Delhi Coaching Centre Students Deaths: عدالت نے ایس یو وی ڈرائیور منوج کتھوریا کی عرضی پر سماعت مکمل کی
دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے تین طالب علموں کی موت کے معاملے میں مبینہ ملزم ایس یو وی ڈرائیور منوج کتھوریا کی طرف سے دائر عرضی کو نمٹا دیا۔
Muslim Marriage Registration bill: اب قاضی نہیں،آسام کی حکومت کرے گی نکاح کا رجسٹریشن،مسلم میرج رجسٹریشن بل منظور،جانئے کیا کچھ بدلے گا اب
ہمانتا بسوا سرما نے اس سے قبل اگست کے آغاز میں کہا تھا کہ ان کی حکومت 'لو جہاد' کے خلاف ایک قانون بنائے گی، جس میں قصورواروں کے لیے 'عمر قید' کی سزا ہوگی۔البتہ آج آسام کی کابینہ نے مسلم میرج رجسٹریشن بل 2024 کو منظوری دے دی ہے اس میں دو خصوصی دفعات ہیں۔
Kangana Ranaut MP Mandi: کنگنا رناوت کے انتخاب کی منسوخی کے معاملے میں ہائی کورٹ میں سماعت، وکیل نے تین ہفتے کا وقت مانگا
ہماچل پردیش ہائی کورٹ میں مدعی لائک رام نیگی کی طرف سے ایڈوکیٹ سنجیو کمار پیش ہوئے، جبکہ ارجن لال اور آکاش ٹھاکر کے ساتھ انشول بنسل اور سینئر وکیل انکش داس مدعا علیہ کنگنا رناوت کی طرف سے پیش ہوئے۔
Climate change, the greatest threat to humanity: پوری انسانیت کیلئے فی الحال سب سے بڑا خطرہ آب وہوا کی تبدیلی ہے،اب ہمارے پاس رہنے کیلئے دوسرا سیارہ نہیں ہے:نائب صدر
نائب صدرجمہوریہ ہند جگدیپ دھنکھڑ نے عالمی خطہ جنوب کی ترقی کو آگے بڑھانے میں ہندوستان کی جامع تکسیریت کے نقطہ نظر کو اُجاگر کیا۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ‘‘ہندوستان کا عروج، درخشاں جمہوریت اور عالمی استحکام اور امن کو فروغ دے گا۔
Haryana Election 2024: کیا کانگریس وینش پھوگاٹ کو اسمبلی ٹکٹ دے گی؟ بھوپیندر ہڈا نے کہا، ‘میں یہ چاہتا ہوں…’
ونیش پھوگٹ پر بھوپیندر سنگھ ہڈا نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ انہیں راجیہ سبھا میں نامزد کیا جائے۔ ٹکٹ کی تقسیم پر انہوں نے کہا کہ کانگریس ریاست میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں خواتین، نوجوانوں اور بزرگوں کو موقع دے گی۔
Centre accords Z plus security cover to Sharad Pawar: شرد پوار کی جان کو خطرہ، وزارت داخلہ نے زیڈ پلس کی سیکورٹی کردی فراہم، مہاراشٹر اسمبلی الیکشن بھی قریب
مرکزی وزارت داخلہ نے سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کو 83 سالہ مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ شرد پوار کو یہ سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس کام کے لیے سی آر پی ایف کے 55 مسلح اہلکاروں کی ٹیم کو مقرر کیا گیا ہے۔
Badlapur Sexual Assault Case: ‘کیا ایف آئی آر درج کرانے کے لیے احتجاج کرنا پڑے گا؟’، بدلا پور میں لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی پر راہل گاندھی ہوئے بر ہم
کانگریس لیڈر نے کہا، "ایف آئی آر درج نہ کرنے سے نہ صرف متاثرین کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے بلکہ مجرموں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
Nitish Cabinet: نتیش کابینہ کی میٹنگ میں 31 ایجنڈے کو منظوری، پٹنہ صدر زون کو 4 حصوں میں کیا گیا تقسیم
نتیش حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ پٹنہ صدر زون کو چار حصوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ بہار ایگریکلچرل سروس زمرہ شماریات کے گروپ اے اور بی کے عہدے بنائے جائیں گے۔
PM Modi Poland Visit: وزیر اعظم نریندر مودی پولینڈ پہنچے،گزشتہ 45 سالوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا پہلا دورہ
وارسا میں وزیر اعظم مودی کا باضابطہ استقبال کیا گیا۔ وہ جمعرات کو صدر اندریز سیباسٹین ڈوڈا سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک کے ساتھ دو طرفہ بات چیت بھی کریں گے۔
Bangladesh Political Crisis: شیخ حسینہ ہندوستان میں کب تک مقیم رہیں گی؟ گزرتے ایام کے ساتھ کون سا نیا سفارتی بحران کرنا پڑے گا سامنا؟
ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس۔ جے شنکر نے پارلیمنٹ کو بتایا تھا کہ شیخ حسینہ ہندوستان میں ہیں اور انہیں مدد کی ضرورت ہے۔ لیکن، حسینہ کا ہندوستان میں طویل مدت تک قیام حکومت کے لیے سفارتی مسائل پیدا کر رہا ہے۔





