Engineer Rashid came out of Tihar Jail: انجینئر رشید آج تہاڑ جیل سے آئیں گے باہر،والہانہ استقبال کی تیاری تیز،مستقل ضمانت پر عدالت کا فیصلہ موخر
عدالت نے ان کی باقاعدہ درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جس پر آج عدالت فیصلہ سنانے کے بجائے مزید آگے بڑھاتے ہوئے پانچ اکتوبر تک کیلئے موخر کردیا ہے۔واضح رہے کہ رشید کا نام کشمیری تاجر ظہور وٹالی کی تحقیقات کے دوران اس معاملے میں سامنے آیاتھا۔
Patna High Court Verdict: پی ایم مودی کے جلسہ میں بم دھماکہ کرنے والے ملزمین کو عمر قید، پٹنہ ہائی کورٹ کا فیصلہ
ملزمین نے نچلی عدالت کے فیصلے کو پٹنہ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ پٹنہ کے گاندھی میدان پولیس اسٹیشن میں اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کی گئی۔ اس کے بعد 31 اکتوبر 2013 کو این آئی اے نے کیس کو اپنے ہاتھ میں لیا۔
Amit Shah Attack Rahul Gandhi on His Statement: راہل گاندھی نے امریکہ میں ایسا کیا کہا، جس پر وزیر داخلہ امت شاہ کو آیا غصہ ، بولے کوئی چھو بھی نہیں سکتا؟
امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا، چاہے وہ کانگریس کے ملک مخالف اور ریزرویشن مخالف ایجنڈے کی حمایت کریں، یا غیر ملکی فورمز پر ہندوستان مخالف بولیں، راہل گاندھی نے ہمیشہ ملک کی سلامتی اور جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔
Shimla Masjid Controversy and protest: سنجولی مسجد کے خلاف مظاہرین ہوئے بے قابو، پولیس نے کیا لاٹھی چارج،واٹر کینن کا بھی کیا استعمال
جو ویڈیوز سامنے آرہے ہیں ان میں بھیڑ نے پولیس کی کئی رکاوٹیں توڑ دی ہیں، بھیڑ کو پیچھے ہٹانے کے بجائے عوامی ہجوم نے پولیس کو ہی پیچھے دھکیل دیا ہے۔ بے قابو ہجوم پر قابو پانے کے لیے پولیس کو طاقت کا استعمال بھی کرنا پڑاہے۔
Anupriya Patel: ریزرویشن ختم کرنے پر راہل گاندھی کے بیان پر انوپریہ پٹیل نے کہا، ‘دل کی باتیں زبان پر آ گئی
راہل گاندھی کے بیان کو نشانہ بناتے ہوئے انوپریہ پٹیل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ردعمل ظاہر کیا۔ قائد حزب اختلاف راہل گاندھی جی نے کہا کہ وقت آنے پر کانگریس ریزرویشن ختم کردے گی۔ یاد رکھیں،
PM Modi scared of Brij Bhushan Singh: وزیر اعظم مودی برج بھوشن سے ڈرتے ہیں، اسی لیے انہوں نے ہمارا ساتھ نہیں دیا، ونیش پھوگاٹ کا بڑا الزام
ونیش نے پیرس سے واپس آنے سے پہلے ہی ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ انہوں نے ریسلنگ میں واپسی کے امکان کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کھیل اور سیاست ایک ساتھ نہیں کر سکتیں۔ونیش نے کہا، 'اب مجھے صرف سیاسی میدان میں رہنا ہے۔
Sanjay Raut: …قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول بھی سنجے راوت کے نشانے پر، کہا منی پور میں جو کچھ ہو رہا ہے’
قابل ذکر بات یہ ہے کہ سنجے راوت منی پور میں جاری تشدد کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ دو دن کے لئے ممبئی میں ہیں۔ انتخابات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ لیکن وہ منی پور نہیں جاپارہے ہیں۔
Pradhan Mantri Awas Yojana Gramin: دیہات میں رہنے والوں کے لیے خوشخبری! حکومت نے پردھان منتری آواس یوجنا کی شرائط میں کی تبدیلی، اب انہیں بھی ملے گا فوائد
مرکزی دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے پردھان منتری گرامین آواس یوجنا (دیہی) سے متعلق معیارات میں ترمیم کے بارے میں ملک کی مختلف ریاستوں کے دیہی ترقی کے وزراء کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ میں معلومات دی۔
Rahul Gandhi on Pakistan: ‘دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کسی بھی صورت میں قبول نہیں’، پاکستان کے حوالے سے امریکہ میں راہل گاندھی کا بڑا بیان
بھارت پاکستان تعلقات پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا کہ پاکستان کی طرف سے ہمارے ملک میں دہشت گردی کو فروغ دینا دونوں ممالک کو پیچھے دھکیل رہا ہے۔ ہم یہ قبول نہیں کریں گے کہ پاکستان ہمارے ملک میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ یہ قبول نہیں کیا جائے گا۔
Shimla Mosque Row: سنجولی مسجد کے خلاف ہندو تنظیمیں آج بھی سراپا احتجاج،سیکورٹی کے سخت انتظامات،دفعہ163 نافذ
ضلع مجسٹریٹ انوپم کشیپ نے کہا کہ یہ حکم سنجولی میں انڈین سول ڈیفنس کوڈ 2023 کی دفعہ 163 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے دیا گیا ہے۔ اس کے تحت ضلع کے سنجولی علاقے میں امن و امان اور امن برقرار رکھنے کے لیے پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر مکمل پابندی ہوگی۔





