendra Fadnavis-RSS Meeting: مہاراشٹر اسمبلی الیکشن سے پہلے آرایس ایس اور دیویندر فڑنویس کے درمیان میٹنگ، کیا ہے اشارہ؟
راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) نے بی جے پی کو مشورہ دیا ہے کہ اپوزیشن کے فرضی نیریٹیو کو ختم کرنے کی سمت میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ساتھ ہی گزشتہ تجربات کو دھیان میں رکھا جانا چاہئے۔
Bangladesh Crisis News: بنگلہ دیش کے بحران کا ہندوستان کے معاشی سرگرمیوں پر پڑ رہا ہے اثر ، وزیر خزانہ نے کہا – یہ شعبے غیر یقینی صورتحال میں ہیں
وزیر خزانہ نرمتا سیتا رمن آج 10 اگست کو ریزرو بینک کے سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پڑوسی ملک میں جاری عدم استحکام کی وجہ سے ہندوستان میں گارمنٹس اور نِٹڈ سیکٹر متاثر ہو رہا ہے۔
Wayanad Tragedy: وائناڈ لینڈ سلائیڈ کو قومی آفت قرار دیا جا سکتا ہے یا نہیں، جانئے اس سے متعلق تفصیلات
جواب میں مزید کہا گیا ہے، 'حکومت ہند آفت کی شدت اور شدت، امدادی امداد کی سطح، مسئلہ سے نمٹنے کے لیے ریاستی حکومت کی صلاحیت، اسکیم کے اندر دستیاب اختیارات کو مدنظر رکھتے ہوئے سنجیدہ نظریہ رکھتی ہے۔
RG Kar Medical College Incident: پھانسی کے خلاف لیکن…’، کولکتہ میں ٹرینی ڈاکٹر کی جنسی زیادتی اور قتل معاملہ پر وزیر اعلی ممتا بنرجی کا رد عمل
مغربی بنگال اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر سویندو ادھیکاری نے ٹرینی ڈاکٹر کی موت کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
Wayanad Landslide: پچھلے 5 سالوں میں مرکز کی طرف سے ایس ڈی آر ایف کو دیئے گئے 1200 کروڑ ، راحت رسانی سے متعلق سرگرمیوں میں یہ رہا تعاون
مرکز کی مودی حکومت نے ویاناڈ میں تباہی کے بعد صورتحال کا جائزہ لیا اور فوری طور پر ایس ڈی آر ایف، آرمی، ایئر فورس، نیوی، فائر سروسز، سول ڈیفنس وغیرہ کے 1200 سے زیادہ ریسکیو اہلکاروں کو موقع پر بچاؤ اور راحت کے کاموں کے لیے تعینات کیا۔
Kangana Ranaut: کنگنا رناوت نے بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملوں کے بیچ کہہ دی یہ بڑی بات
شیخ حسینہ کے استعفیٰ کے بعد بنگلہ دیش میں اقلیتی برادریوں پرحملے ہو رہے ہیں۔ لوگ اپنی حفاظت کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ وہ ہاتھ میں بنگالی ہونے کا پوسٹرلئے ہوئے ہیں۔
Prime Minister Modi Conducts Aerial Survey Of Landslide Impact In Wayanad:وزیر اعظم نریندر مودی نے لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ وائناڈ ضلع کا دورہ کیا
30 جولائی کو وائناڈ میں تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ کے بعد اس پہاڑی ضلع میں سینکڑوں لوگوں کی جانیں گئیں اور بہت سے لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ پی ایم مودی کا دورہ وائناڈ لینڈ سلائیڈ کو قومی آفت قرار دینے اور مہلک لینڈ سلائیڈ سے متاثرہ لوگوں کے لیے معاوضہ بڑھانے کے اپوزیشن کے مطالبے کے درمیان ہو رہا ہے۔
Trainee Doctor Murder in Kolkata: کولکاتا کے سرکاری اسپتال میں آبروریزی کے بعد ٹرینی ڈاکٹر کا قتل، جانچ کے لئے ایس آئی ٹی تشکیل
حکومت کے زیرانتظام آرجی کار میڈیکل کالج اوراسپتال میں ایک ٹرینی ڈاکٹرکی نیم عریاں لاش ملی۔ بی جے پی نے معاملے کی سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔





