Bharat Bandh: نگینہ کے ایم پی چندر شیکھر نے بھارت بند پر کہا – سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے
نگینہ سے رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے بھارت بند پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتیں عوام کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
Bharat Bandh: بھارت بند کے درمیان اکھلیش یادو نے کہا – ‘اگر حکومتیں حقوق سے کھیلیں گی تو…’
ایس سی-ایس ٹی ریزرویشن کو لے کر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بدھ کو ملک بھر میں بھارت بند منایا جا رہا ہے۔ بی جے پی کی اپوزیشن جماعتیں اس بند کی حمایت کر رہی ہیں۔ اس دوران اکھلیش یادو نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Akola: اکولہ میں بھی پیش آیا تھانے کے بدلاپور جیسا واقعہ، اسکول ٹیچر پر 6 لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ کا الزام
ملزم استاد کا نام پرمود منوہر سردار ہے جو کازی کھیڈ میں ضلع پریشد میں پڑھاتا تھا۔ ملزم ٹیچر پر آٹھویں جماعت کی طالبات کو زبردستی فحش فلمیں دکھانے اور پھر طالبات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام ہے۔ پولیس نے ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
Mayawati supports Bharat Bandh: مایاوتی نے کی بھارت بند کی حمایت، پرامن اور نظم و ضبط کے ساتھ انجام دینے کی اپیل کی
سپریم کورٹ نے ایس سی-ایس ٹی ریزرویشن میں کریمی لیئر سے متعلق اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا تھا کہ ریاستی حکومتیں اب درج فہرست ذاتوں یعنی ایس سی کے ریزرویشن میں کوٹہ دے سکیں گی۔
Suspense over Champai Soren’s next step: چمپائی سورین کے اگلے قدم پر سسپنس، جے ایم ایم ایم ایل اے نے ہیمنت سے کی ملاقات
دہلی سے فلائٹ میں سوار ہونے سے پہلے جب ایئرپورٹ پر صحافیوں نے ان سے بی جے پی میں شامل ہونے کے بارے میں پوچھا تو چمپائی نے کہا کہ میں دہلی میں بی جے پی کے کسی لیڈر سے نہیں ملا اور مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ میری بی جے پی میں شمولیت کے بارے میں کون بات کر رہا ہے؟
SC-ST کوٹہ پر عدالت کے فیصلے کے خلاف بھارت بند، جانئے اسکول، کالج اور دفاتر کے علاوہ کیا رہے گا بند؟
تنظیم نے سپریم کورٹ کے سات ججوں کی بنچ کے ذریعہ سنائے گئے حالیہ فیصلے کے برعکس نقطہ نظر اختیار کیا ہے، جو ان کے مطابق، تاریخی اندرا ساہنی کیس میں نو ججوں کی بنچ کے ذریعہ سنائے گئے فیصلے کو کمزور کرتا ہے، جس نے ہندوستان میں ریزرویشن کا خاکہ قائم کیا گیا۔
Bharat Bandh on Aug 21 کل بھارت رہے گا بند،یوپی اور راجستھان میں سیکورٹی کے سخت انتطامات،جانئےکیا بند رہے گا اور کیا کھلا رہے گا؟
بدامنی کے امکان کے پیش نظر، پولیس فورسز نے ملک بھر میں، خاص طور پر حساس سمجھے جانے والے اضلاع میں اپنی موجودگی بڑھا دی ہے۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ بلائی گئی جس میں ڈویژنل کمشنر، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور اعلیٰ پولیس افسران نے شرکت کی۔
A delegation of the AIMPLB met the Tamil Nadu CM: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ایک وفد نے تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ سے کی ملاقات ،جانئے کیا ہے وجہ
وفد نے سب سے پہلے وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا کہ ان کی پارٹی نے بطور خاص پارلیمنٹ میں مجوزہ وقف ترمیمی بل کی پرزور مخالفت کی۔ الحمداللہ اپوزیشن کی بھرپور مخالفت سے بل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔
Around 300 Paramilitary Companies Deployed In Kashmir: وادی کشمیر میں اب تک نیم فوجی دستوں کی تقریباً 300 کمپنیاں انتخابی ڈیوٹی کیلئے تعینات،سرینگر میں سب سے زیادہ
حکام کے مطابق سری نگر میں سب سے زیادہ کمپنیاں (55) ہیں، اس کے بعد اننت ناگ (50)، کولگام (31)، بڈگام، پلوامہ، اور اونتی پورہ پولیس اضلاع (ہر ایک میں 24)، شوپیاں (22)، کپواڑہ (20) ہیں، بارہمولہ (17)، ہندواڑہ 15، بانڈی پورہ 13، اور گاندربل (3) کمپنیاں تعینات ہیں۔
Court orders arrest of AAP MP Sanjay Singh:سنجے سنگھ کو گرفتار کرنے کا عدالت نے دیا حکم،28 اگست کو سلطانپور کی عدالت میں کیا جائے گا پیش
اترپردیش کے سلطان پور میں 23 سال پرانے معاملے میں سزا برقرار ہونے کے باوجود عدالت میں عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ اور سماجوادی پارٹی کے قومی ترجمان انوپ سانڈا وغیرہ کو کورٹ میں پیش نہ ہونے پر گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔





