Bharat Express DD Free Dish

قومی

حادثے میں ہلاک  موٹر سائیکل سوار کی والدہ نے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا، "میں اپنے بیٹے کے لیے انصاف چاہتی ہوں، ایک غلط شخص نے میرے بیٹے کو قتل کیا،میرا بیٹا اب نہیں رہا، لیکن پولیس ہماری مدد کیوں نہیں کر رہی؟

مبلغ اسلام ڈاکٹرذاکرنائک نے کہا کہ ولیم کیمبل کی کتاب میں بائبل کو دفاع کرنے کے علاوہ قرآن میں تقریباً 38 سائنٹفک غلطیاں نکالی گئیں، جس 8-7 سال تک کسی مسلم نے جواب نہیں دیا، لیکن میں نے جواب دیا۔

وزیر اعظم 18 ٹریڈز کے تحت 18 مستفیدین کو اسکیم کے تحت کریڈٹ تقسیم کریں گے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ان کی میراث اور معاشرے میں پائیدار شراکت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، وہ پروگرام کے تحت ترقی کے ایک سال کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔

اکھلیش یادو نے اس پوسٹ کے ذریعے ٹھاکروں کی اعلیٰ عہدوں پر ہوئی تعیناتی کو حقیقت پر مبنی کام اور سچائی کو سامنے لانے والا کام بتایا ۔حالانکہ  اس پر سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے پلٹ وار کیا ہے۔

معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فورس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ فی الحال دونوں برادریوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کو دیکھتے ہوئے چار پولیس اسٹیشنوں کی فورسز کو موقع پر تعینات کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پی اے سی کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

وقف ترمیمی بل پر جمعرات کو جے پی سی کی پانچویں میٹنگ ہوئی۔ سیاسی پارٹیوں کے اراکین کے ساتھ ہی مذہبی تنظیموں اورقانونی ماہرین کا موقف سنا گیا۔ میٹنگ میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ نےمغل بادشاہ اکبرکی بیگم کا ذکرکیا توکانگریس، عام آدمی پارٹی اوراے آئی ایم آئی ایم رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی برہم ہوگئے۔

چند سال قبل سپریم کورٹ نے اہم آئینی بنچ کے مقدمات میں اپنی کارروائی کو لائیو سٹریم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ عدالت نے کہا تھا کہ لائیو سٹریمنگ کی کارروائی آئین کے آرٹیکل 21 کے تحت انصاف تک رسائی کے حق کا حصہ ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ہم نکسل ازم کو ختم کریں گے۔ میری اپیل ہے کہ وہ قانون کے سامنے ہتھیار ڈال دیں، ہتھیار چھوڑ دیں۔ شمال مشرق اور کشمیر میں کئی جگہوں پر بہت سے لوگ اپنے ہتھیار چھوڑ کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے ہیں۔

بار اور بنچ کی رپورٹ کے مطابق سی جے آئی جسٹس چندر چوڑ، جسٹس راجیو کھنہ، جسٹس بی آر گاوائی، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہرشی کیش رائے کی بنچ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل سے اس بارے میں رپورٹ طلب کی ہے۔

مودی کے جنم دن کو یادگار بنایا ، اس موقع سے منوج تیواری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ آج ہمارے پارلیمانی حلقہ میں دو مقام پر خون عطیہ کیمپ لگایا کر پی ایم مودی کے جنم دن کو یادگار بنایا گیا۔