Weather Update: دہلی-این سی آر میں بارش کا امکان، جانئے راجستھان سے یوپی تک کیسا رہے گا موسم؟
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو کئی مقامات پر بارش کے حوالے سے یلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتر پردیش میں شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ اس دوران 34 اضلاع میں شدید بارش کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
Jammu Kashmir Assembly Election: امت شاہ نے جموں و کشمیر کے لوگوں سے کی اپیل، کہا-‘پہلے ووٹ ڈالیں، پھر کھانا-پینا کریں’
جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ کشتواڑ سے جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے امیدوار نے کہا، "10 سال کے بعد جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنی حکومت منتخب کرنے کا موقع ملا ہے، اس لیے لوگ خوش ہیں۔
Jammu Kashmir Assembly Election: جموں و کشمیر کی عوام 10 سال بعد ڈال رہی ہے ووٹ، 24 نشستوں پر ووٹنگ جاری
چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق 18 ستمبر کو ہونے والے پہلے مرحلے کے لیے کل 219 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔ اس کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔
Bulldozer Action Case: بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا اپوزیشن نے کیا خیرمقدم، جانئے کس نے کیا کہا؟
بلڈوزرکارروائی پرسپریم کورٹ کے فیصلے کا تمام اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران نے استقبال کیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادونے کہا ہے کہ انصاف کے سپریم آرڈرنے نہ صرف بلڈوزربلکہ ان لوگوں کی تباہ کن سیاست کوبھی ختم کردیا ہے، جو بلڈوزرکا غلط استعمال کرتے ہیں۔
Bulldozer Action Case: مولانا محمود مدنی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو بتایا خوش آئند، سالسٹر جنرل نے اٹھایا سوال
سپریم کورٹ نے بلڈوزرکارروائیوں کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولانا محمود اسعد مدنی اور سکریٹری مولانا نیازاحمد فاروقی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے ایک عبوری حکم جاری کیا ہے کہ ملک کے کسی کونے میں یکم اکتوبر2024 تک بلڈوزرنہیں چلایا جائے گا۔
The International Fentanyl Conundrum: بڑھتا ہوا فینٹینیل بحران: ایک عالمی ایمرجنسی
افسوس کی بات یہ ہے کہ فینٹینیل کو منشیات کی غیر قانونی مارکیٹ میں ایک تاریک راستہ مل گیا ہے، جہاں اسے دیگر نفسیاتی مادوں جیسے ہیروئن اور کوکین کے ساتھ ملایا جاتا ہے تاکہ ان کی طاقت میں اضافہ ہو۔ مزید برآں، اس کی مصنوعی نوعیت کی وجہ سے، فینٹینیل کو کمزور آبادیوں میں بڑے پیمانے پر آسانی سے تیار اور فروخت کیا جا سکتا ہے۔
Bulldozer Action Case: بلڈورزکارروائی پر سپریم کورٹ نے لگائی روک، مولانا ارشدمدنی نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی نے آج کی قانونی پیش رفت پراپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ یہ بات کسی المیہ سے کم نہیں کہ فرقہ پرست ذہنیت طاقت کے زعم میں خود کوعدلیہ اور قانون سے بالاترسمجھنے لگی ہیں۔
Pradhan Mantri Awas Yojana : وزیر اعظم مودی نے پی ایم آواس یوجنا کے استفادہ کنندگان سے چائے پر بات چیت کی، خواتین نے کہا – مکان ملنے سے زندگی بدل گئی
پی ایم مودی کے ساتھ بات چیت کے دوران پی ایم آواس سے فائدہ اٹھانے والی خاتون نے بتایا کہ کورونا کے دوران ان کی دکان بند ہوگئی تھی، جس کے بعد انہوں نے پردھان منتری سواندھی یوجنا کے تحت قرض لے کر دوبارہ دکان شروع کی، جس کو پہلے کے مقابلے میں بڑے پیمانے پرچلارہی ہے۔
Prime Minister Narendra Modi:وزیراعظم نریندر مودی: شیواجی مہاراج کے نقش قدم پر چلنے کی ترغیب ملتی ہے
منموہن ویدیہ نے کہا کہ 2014 کے لوک سبھا انتخابات کے نتائج آتے ہی دنیا ان تبدیلیوں سے واقف ہوگئی۔ پھر انتخابی نتائج کے چوتھے دن انگلستان سے شائع ہونے والے اخبار ’سنڈے گارجین‘ نے اپنے اداریے میں لکھا تھا کہ ہندوستان میں برطانوی راج کا صحیح معنوں میں خاتمہ ہوچکا ہے۔
Kidnapping Case: اپنے ہی اغوا کا منصوبہ بنایا، اہل خانہ سے تاوان کا مطالبہ کیا، 3 گرفتار
پولیس نے بتایا کہ شبھم نے اپنے دوست ادھو کی مدد سے تقریباً ایک ماہ قبل اغوا کی کہانی بنا کر اپنی فیملی سے بھاری رقم نکالنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ چونکہ شبھم کے دادا ایک رجسٹرار تھے اور شبھم کے والد کا کیبل/ڈش ٹی وی کا بہت اچھا کاروبار ہے اور شبھم گوڑ کے چچا کا رئیل اسٹیٹ کا کاروبار ہے اور ان کا کوئی بیٹا بھی نہیں ہے۔





