Delhi Coaching Centre: کوچنگ سینٹر کے سی ای او ابھیشیک گپتا اور دیش پال سنگھ کو عدالت سے ملی راحت، ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے پر ملی ضمانت
کوچنگ سینٹر کے سی ای او ابھیشیک گپتا اور دیش پال سنگھ، جو دہلی کے اولڈ راجندر نگر کوچنگ سینٹر حادثہ کیس میں جیل میں ہیں، اب 7 دسمبر تک ضمانت پر باہر آجائیں گے۔
Monkeypox: جسے ڈبلیو ایچ او نے قرار دیا’ایمرجنسی’، ہندوستان میں ملا منکی پوکس کے اسی ویرئنٹ کا پہلا کیس
ہندوستان میں اس قسم کا یہ پہلا کیس ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے اس کلیڈ کو عالمی صحت کی ایمرجنسی قرار دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ شخص ایک ہفتے سے ہسپتال میں داخل ہے۔ اسے Isolation میں رکھا گیا ہے اور اس کا علاج جاری ہے۔
Badlapur Rape Case: بدلاپور کے ملزم اکشے شندے نے پولیس پر گولی چلائی، حراست میں لیتے وقت کی فائرنگ
جب اکشے شندے کو ایک اور معاملے میں گرفتار کرنے کے بعد تلوجہ جیل سے لے جایا جا رہا تھا، تو اس نے کار میں موجود پولس اہلکار کی بندوق چھین لی اور پولس اہلکار پر گولی چلا دی۔
Haryana Assembly Election 2024: ‘بی جے پی کے آئی ٹی سیل نے نریٹیو پھیلایا’، کماری شیلجا کے تعلق دیپندر ہڈا کیا کہا؟، عام آدمی پارٹی پر بھی دیا بڑا بیان
ہریانہ کے جھجر میں کانگریس لیڈر دیپندر سنگھ ہڈا نے کہا کہ لوگوں نے تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے، ہریانہ میں بھاری اکثریت سے کانگریس کی حکومت بن رہی ہے۔
Shyam Rajak JDU National General Secretary: لالو فیملی کے قریبی رہے کون ہیں شیام رجک؟ نتیش کمار نے بنادیا جے ڈی یو کا قومی جنرل سکریٹری
آرجے ڈی چھوڑکر حال ہی میں جے ڈی یو میں شامل ہوئے شیام رجک کو وزیراعلیٰ نتیش کمارکا قومی جنرل سکریٹری مقررکیا ہے۔ شیام رجک اس سے پہلے نتیش کماراوررابڑی دیوی کی حکومتوں میں وزیربھی رہے ہیں۔ سال 2020 کے اسمبلی الیکشن کے وقت انہوں نے جے ڈی یوکا ساتھ چھوڑدیا تھا۔
Amit Shah Haryana Rally: ‘چھوٹے اور بڑے ہڈا میں چل رہی ہے لڑائی ‘، امت شاہ کا کانگریس پر طنز، کماری شیلجا کے تعلق سے کہی یہ بات
امت شاہ نے کہا، پہلے منموہن سنگھ تھے، انہیں دراندازوں کو تلاش کرنے میں 15 دن لگے کیونکہ وہ کانگریس سے تعلق رکھتے تھے۔ اب مودی جی وہیں ہیں، آج کوئی گھس آئے تو اگلے دن گھر میں گھس کر سرجیکل اسٹرائیک کرتے ہیں۔
Jammu Kashmir Election 2024: جموں و کشمیر الیکشن سے پہلے راہل گاندھی کا اعلان، پی ایم مودی پر بھی دیا بڑا بیان!
راہل گاندھی نے کہا، اگر وہ (مودی حکومت) آپ کو ریاست کا درجہ واپس نہیں دیتے ہیں، تو یہ میری ضمانت ہے، ہم آپ کو ریاست کا درجہ واپس دلائیں گے۔ ہندوستان کی تاریخ میں کسی بھی ریاست کو UT میں تبدیل نہیں کیا گیا۔
تعلیمی نظام میں سماجی مساوات کا حصول، سست روی کا شکار، جماعت اسلامی ہند کے زیراہتمام ماسٹرٹرینرز کورس میں مقررین کا اظہارتشویش
ڈاکٹرسعادت نے ہندوستانی تعلیمی نظام میں گہری جڑپکڑنے والی ذات پات پرمبنی درجہ بندی کواجاگرکرتے ہوئے کہا کہ تاریخی طورپر گروکل نظام میں تعلیم زیادہ تراعلیٰ ذات کے افراد تک محدود تھی۔
Kumari Selja: بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں کے درمیان کماری شیلجا کا بڑا بیان، ‘ان کو معلوم ہے کہ…’
کماری شیلجا سے پوچھا گیا کہ بی جے پی آپ کو کیوں نشانہ بنا رہی ہے۔ اس کے جواب میں انہوں نے کہا، "بی جے پی کوئی ڈور نہیں کھینچ رہی ہے، کیونکہ میں خاموش تھی، اس لیے انہوں نے کچھ-کچھ کہنا شروع کر دیا۔ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
Tirupati Laddu Controversy: سپریم کورٹ میں ایک اور عرضی داخل، ایس آئی ٹی کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ
سپریم کورٹ میں ایک اور عرضی دائر کی گئی ہے جس میں تروپتی کے سری وینکٹیشور سوامی مندر کے پرساد میں جانوروں کی چربی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔





