Maharashtra Politics: ادھو ٹھاکرے کے قافلے پر حملہ کرنے والوں کو سنجے راوت کی وارننگ، ‘ دوبارہ یہ جرم کیا تو…’
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق اتوار کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنجے راوت نے کہا کہ ’’رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قافلے پر چھپ کر حملہ کیا گیا‘‘۔
Kolkata Doctor Murder: کولکتہ میں ڈاکٹر کے قتل پر پولیس کا چونکا دینے والا انکشاف، ‘پہلے گلا دبا کر قتل، پھر زیادتی…’
اس کے بجائے ہمیں کوئی آرڈیننس یا بل لانا چاہیے تاکہ 7 دن میں ہمیں جلد انصاف مل سکے۔ احتجاج کرنے والے بی جے پی لیڈروں کو 7 دنوں کے اندر عصمت دری کرنے والوں کو سزا دینے کا بل لانا چاہئے اور ٹی ایم سی اور کانگریس کا کام اپوزیشن کے طور پر بل کی حمایت کرنا ہے
SEBI چیف کے خلاف لگائے گے الزامات پر اڈانی گروپ نے دیاجواب، کہا- مادھابی پوری ُبچ سے کوئی کمرشل کنکشن نہیں
اڈانی گروپ نے یہ بھی کہا کہ ہم ہنڈن برگ کی طرف سے گروپ کے خلاف لگائے گئے ان تمام الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، جو صرف ہمیں بدنام کرنے کے دعوے کر رہے ہیں۔
Lalan Singh on Tejashwi Yadav: ’’تیجسوی یادو صرف خیالی پلاؤ پکاتے رہ جائیں گے…‘‘، روز بہار کے سابق نائب وزیر اعلی پر مرکزی وزیر للن سنگھ کا بڑا حملہ
بہار میں سال 2025 میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ آر جے ڈی، جے ڈی یو، بی جے پی اور دیگر علاقائی سیاسی جماعتوں نے اس حوالے سے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پارٹیاں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے کارکنوں کو ہدایات دے رہی ہیں۔
Hindenburg Research: تمام الزامات بے بنیاد ہیں، بدنام کرنے کی کوشش…’، SEBI چیف مادھابی پوری ُبچ نے ہنڈن برگ کے نئے انکشافات پر کہا
تاہم اب اس معاملے میں SEBI کی چیئرپرسن کی جانب سے وضاحت دی گئی ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ سب بے بنیاد ہیں اور یہ صرف انہیں بدنام کرنے کی کوشش ہے۔
Hindenburg Report: ہنڈن برگ رپورٹ پر سیاسی کشمکش، کانگریس-ٹی ایم سی نے مرکز کو گھیرا، رکھ دی یہ بڑی مانگ
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ترنمول کانگریس ایم پی مہوا موئترا نے کہا کہ اصلی اڈانی انداز میں، SEBI کے چیئرمین بھی اپنے گروپ میں سرمایہ کار ہیں۔ کرونی سرمایہ داری اپنے عروج پر ہے۔ موئترا نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سے منی لانڈرنگ کی مبینہ تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا۔
Anantnag Encounter: اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کو گھیرا، پیرا کمانڈوز بھی تعینات، زبردست فائرنگ جاری
سنیچر کا انکاؤنٹر گزشتہ ایک سال میں کوکرناگ میں ہونے والا دوسرا بڑا انکاؤنٹر ہے۔ ستمبر 2023 میں، ایک کمانڈنگ آفیسر، ایک میجر اور ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے کوکرناگ کے جنگل میں نلی ٹینٹوں کے ساتھ تصادم میں اپنی جانیں گنوا دیں۔
Hindenburg Research New Report claim on SEBI Chairperson, Adani Group: ہنڈن برگ ریسرچ کے نئے انکشاف سے مچی ہلچل – اڈانی اسکینڈال میں استعمال ہونے والے آف شور فنڈزمیں SEBI چیئرپرسن کے حصص کے دعوے، جانئے گہرائی سے تفصیلات
ہنڈن برگ کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے، ‘ہم نے پہلے دیکھا ہے کہ کس طرح اڈانی سنجیدہ ریگولیٹری مداخلت کے بغیر پورے اعتماد کے ساتھ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسے اڈانی اور SEBI کی چیئرپرسن مادھابی بچ کے درمیان تعلقات کے ذریعے سمجھا جا سکتا ہے۔
Uddhav Thackeray’s convoy attacked with cow dung: ادھو ٹھاکرے کے قافلے پر گائے کے گوبر سے حملہ، راج ٹھاکرے کی پارٹی نے کہا- گھر میں گھس کر ماریں گے
شیوسینا (یو بی ٹی) نے مہاراشٹر کے وزیر داخلہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں لاء اینڈ آرڈر تباہ ہوچکا ہے۔ اگر اس طرح کے حملے سی ایم ایکناتھ شندے کے آبائی ضلع میں ہوتے ہیں تو صاف ہے کہ اس کے لیے سپاری لی گئی ہے۔
Pramod Krishnam on Opposition: ’’ووٹ بینک کے لالچ میں اتنے گر جاؤ گے کہ…‘‘، پرمود کرشنم نے بنگلہ دیش کے ہندوؤں پر مظالم پر اپوزیشن کو بنایا تنقید کا نشانہ
بنگلہ دیش میں تشدد اور انارکی کے بعد شیخ حسینہ نے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے کر ملک چھوڑ دیا تھا۔ شیخ حسینہ کے بنگلہ دیش چھوڑنے کے بعد فوج نے ملک کی کمان سنبھال لی ہے لیکن وہاں کی صورتحال اب بھی قابو میں نہیں ہے۔





