Delhi New CM Atishi: سابق ساتھی اور سوراج انڈیا کے بانی یوگیندر یادو نے آتشی کو دہلی کی تیسری خاتون وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد پیش کی
یوگیندر یادو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے بانی ارکان میں سے ایک ہیں۔ سال 2015 میں انہیں کافی تنازعات کے بعد پارٹی سے الگ ہونا پڑا اور سینئر وکیل پرشانت بھوشن کے ساتھ مل کر انہوں نے سوراج ابھیان تنظیم شروع کی۔
اردو کے ممتاز صحافیوں پرجامعات میں تحقیق ہونی چاہئے، قومی اردو کونسل میں مولوی محمد باقریادگاری خطبہ میں معصوم مرادآبادی کا اہم مشورہ
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی کے زیراہتمام اردوکونسل کے دفترمیں پہلے شہیدصحافی مولوی محمد باقرپریادگاری خطبہ کا انعقاد کیا گیا۔ خطبہ مشہور صحافی معصوم مرادآبادی نے دیا جبکہ صدارت سینئرصحافی اورادیب اسد رضا نے کی۔
Kolkata Rape Murder Case: نائٹ شفٹ ختم کرنے کے حکم پر سپریم کورٹ برہم، سی جے آئی نے بنگال حکومت کی سرزنش کرتے ہوئے یاد دلایافرض
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے ممتا حکومت کے وکیل کپل سبل سے کہا، 'آپ کو خواتین کی رات کی شفٹ کے معاملے کو بھی دیکھنا ہوگا۔ سیکورٹی ہر قیمت پر فراہم کی جانی چاہئے اور بنگال حکومت کو اپنے نوٹیفکیشن کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔
Arvind Kejriwal Resignation: اروند کیجریوال نے ایل جی کو سونپا اپنا استعفیٰ، آتشی نے پیش کیا حکومت بنانے کا دعویٰ
کیجریوال کے استعفیٰ کے بعد گوپال رائے نے کہا کہ سی ایم کیجریوال نے اپنا استعفی لیفٹیننٹ گورنر کو سونپ دیا ہے۔ ہم نے لیفٹیننٹ گورنر کو پارٹی کے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے، آتشی نے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا ہے۔ ایل جی سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد حلف لیا جائے۔
U.S.-India Strategic Clean Energy Partnership: ہندوستان اور امریکہ کے مابین اسٹریٹجک کلین انرجی پارٹنرشپ کی وزارتی اجلاس منعقد،کئی اہم اقدامات کا لیا جائزہ
وزراء نے 2030 تک صفر اخراج کو حاصل کرنے کے لئے ہندوستانی ریلوے (آئی آر) کی کوششوں کی بھی ستائش کی اور ساتھ ہی ہندوستان کی 1.5 جی ڈبلیو سے زیادہ کی چوبیس گھنٹے قابل تجدید توانائی کی خریداری میں تعاون اور تمام ریلوے سہولیات کے لئے توانائی کی کارکردگی کی پالیسی اور ایکشن پلان تیار کرنے کے لئے تعاون کا خیرمقدم کیا۔
Azam Khan News: کیا اعظم خان کے پاس نہیں ہیں 10 ہزار روپئے؟ جرمانے کی رقم جمع کرنے کیلئے عدالت سے مانگا وقت،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
الزام ہے کہ اعظم خان نے عبداللہ اعظم کے دو پین کارڈ بنائے اور انتخابات کے دوران ان کا استعمال کیا۔ یہ معاملہ ابھی تک عدالت میں زیر سماعت ہے۔ پین کارڈ کے دو معاملوں میں جج کو دوبارہ گواہی دینے کے لیے بلانے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے عبداللہ اعظم اور اعظم خان دونوں پر جرمانہ عائد کیا تھا۔
Arvind Kejriwal: اروند کیجریوال کو سی ایم ہاؤس ہوگا چھوڑنا ؟جانئے قوانین کے مطابق اروند کیجریوال کو کتنے دن میں سی ایم ہاؤس ہوگا چھوڑنا
دہلی میں کوئی سرکاری سی ایم ہاؤس نہیں ہے۔ سرکاری گھر جہاں وزیراعلیٰ کے عہدے پر فائز شخص رہتا ہے اسے سرکاری وزیراعلیٰ ہاؤس کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ وزیر اعلی بننے کے بعد آتشی کو سرکاری رہائش ملے گی۔
Mallikarjun kharge wrote a letter to PM: راہل گاندھی کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، آپ کارروائی کریں… کھرگے نے پی ایم مودی کو لکھا خط
کانگریس صدر نے لکھا کہ 'بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں کے لیڈروں کی طرف سے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے خلاف انتہائی قابل اعتراض اور پرتشدد زبان استعمال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ نظم و ضبط اور شائستگی کے ذریعے ایسے لیڈروں پر لگام لگائیں۔
Supreme Court freezes all bulldozer demolition: بلڈوزر ایکشن پر سپریم کورٹ نے لگائی روک کہا-ہماری اجازت کے بغیر نہ کریں کارروائی
عدالت نے واضح کیا کہ اس ہدایت کا اطلاق سڑکوں، فٹ پاتھ یا ریلوے لائنوں کو بلاک کرکے کی جانے والی غیر قانونی تعمیرات پر نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ تمام فریقین کو سننے کے بعد بلڈوزر کارروائی کے حوالے سے ملک بھر میں لاگو کرنے کے لیے رہنما اصول بنائے جائیں گے۔
MP Swati Maliwal on Atishi: آتشی کو وزیراعلیٰ بنانے پر برہم ہوئیں سواتی مالیوال، کہا- ’جس کے والد نے افضل گرو کو بچانے کی کوشش کی، اسے ہی بنا دیا سی ایم‘
راجیہ سبھا رکن سواتی مالیوال نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ آج دہلی کے لئے بہت مایوس کن دن ہے۔ یہاں کا وزیراعلیٰ ایک ایسی خاتون کو بنایا گیا ہے، جن کی فیملی نے دہشت گرد افضل گرو کو پھانسی سے بچانے کی لڑائی لڑی۔





