Student Expelled For Bringing Non-Veg Food: امروہہ میں نان ویج کھانا لانے کے الزام میں مسلم طا لب علم کو اسکول سے نکالا ، اسکول کے پرنسپل کا متنازعہ بیان ،کہا ‘مندروں کو تباہ کرنے والوں کو نہیں پڑھایا جا سکتا’
امروہہ پولیس نے ٹویٹ کیا، "مذکورہ واقعہ کے سلسلے میں، یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ وائرل ویڈیو کی تحقیقات اور کارروائی کے لیے ضلع اسکول انسپکٹر، امروہہ کی طرف سے ایک تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ امن و امان معمول پر ہے
Haryana Assembly Election 2024: …تو ہریانہ میں اتحاد ممکن نہیں؟ عام آدمی پارٹی کانگریس کے سیٹ شیئرنگ فارمولے سے راضی نہیں، جانئے تفصیلات
گزشتہ کچھ دنوں سے عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان اتحاد کو لے کربات چیت چل رہی تھی۔ یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ راہل گاندھی ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد چاہتے ہیں۔
Amanatullah Khan gets no relief from court: کورٹ سے منی لانڈرنگ کیس کے مبینہ ملزم امانت اللہ خان کو نہیں ملی راحت، ای ڈی ریمانڈ کی مدت میں 3 دن کی توسیع،
امانت اللہ نے ای ڈی کے بار بار وہی سوالات پوچھنے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں 18 اپریل کو ای ڈی کے سامنے پیش ہوا، مجھ سے 13 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔ اب پھر مجھ سے وہی سوالات پوچھے جا رہے ہیں۔
Up News: اپرنا یادو نے یوپی ویمن کمیشن کی وائس چیئرمین کا عہدہ نہیں سنبھالا، اپرنا کو منانے پہنچے یوگی کے وزرا
اپرنا یادو ایس پی کے بانی اور سابق سی ایم ملائم سنگھ یادو کی بہو ہیں۔ حال ہی میں انہیں یوپی ویمن کمیشن کا وائس چیئرمین بنایا گیا تھا لیکن وہ ابھی تک اس دفتر میں نہیں گئی ہیں۔
Sakshee Malikkh on Vinesh and Bajrang Punia joining politics: ’’میں الیکشن نہیں لڑ رہی اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت میں شامل ہوں…‘‘، ساکشی ملک نے ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کے متعلق کہہ دی بڑی بات
ہریانہ کی 90 اسمبلی سیٹوں پر 5 اکتوبر کو ووٹنگ ہونی ہے۔ ساتھ ہی انتخابات کے نتائج کا اعلان 8 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ اس وقت ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی ہیں۔
PM Modi interacts with National Awardee Teachers : آج کے نوجوانوں کو وکست بھارت کے لیے تیار کرنے کی ذمہ داری اساتذہ پر عائد ہوتی ہے:پی ایم
وزیر اعظم نے تجویز پیش کی کہ ایوارڈ یافتہ اساتذہ کو سوشل میڈیا کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑنا چاہیے اور اپنے بہترین طور طریقوں کا اشتراک کرنا چاہیے تاکہ ہر کوئی اس طرح کے طریقوں سے سیکھ سکے، اپنا سکے اور فائدہ اٹھا سکے۔
Jammu Kashmir Election 2024: گھر کی معمر خاتون کو سالانہ 18000 روپے، طالبات کو ٹیبلیٹ لیپ ٹاپ… جانئے بی جے پی کے انتخابی منشور کی تفصیلات
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کی سرزمین آزادی کے وقت سے ہمارے لئے بہت اہم رہی ہے۔ آزادی کے بعد سے ہم نے اسے ہندوستان سے جوڑنے کی بہت کوششیں کی ہیں۔
One IT Cell was celebrating when Vinesh Disqualified: جب ونیش کو نااہل قرار دیا گیا تو ایک آئی ٹی سیل جشن منا رہا تھا،جانئے بجرنگ پونیانے کس پارٹی کو بنایا نشانہ
بجرنگ نے کہا کہ ہم کانگریس پارٹی اور ملک کو مضبوط کرنے کے لیے سخت محنت کریں گے۔ جس دن ونیش نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تو ملک خوش تھا لیکن اگلے دن سب اداس تھے، اس وقت ایک آئی ٹی سیل جشن منا رہا تھا۔
Stock market crashed: اسٹاک مارکیٹ کریش، سینسیکس میں 1017 پوائنٹس کی کمی، سرمایہ کاروں کو 5 لاکھ کروڑ کا نقصان
مارکیٹ کے تمام انڈیکس سرخ رنگ میں بند ہوئے۔ آٹو، پی ایس یو بینک، فن سروس، میڈیا، انرجی، پرائیویٹ بینک، انفرا، ریئلٹی اور ایف ایم سی جی انڈیکس میں سب سے زیادہ کمی دیکھی گئی۔
Vinesh Phogat Joins Congress: مائیکہ یا سُسرال … ونیش پھوگاٹ کانگریس کے ٹکٹ پرکہاں سے لڑیں گی انتخاب ؟ دیا خود یہ جواب
کانگریس میں شامل ہونے کے بعد ونیش پھوگاٹ نے کہا، "سب سے پہلے میں ملک کے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ انہوں نے کشتی میں میرا ساتھ دیا۔ مجھے امید ہے کہ میں آپ کی امیدوں پر پورا اتروں گی۔





