Jammu Kashmir Election 2024: افضل گرو کے بھائی اعجاز گرو سوپور سے الیکشن لڑنے کا کیا اعلان ،جانئےکس پارٹی سے ملاٹکٹ ؟
سوپور کی سیٹ کو کسی زمانے میں علیحدگی پسند رہنما اور جماعت کے نظریاتی رہنما سید علی شاہ گیلانی کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ افضل گرو کے بھائی اعجاز گرو کو کسی پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا ہے،
UP Politics: مایاوتی نے راہل گاندھی کی وضاحت کو لے کر کانگریس کی نیت پر اٹھائے سوال
بی ایس پی سربراہ نے کہا، 'ملک میں ریزرویشن کی حد کو 50 فیصد سے بڑھانے کی ان کی بات بھی جھوٹ ہے، کیونکہ اگر اس معاملے میں ان کی نیت صاف ہوتی تو یہ کام پچھلی کانگریس کی حکومتوں میں ضرور ہوتا۔
Kolkata Rape Case: سندیپ گھوش کا نیا سچ آیا سامنے ،ای ڈی کا دعویٰ – ممتا حکومت سے نہیں لی تھی منظوری
ای ڈی نے سی بی آئی ایف آئی آر کا نوٹس لینے کے بعد سندیپ گھوش کے خلاف مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں مقدمہ درج کیا ہے۔ سابق پرنسپل 9 اگست کو اسپتال میں 31 سالہ خاتون ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کے بعد نگرانی کے دائرے میں آئے تھے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر سے یوپی-بہار تک بارش کا امکان، جانئے اپنی ریاست کے موسم کا حال
11 ستمبر کو اتر پردیش، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، راجستھان، اڈیشہ، ودربھ، گجرات میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوگی۔ ایک دو مقامات پر تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔
Haryana Assembly Elections: عام آدمی پارٹی نے ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے جاری کی تیسری فہرست، 11 امیدواروں کے نام شامل
عام آدمی پارٹی ہریانہ میں اکیلے الیکشن لڑنے جا رہی ہے۔ اس سے قبل یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ وہ کانگریس کے ساتھ اتحاد کر کے الیکشن لڑے گی، لیکن دونوں پارٹیوں کے درمیان سیٹوں پر کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا۔
Rahul Gandhi in on Reservation: امریکہ سے راہل گاندھی کا ریزرویشن پربڑا اعلان، کانگریس حکومت اقتدار میں آنے پر…؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ راہل گاندھی نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران منگل کو جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں طلباء سے بات کی۔ اس دوران ان سے پوچھا گیا کہ ہندوستان میں کب تک ریزرویشن جاری رہے گا۔
Rahul Gandhi on BJP and RSS: چین سے لے کر پاکستان اور امریکہ تک راہل نے سب کے بارے کھل کر کی بات، جانئے کیا کہا؟
راہل نے کہا، "ہندوستان کے اداروں کی حفاظت کریں، ہندوستان میں کمزور طبقات کی حفاظت کریں، نچلی ذاتوں کی حفاظت کریں، قبائلیوں، اقلیتوں کی حفاظت کریں اور غریب لوگوں کی حفاظت کریں۔ یاترا کے بعد، میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی آواز بن گیا یا بننے کی کوشش کی۔
Haryana Assembly Election 2024: ونیش پھوگاٹ کے خلاف جولانہ سے ٹکٹ ملنے پر کپتان یوگیش بیراگی کا سامنے آیا یہ ردعمل
اس دوران کیپٹن یوگیش بیراگی نے کانگریس امیدوار ونیش پھوگاٹ کے بارے میں کہا، "وہ ہماری بہن کی طرح ہیں اور جب تک انہوں کھیلا ہے، انہوں نے ملک کا نام روشن کیا ہے، اب وہ کانگریس کی امیدوار ہیں اور میں بی جے پی کا امیدوار ہوں
Top Semiconductor CEOs speak after meeting PM Modi: پی ایم مودی کی صدارت میں ہوئی سیمی کنڈکٹر ایگزیکٹوز راؤنڈ ٹیبل میٹنگ، ٹاپ سیمی کنڈکٹر کے سی ای اوز نے وزیر اعظم کے متعلق کہی یہ بات
جیکبز کے سی ای او باب پراگڈا نے کہا کہ پی ایم مودی ہندوستان کو عالمی سطح پر بلند کرنے کے لیے جو کچھ کر رہے ہیں وہ نہ صرف ہندوستان کو درکار ہے بلکہ دنیا کو اس کی ضرورت ہے۔
PM Modi chairs Semiconductor Executives’ Roundtable: وزیر اعظم نریندر مودی نے کی سیمی کنڈکٹر ایگزیکٹوز کے گول میز اجلاس کی صدارت، کہا- سیمی کنڈکٹر ڈیجیٹل دور کی ہے بنیاد
وزیر اعظم نے رہنماؤں کو یقین دلایا کہ بھارتی حکومت ایک قابل پیشگوئی اور مستحکم پالیسی پر عمل کرے گی۔ میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ہر قدم پر اس صنعت کی مدد جاری رکھے گی۔





