UP Hotel New Rules: یوپی میں ہوٹل، ریسٹورنٹ اور ڈھابوں پر مالکان کا نام لکھنا ہوگا ضروری، یوگی حکومت نے پھر سے نیا فرمان کیا جاری
سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ کھانے پینے کے مراکز میں صفائی ہونی چاہئے۔ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ متعلقہ شخص کھانے پینے کی اشیاء تیار کرتے اور پیش کرتے وقت ماسک/دستانوں کا استعمال ضرور کرے، اس میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔
Rahul Gandhi: راہل گاندھی نے کہا بی جے پی نے پھیلائی بے روزگاری کی بیماری، جاری کیا ویڈیو
راہل گاندھی نے لکھا، 'لاکھوں خاندان اپنے پیاروں سے الگ ہو کر بی جے پی کے ذریعے پھیلائی گئی 'بے روزگاری کی بیماری' کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ امریکہ کے اپنے دورےکے دوران ہریانہ کے نوجوانوں سے ملاقات کی جو اپنے خاندانوں سے دور ایک غیر ملک میں زندگی گزار رہے ہیں۔
MUDA Scam: Karnataka HC dismisses Siddaramaiah’s plea: سی ایم سدارمیا کولگا بڑا جھٹکا، عدالت نے زمین گھوٹالہ معاملے میں مقدمہ چلانے کی دے دی اجازت
ہائی کورٹ نے یہ کہتے ہوئے درخواست مسترد کر دی۔اس سے صاف ظاہر ہوگیا کہ اب سی ایم سدارمیا کے خلاف زمین گھوٹالہ معاملے میں مقدمہ چلے گا۔حالانکہ سدارمیا کی جانب سے ہائی کورٹ میں کہا گیا تھا کہ یہ زمین ناہی ان کے نام سے ہے اور ناہی اس معاملے میں کوئی خلاف ورزی ہوئی ہے۔
Gwalior Bandh during India-Bangladesh match: انڈیا-بنگلہ دیش کے بیچ6 اکتوبر کو ہونے والے ٹی20 میچ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ،ہندو مہاسبھا نے گوالیار بند کا کیا اعلان
ملک کے فوڈ سیفٹی ریگولیٹر نے تمل ناڈو کی ایک کمپنی کو مبینہ طور پر مندر اتھارٹی تروملا تروپتی دیوستھانم کو غیر معیاری گھی سپلائی کرنے پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تروپتی کے لڈو میں جانوروں کی چربی کے مبینہ استعمال کو لے کر مکمل جانچ اور سخت کارروائی کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔
CJI DY Chandrachud on court infra issues: ہم آزاد ہیں لیکن اس معاملے میں مرکزی حکومت کے ساتھ ہیں ،جانئے چیف جسٹس نے ایسا کیوں کہا
یاد رہے کہ ابھی کچھ دن پہلے جب وزیر اعظم نریندر مودی گنیش پوجا میں شرکت کے لیے چیف جسٹس کی رہائش گاہ پر گئے تھے تو اس کو لے کر کافی سیاسی ہنگامہ ہوا تھا۔ جب اپوزیشن پارٹیوں نے اس پر سوال اٹھائے تو وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ریلی میں اسٹیج سے اس کا جواب دیا۔
Tirupati Balaji Laddu Controversy reached UP: اب یوپی کے مندروں میں پرساد پر ہنگامہ، ڈمپل یادو اور برج بھوشن نے اٹھائے سوال،جانچ شروع
آندھرا پردیش سے یوپی کے ورنداون تک پرساد کو لے کر ہونے والی لڑائی کا نتیجہ یہ نکلا کہ لکھنؤ کے منکمیشور مندر میں باہر سے لائے گئے پرساد کو پیش کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ مندر کے احاطے میں ایسے پوسٹر لگائے گئے ہیں جن میں لکھا ہے کہ باہر سے لایا ہوا پرساد دینا منع ہے۔
Fake note gang busted in Kushinagar: کشی نگر میں جعلی نوٹ چلانے والے گروہ کا پردہ فاش، ایس پی لیڈر سمیت 10 ملزم گرفتار
الزام ہے کہ ایس پی لیڈر رفیع خان سرحد کے پار نیپال سے بین الاقوامی جعلی کرنسی نوٹ چلانے والے گینگ کو چلا رہے تھے۔ فی الحال یوپی پولیس نے ایس پی لیڈر رفیع خان سمیت 10 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
Akash Anand got angry on Atishi’s decision: آتشی کے فیصلے پر برہم ہوئے آکاش آنند کہا- ‘یہ دہلی کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ ہے’
قابل ذکر بات یہ ہے کہ آتشی نے تمام رسمی کارروائیوں کو مکمل کرنے کے بعد پیر کو دہلی کے وزیر اعلی کا عہدہ سنبھالا، اس دوران انہوں نے اپنے ساتھ ایک کرسی خالی چھوڑی ہے۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ کرسی اروند کیجریوال کی منتظر ہے۔
PM Modi US Visit: ‘عالمی امن کے لیے اداروں میں اصلاحات ضروری ہیں’، اقوام متحدہ سے وزیر اعظم کا دنیا کو پیغام
وزیراعظم نے کہا کہ عالمی امن اور ترقی کے لیے عالمی اداروں میں تبدیلیاں ضروری ہیں۔ ریفارم مطابقت کی کلید ہے۔ نئی دہلی سمٹ میں جی 20 کی افریقی یونین کی مستقل رکنیت اس سمت میں ایک اہم قدم تھا۔
Adani Total Gas shares surge 6%: عالمی قرض دہندگان سے 375 ملین ڈالر حاصل کرنے کے بعد اڈانی ٹوٹل گیس کے حصص میں 6 فیصد کا اضافہ
کمپنی کے حصص میں بی ایس ای اور این ایس ای دونوں پر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بی ایس ای پر، اسٹاک نے 6.02 فیصد چھلانگ لگائی، جبکہ این ایس ای پر، یہ 5.19 فیصد بڑھ کر 829.70 روپے پر بند ہوا۔





