Yeti Narasimhanand Controversy: ‘ نظر انداز کر نے سے نہیں چلے گا کام ‘، سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اقرا حسن نے یتی نرسمہانند کے خلاف این ایس اے لگانے کا کیا مطالبہ
کیرانہ کے ایم پی نے کہا - "وہ ہر بار اپنی زبان سے نفرت کے بیج بو کر قانون سے بچ جاتا ہے۔ کیونکہ ریاستی حکومتیں اپنا فرض ایمانداری سے ادا نہیں کر پا رہی ہے۔
Kultuli Rape-Murder Case: بنگال میں 10 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کیس میں ممتا بنرجی کا پولیس کو الٹی میٹم، ‘3 ماہ کے اندر دی جائے سزائے موت
بی جے پی کے ریاستی صدر سکانت مجمدار نے کہا، "دس سالہ بچی کو نہیں بچایا جا سکا؟ لڑکی کو بچانے کے لیے دو سویلین رضاکار تعینات نہیں کیے جا سکے
Umar Khalid Case: کیا عمر خالد جیل سے ہو جائیں گے رہا ؟ ان کی ضمانت سے متعلق عرضی پر اِس دن ہائی کورٹ میں ہوگی سماعت
عمر خالد، جے این یو کے طالب علم، 2020 کے دہلی فسادات کے "سازش" کیس میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ستمبر 2020 سے جیل میں ہے۔
Brij Bhushan Sharan Singh: ایگزٹ پول کے اعداد و شمار پر برج بھوشن سنگھ نے کہا کہ بی جے پی کشمیر میں حکومت بنائے گی لیکن ہریانہ میں …
برج بھوشن سنگھ سے پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں ہریانہ اور جموں و کشمیر میں کس کی حکومت بنے گی؟ اس پر انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ بی جے پی حکومت بنائے گی، وہیں ہریانہ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہاں پر بولنا منا ہے ۔
Haryana Assembly Election 2024: آٹھ اکتوبر کو جواب دے گی اور یہ کہیں گے …’، وزیر اعلی نایاب سنگھ سینی کا کانگریس پر طنز
سی ایم نایاب سنگھ سینی نے کہا، "میں اپنی پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس الیکشن میں ہماری رہنمائی کی
Exit Poll Results 2024: جموں و کشمیر میں حکومت سازی کے امکانات تلاش کرے گی بی جے پی، اس حکمت عملی پر کام جاری
بی جے پی کو امید ہے کہ وہ پچھلی بار کی طرح جموں خطہ میں کلین سویپ کرے گی۔ گزشتہ انتخابات میں بی جے پی کو 25 سیٹیں ملی تھیں۔ اس بار ان کا اپنا اندازہ ہے کہ ان کی تعداد بڑھ کر 28-35 ہو سکتی ہے۔
Arvind Kejriwal on BJP: ’’بی جے پی کے ڈبل انجن کا مطلب مہنگائی اور بدعنوانی ہے…‘‘ دہلی کے سابق سی ایم اروند کیجریوال کا بی جے پر سخت تنقید
دہلی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو اجاگر کرتے ہوئے کیجریوال نے اس کا موازنہ 1990 کی دہائی میں ممبئی (اس وقت کے بمبئی) میں ہونے والی انارکی سے کیا۔
Dr Rajeshwar Singh : ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے پیرا بیڈمنٹن اسٹار Suhas L Yathiraj سے ملاقات کی، انہیں ان کی جیت پر مبارکباد دی اور کہا- ‘ہمارا یوتھ آئیکون..’
Suhas L Yathiraj نے آج لکھنؤ ہوائی اڈے پر بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے انہیں محکمہ کھیل کا سکریٹری بنائے جانے پر مبارکباد دی۔
Dr. Rajeshwar Singh News: ڈاکٹر راجیشور سنگھ پتامبرا شکتی پیٹھ کا درشن کرنے مدھیہ پردیش پہنچے، ماں بگلا مکھی کی پوجاکر ونکھنڈیشور مہادیو کا جلبھیشیک کیا
ڈاکٹر راجیشور سنگھ سروجنی نگر سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے ہیں۔ وہ طویل عرصے سے فلاحی کاموں سے وابستہ ہیں۔ عوام کی خدمت کے ساتھ ساتھ وہ دیوی دیوتاؤں کے درشن بھی کرتے رہتے ہیں۔
Haryana Election 2024: مجھے تعجب نہیں ہوگا، اگر ہریانہ میں کانگریس کو 70 سے 75 سیٹیں ملتی ہیں: راشد علوی
بی جے پی آئین کو تباہ کرنے میں لگی ہوئی ہے‘‘، راشد علوی سے جب راہل گاندھی کے اس پوسٹ پر ردعمل پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، بی جے پی کے جتنے بھی وزرائے اعلیٰ اور گورنر ہیں، وہ سب آئین سے کھیل رہے ہیں۔ ان کے ایک گورنر کا کہنا ہے کہ سیکولرازم ایک غیر ملکی نظریہ ہے۔





