Delhi Artificial Rain: دہلی حکومت رواں برس مصنوعی بارش کرانے کی تیاریوں میں مصروف، مرکز سے مانگی اجازت
گوپال رائے نے کہا کہ متعلقہ محکموں کو آج موصول ہونے والی تجاویز کی بنیاد پر ایکشن پلان تیار کرنے کو کہا گیا ہے، اور 5 ستمبر کو تمام محکموں کی مشترکہ میٹنگ بھی منعقد کی جائے گی۔
Smriti Irani on Rahul Gandhi: اسمرتی ایرانی نے جم کر کی راہل گاندھی کی تعریف، جانئے بی جے پی لیڈر نے کیا کہا؟
امیٹھی سے سابق رکن پارلیمنٹ اسمرتی ایرانی نے راہل گاندھی سے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ان دنوں ایک الگ سیاست کررہے ہیں۔ وہ چاہے، اچھی لگے یا نہ لگے۔
Veteran scholar A.G. Noorani dies at 94: آئینی امور کے ماہر اور سپریم کورٹ کے سابق وکیل عبدالغفور نورانی کا طویل علالت کے بعد انتقال
عبدالغفور نورانی کی وفات پر ملک کے تمام سیاستدان خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ نورانی کو قانون سے لے کر سیاسیات اور تاریخ کے حوالے سے ان کی خدمات کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
Madhya Pradesh News : اب اسکولوں میں یس سر کہنے پر لگی پابندی، طلبا کہیں گے جئے ہند، وزیر نے بتا ئی وجہ
مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ نے کہا کہ ہم نے اس سلسلے میں حکم جاری کر دیا ہے۔ حاضری کو نشان زد کرتے وقت بچوں کو 'یس سر' کے بجائے 'جئے ہند' کہنا پڑے گا۔
Shashi Tharoor Case: ششی تھرور نے وزیر اعظم مودی کو لے کر دیا تھا متنازع بیان، اب دہلی ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا
بنگلور لٹریچر فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے، کانگریس رکن پارلیمنٹ نے مبینہ طور پر ایک نامعلوم آر ایس ایس ذریعہ کا حوالہ دیا جس نے مبینہ طور پر مودی کو "شیولنگ پر بیٹھا بچھو" قرار دیا تھا۔
PM Modi Invitation: کیا وزیر اعظم مودی جائیں گے پاکستان؟ شہباز شریف حکومت نے بھیجا دعوت نامہ
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کی میزبانی کررہا ہے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان کا ہندوستان کے ساتھ براہ راست دوطرفہ تجارت نہیں ہے۔
Rahul Gandhi Comment on Farrukhabad Incident: بی جے پی سے انصاف کی امید کرنا گناہ… فرخ آباد کے حادثہ پر بولے راہل گاندھی
فرخ آباد میں دلت طبقے کی دو لڑکیوں کے ساتھ ہوئے حادثہ پر راہل گاندھی نے بی جے پی کو گھیرا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں انصاف کی امید کرنا بھی ایک گناہ ہے۔ متاثرہ فیملی کے ساتھ انتظامیہ کا رویہ قبول نہیں کیا جاسکتا ہے۔
Mamata takes a jibe at Amit Shah: جے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر ممتا بنرجی نے وزیر داخلہ پر کیا طنز، ’’مبارک ہو امت شاہ! آپ کا بیٹا واقعی…
جے شاہ آئی سی سی میں سینئر عہدے پر فائز ہونے والے پانچویں ہندوستانی ہیں۔ اس سے پہلے این سری نواسن (2014–15) اور ششانک منوہر (2016–2020) نے آئی سی سی کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دی ہیں، جب کہ جگموہن ڈالمیا (1997–2000) اور شرد پوار (2010–2012) آئی سی سی کے صدر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔
Telangana CM Revanth Reddy: سپریم کورٹ نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے بیان پر کیا سخت اعتراض، پوچھا کیا آئینی عہدے پر بیٹھ شخص کو ایسا بیان دینا چاہیے؟
تلنگانہ کے وزیر اعلی ریونت ریڈی نے دہلی شراب پالیسی اسکام کیس میں بی آر ایس لیڈر کے پر الزام لگایا ہے۔ کویتا کو سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے پر سوالات اٹھائے گئے تھے۔ جس پر عدالت نے وزیراعلیٰ کی سرزنش کی۔
Hurun India Rich List 2024: ہندوستان میں ارب پتیوں کی تعداد 334 ہوگئی، گوتم اڈانی اور ان کا خاندان سرفہرست
ہورون انڈیا رچ لسٹ 2024 کے مطابق ہندوستان میں ارب پتیوں کی تعداد بڑھ کر 334 ہو گئی ہے جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 75 زیادہ ہے۔





